Muhammad Saddam khan Official

Muhammad Saddam khan Official Public page for awareness of young generation to work for humanity works as a social activist

05/03/2024

اسلام علیکم،

ہر سال کی طرح ہم اپنا رمضان ڈرائیو شروع کر رہے ہیں جس کے تحت ہم غریبوں ، یتیموں اور سفید پوش غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کریں گے۔
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مہربانی کرکے اس رمضان میں اپنے تعاون کے ذریعے ان خاندانوں کی خدمت میں ہاتھ بٹائیں اور اپنے حلقے سے بھی ان فنڈز کو اکٹھا کرنے میں ہماری مدد کریں۔
ہر سال کی طرح آپ کے تعاون کا منتظر ہوں۔
ایک پیکج تقریبا 10000 روپے کا ہوگا
Easypaisa account no #03338800093
IBAN UBL : PK12 UNIL 0109 0002 47635656

خدمت کښی اختلاف نشہ اختلاف دہ خود غرضیَ نہ پیدا کیگیالحمداللہ اج یتیموں،بیواوں اور انتہائ لاچار لوگوں میں سائلنٹ ڈونر کی...
31/01/2024

خدمت کښی اختلاف نشہ
اختلاف دہ خود غرضیَ نہ پیدا کیگی

الحمداللہ اج یتیموں،بیواوں اور انتہائ لاچار لوگوں میں سائلنٹ ڈونر کی طرف سے فوڈ پیکجز تقسیم کی گئ
خدمت خلق کا یہ سلسلہ انشااللہ جاری رہے گا
اللہ تعالی قبول فرمائیں

@highlight

الحمداللہ اج یتیموں،بیواوں اور انتہائ لاچار لوگوں میں سائلنٹ ڈونر کی طرف سے فوڈ پیکجز تقسیم کی گئ خدمت خلق کا یہ سلسلہ ا...
26/01/2024

الحمداللہ اج یتیموں،بیواوں اور انتہائ لاچار لوگوں میں سائلنٹ ڈونر کی طرف سے فوڈ پیکجز تقسیم کی گئ
خدمت خلق کا یہ سلسلہ انشااللہ جاری رہے گا
اللہ تعالی قبول فرمائیں


#جنوری

الحمداللہ غریب اور مستحق  سپیشل بچےکو ٹرائ سائیکل مہیا کیا گیا ۔مذید مستحق لوگوں کی مدد کیلئےہمیں آپکی  تعاون کی ضرورت ...
14/01/2024

الحمداللہ غریب اور مستحق سپیشل بچےکو ٹرائ سائیکل مہیا کیا گیا ۔مذید مستحق لوگوں کی مدد کیلئےہمیں آپکی تعاون کی ضرورت ہے ۔
#جنوری

31/12/2023

سال کے اختتام پر میرے لئے ایک لائن
تنقید،تعریف،مشورہ،شکایت،اصلاح

الحداللہ ایک اور غریب یتیم اور لاچار فیملی کو پورے مہینے کا راشن مہیا گیا
20/12/2023

الحداللہ ایک اور غریب یتیم اور لاچار فیملی کو پورے مہینے کا راشن مہیا گیا

السسلام اعلیکم اس مستحق بچے کا ایک پاوں کینسر کی وجہ سے کاٹ دیا گیا ہے جس سے وہ چل نہی سکتا اگر کویئ دوست وہیل چیئر عطیا...
15/12/2023

السسلام اعلیکم
اس مستحق بچے کا ایک پاوں کینسر کی وجہ سے کاٹ دیا گیا ہے جس سے وہ چل نہی سکتا اگر کویئ دوست وہیل چیئر عطیا کرنا چاہتا رابطہ کر لے شکریہ
Easypaisa account no 03338800093
A deserving child foot has been cutoff due to cancer now he didn’t walk if someone want to donate a wheelchair 🦽 kindly cntct

09/12/2023
Donate as much as you can
09/12/2023

Donate as much as you can

اس غریب اور انتہائ لاچار بچے کو وہیل چئیر کی اشد ضرورت ہے اگر کوئ دوست عطیا کرنا چاہتا ہے تو مہربانی کرکے رابطہ کر لے شکریہ
Easypaisa account no 03338800093
A very poor and deserving chaild have a desire need of wheel chair if any one want to donate plz cntct

اس  غریب اور انتہائ لاچار بچے کو وہیل چئیر کی اشد ضرورت ہے اگر کوئ دوست عطیا کرنا چاہتا ہے تو مہربانی کرکے رابطہ کر لے ش...
08/12/2023

اس غریب اور انتہائ لاچار بچے کو وہیل چئیر کی اشد ضرورت ہے اگر کوئ دوست عطیا کرنا چاہتا ہے تو مہربانی کرکے رابطہ کر لے شکریہ
Easypaisa account no 03338800093
A very poor and deserving chaild have a desire need of wheel chair if any one want to donate plz cntct

خدمت خلق سے ہوتی ہے خدا کی خدمت عشق    مخلوق  عبادات   میں  آ جاتا   ہےالحمداللہ آج ایک اور بچے کو سائلنٹ ڈونر کی مدد سے...
07/12/2023

خدمت خلق سے ہوتی ہے خدا کی خدمت
عشق مخلوق عبادات میں آ جاتا ہے
الحمداللہ آج ایک اور بچے کو سائلنٹ ڈونر کی مدد سے وہیل چئیر فراہم کی گئ

الحمداللہ اج مختلف یتیم  اور لاچار خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کی گیَ  یتیموں اور لاچاروں میں خدمت کا یہ سلسلہ بدستور ج...
21/11/2023

الحمداللہ اج مختلف یتیم اور لاچار خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کی گیَ یتیموں اور لاچاروں میں خدمت کا یہ سلسلہ بدستور جاری رہیگا انشااللہ
آئیے مل کر اس خدمت ہمارا ساتھ دیجیے شکریہ ڈونرز

الحمداللہ ایک اور یتیم اور لاچار فیملی کو پورے مہینے کا راشن مہیا کیا گیا
17/11/2023

الحمداللہ ایک اور یتیم اور لاچار فیملی کو پورے مہینے کا راشن مہیا کیا گیا

Alhamdullelah another orphan family done with full month food package
25/10/2023

Alhamdullelah another orphan family done with full month food package

بطور انسان پیدا ہونا ہمارا آپنا انتخاب نہیں. بلکہ قدرت کی عطا ہے لیکن اپنے اندر انسانیت کو زندہ رکھنا ہمارا آپنا انتخاب ...
21/10/2023

بطور انسان پیدا ہونا ہمارا آپنا انتخاب نہیں. بلکہ قدرت کی عطا ہے لیکن اپنے اندر انسانیت کو زندہ رکھنا ہمارا آپنا انتخاب اور جس میں کامیابی کیطرف پہلی سیڑھی انسانیت کی خدمت ہے.
الحمداللہ آج ایک اور یتیم اور غریب فیملی کو پورے مہینے کا راشن گھر کے دہلیز پر پہنچا دیا
شکریہ ڈونر

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saddam khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Saddam khan Official:

Videos

Share