اسلم خان کے گرفتاری کے خلاف شیخان قوم کا احتجاج 🔴 اگے شٸر کریں
گزشتہ مہینے قوم شیخان کے عوام کی مسائل کے طرف انتظامیہ کی عدم توجہ اور نا اہلی کی وجہ سے عوامی جرگے نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کیا تھا۔ اس بائیکاٹ کا واحد مقصد مسائل کے جانب انتظامیہ کا توجہ مبذول کرانا تھا۔ ہمارے اس احتجاج کو ختم کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور ہمارے مشران کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ سمیت لوئیر اورکزیی کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ساجد نے تحریری طور پر یہ وعدہ کیا کہ سڑک کی پختگی پر کام شروع کیا جائے گا اور جلد ہی اسکو پائے تکمیل تک پہنچا دیا جائے گا۔ ایڈیشنل کمشنر صاحب نے یہ بھی یقین دہانی کرا دی کہ اس مسلئے کو حل کرنے میں اگر کسی نے بھی کوتاہی برتی چاہے وہ انتظامیہ ہو یا کنٹریکٹرز تو انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس مذاکرات کے نتیجے میں ہم نے پولیو مہم میں اپنے پورے تعاون کا وعدہ بھی کیا۔ لیکن جیسے ہی ہم نے اپنے وعدے کو پورا کیا اور پولیو مہم اختتام تک پہنچا تو انتظامیہ نے سڑک پر جاری مرمتی کام رکوا دیا اور ساری مشینری واپس روانہ کی۔ انتظامیہ اور اے اے سی ساجد نے نہ صرف عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے کو توڑا بلکہ ہمارے مشران اور جرگے کے فیصلوں کی توہین بھی کی۔ ہم نے بارہا ان سے اپنے وعدے کو پورا کرنے کی درخواست کی لیکن وہ کم ظرف اور وعدہ خلاف ٹس سے مس نہیں ہوا۔ اسی وجہ سے ہم
عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی نثار باز کا پختونخوا ہاؤس پر رینجرز اور پولیس کے ریڈ، خیبر میں پی ٹی ایم کے جرگہ منتظمین پر براہ راست فائرنگ کے واقعے اور دیگر امور پر اسمبلی اجلاس سے خطاب:
امارت العربیہ سے اۓ مہمان کا اورکزئی کے بارے میں تاثرات
*اج رات تک پختونخواہ کی بجلی پوری نہیں ہوئی تو واپڈا دفتر پر قبضہ کرلیں گے*
*علی آمین گنڈاپور*✌👊👊