Public News

Public News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public News, Social Media Company, Mardan Cantonment.

24/07/2024
SHARING BY SHAREIT
15/06/2024

SHARING BY SHAREIT

14/06/2024

Spring mela

07/06/2024

امارت العربیہ سے اۓ مہمان کا اورکزئی کے بارے میں تاثرات

تمام شائقین طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 22 مئی سے باقاعدہ ٹیوشن کلاسز کا اغاز ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ انگلش لینگویج کے...
19/05/2024

تمام شائقین طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 22 مئی سے باقاعدہ ٹیوشن کلاسز کا اغاز ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ انگلش لینگویج کے کلاسز بھی ہونگے۔ تمام ٹیوشن کے کلاسز سیکنڈ ٹائم شروع ہونگے۔ نیز FSC کے ریگیولر کلاسز بھی جاری ہے.

16/05/2024

*اج رات تک پختونخواہ کی بجلی پوری نہیں ہوئی تو واپڈا دفتر پر قبضہ کرلیں گے*
*علی آمین گنڈاپور*✌👊👊

23/04/2024

عاشق عالی کے طرف سے MNA یوسف خان MPA اورنگزیب کے نام ضروری پیعام

20/04/2024

اج بجلی کی مسائل پر اورکزئی کے تمام اقوام نے گرینڈ اورکزئی کہ مرکزی بازار مشتی میلے میں ایک بڑا جرگہ جس میں ہر قوم کے مشران نے خطاب کرتے ہوئے کہا

19/04/2024

لینڈ سلیڈنگ کی وجہ سے ضلع اورکزٸی قوم شیخان کی گاٶں سرانکہ کے قریب ایک روڈ گرگیا جس کی وجہ گاڑیوں اور اس کے نزدیک گھر کو شدید حطرہ ہے
ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہے کہ جلدازجلد اسں بات کا نوٹس لیں ورنہ بعد میں قیمتی جانیں جاسکتے ہیں
to

پریس ریلیز مورخہ 6 اپریل 2024*🔹 ڈی پی او اورکزئی صلاح الدین کنڈی کا چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے عوام کے نام پیغ...
07/04/2024

پریس ریلیز
مورخہ 6 اپریل 2024

*🔹 ڈی پی او اورکزئی صلاح الدین کنڈی کا چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے عوام کے نام پیغام*

*🔹 ہوائی فائرنگ ہنستے بستے گھروں کا بے رحم قاتل ہے. ڈی پی او اورکزئی*

*🔹 ہوائی فائرنگ کسی بے گناہ انسان کی جان لے سکتی ہے۔ ڈی پی او اورکزئی*

*🔹 ہوائی فائرنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں. ڈی پی او اورکزئی*

*🔹 دوسروں کے گھر اجاڑنے والے سخت قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں. ڈی پی او اورکزئی*

✍️ (شعبہ تعلقات عامہ)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی صلاح الدین کنڈی نے آمد عید الفطر کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے سلسلے میں اورکزئی کی عوام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ الوداعی مراحل میں ہے جبکہ عیدالفطر کی آمد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چاند رات کے موقع پر کچھ ناسمجھ لوگ عید کی خوشی کی خبر سنتے ہی ہوائی فائرنگ شروع کر دیتے ہیں لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی *بندوق سے نکلی ہوئی گولی کسی معصوم کی جان لے سکتی ہے* کیونکہ بندوق سے نکلی گولی آسمان یا فضاء میں جذب نہیں ہوتی بلکہ واپس زمین ہی کا رخ کرتی ہے جو روئے زمین پر کسی جاندار کی جان لے سکتی ہے۔

انہوں نے عوام کے نام اپنے پیغام میں مزید کہا کہ یوں اپنی چند منٹ کی خوشی کیلئے کسی خاندان کی خوشیاں برباد نہ کریں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی فائرنگ کی بھینٹ چڑھنے والا *انسان گھر کا واحد کفیل ہو*۔ سو آپ ایک خاندان کو ساری عمر کیلئے *بھوک, افلاس اور نہ ختم ہونیوالی رنجش کا تحفہ دے جاتے ہیں۔ آپ کا نام سرکار کی کتابوں کیساتھ ساتھ اوپر اللہ کے ہاں بھی قاتلوں میں تحریر کیا جاتا ہے۔ اس کی بجائے اگر ہوائی فائرنگ کے ان پیسوں سے کپڑے یا کچھ خوراک وغیرہ کی اشیاء خرید کر کسی نادار کے گھر پہنچاکر ان کو بھی اپنے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل کیا جاسکتا ہے جس سے اللہ بھی خوش ہوتا ہے, انسانی اور اسلامی حق بھی ادا ہوتا ہے اور ضمیر بھی مطمئن ہوتا ہے۔ آئیے! آج مل کر سب عہد کریں کہ خود بھی ہوائی فائرنگ نہیں کرینگے اور دوسروں کو بھی منع کریں گے۔

* آخر میں ڈی پی او اورکزئی کا کہنا تھا کہ *ہوائی فائرنگ کرکے دوسروں کے ہنستے بستے گھروں کو اجاڑنے والے بے رحم قاتل کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں.* ان کیلئے قانونی کارروائی سے بچنے کی قطعی کوئی گنجائش نہیں ہے اسلئے ایسے عناصر کسی بھی قسم کی نرمی کی توقع نہ رکھیں بلکہ بلاتفریق سخت قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں.
*تعاون کا شکریہ*

نوید اکبر نیا ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی تعینات پر حوش آمدید امید ہے کہ یہ اپنا فرض بحوبی نباٸیں گے
05/04/2024

نوید اکبر نیا ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی تعینات پر حوش آمدید امید ہے کہ یہ اپنا فرض بحوبی نباٸیں گے

اورکزٸی عوام کی طرف سے اخری پیعام  اگر  جلد از جلد اس بات کا عور نہیں کیا گیا تو ایک پرامن احتجاج ہوگا
24/03/2024

اورکزٸی عوام کی طرف سے اخری پیعام اگر جلد از جلد اس بات کا عور نہیں کیا گیا تو ایک پرامن احتجاج ہوگا

 #03339304523Upaisa account Acount title sajid ullah
21/03/2024

#03339304523
Upaisa account
Acount title sajid ullah

12/03/2024
04/03/2024

ہم #ریسکو ٹیم کا شکریہ اد کرتے ھیں
#لٸی #سیڑی

28/02/2024

Fallow my New page

And Suffort Me Please 🙏👇👇👇

اورنگزیب خان نے بطور ممبر صوبائی اسمبلی حلف اٹھا لیا
28/02/2024

اورنگزیب خان نے بطور ممبر صوبائی اسمبلی حلف اٹھا لیا

👈سب بھاٸیوں کو آنے کی دعوت 👉                                             👇👇👇👇👇
22/02/2024

👈سب بھاٸیوں کو آنے کی دعوت 👉
👇👇👇👇👇

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923359767229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public News:

Videos

Share