Mardan da zalmo de

Mardan da zalmo de Abdullah khan official

01/11/2024
12/10/2024

پښتونخوا جرگہ کے مطابق پختون سرزمین کی وسائیل...

🛑کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔

🛑سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔

🛑 اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔

🛑 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔

🛑مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔

🛑 مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔

🛑 مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں
سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔

🛑 کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔

🛑جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔

🛑بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🛑 چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🛑صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔

🛑 بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔

🛑گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔

🛑 باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔

🛑 پختونحوہ اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔

🛑 عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔

🛑شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔

🛑 تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونحوہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔

🛑 لکی مروت بٹنی کی ویلی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔اسطرح کئی سالوں سے یورینیم پاک فوج نکال رہی ہے

🛑 ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے۔

12/10/2024


دا حدیث شریف پہ رانڑا کہ 5 اہمی خبری
او دا گاونڈی حق

11/10/2024

‏اللہ آپ کو ہر اس چیز کی خوشخبری دے جس کا آپ شدت سے انتظار کر رہے ہیں آمین یا رب العالمین🤲🏻

07/10/2024

‏بریکنگ۔۔!! اسلام آباد کا خیبرپختونخوا ہائوس سیل

07/10/2024

‏بریکنگ نیوز:18 اکتوبر تک اڈیالہ جیل کے قیدی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

07/10/2024

‏اگر کہیں پر ظلم ہو رہا ہو اور مجھے موقع ملے تھوکنے کا تو میں خاموش رہنے والوں کے منہ پر تھوکوں گا۔
ظالموں کے منہ پر نہیں۔۔!!

➖ چی گویرا

06/10/2024

‏بریکینگ نیوز:وزارت داخلہ نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی۔

06/10/2024

‏علی امین گنڈاپور سے کہاگیا کہ آپ کے پی ہاؤس آؤ ، وہاں عمران خان کو لائیں گے اور وہاں بیٹھ کر مذاکرات کرلیتےہیں
علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس پہنچے تو انہیں حراست میں لےلیاگیا
ابھی تک وہ اسلام اباد کے اندر ہی موجود ہیں۔۔۔!!!!!

05/10/2024

‏اسلحہ اور شراب کیس میں علی امین گنڈا پور کو کچھ دیر میں گرفتار کرلیا جائے گا۔۔۔!!!

05/10/2024

‏پولیس کی بھاری نفری خیبرپختونخوا ہائوس روانہ، قیدی وین بھی بھجوا دی گئی۔۔۔!!!

05/10/2024

‏فوج نے ڈی چوک کا چارج سنبھال کیا

05/10/2024

رستے بلاک کاروباری مراکز بند انٹرنیٹ بند موٹروے بند ایمبولینس مشکلات میں
آج تو کسی کو درد نہیں ہو رہا ہے درد صرف اسلام سے ہے

Address

Mardan

Telephone

+923179945080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan da zalmo de posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan da zalmo de:

Videos

Share