Mansehra meri jan

Mansehra meri jan apara mansehra
(1)

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ ایان ولد محمد گھر سے بھاگ کر کراچی پہنچ گیا۔ جہاں تھانہ مدینہ کالونی کے علاقے میں پولی...
05/05/2024

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ ایان ولد محمد گھر سے بھاگ کر کراچی پہنچ گیا۔ جہاں تھانہ مدینہ کالونی کے علاقے میں پولیس کو لاوارث حالت میں ملا۔ اس بچے کو پولیس نے امانتا ایدھی ہوم سنٹر منتقل کر دیا ہے۔ بچے کے ورثاء اے ایس آئی قاسم خان سے رابطہ کریں۔
موبائل نمبر: 03002198249

24/04/2024
24/04/2024

بیچارہ اپنی ماں کیساتھ کتنی محبت سے اپنے ملک اپنی پاک سرزمین سمجھ کر آیا تھا ۔ پاکستان میں ہر محکمہ بدمعاشی کو فروغ دے رہا ہے . نظام پاکستان ، جس کا انجام کیا ہو گا !
۔
۔
۔



slamabad

24/04/2024
مانسہرہ (وائرل نیوز ) ٹریفک انسپکٹر مانسہرہ واجد علی کی بائکیا سروس کے ساتھ ملاقات ، رزق حلال کمانے کا حق سب کو حاصل ہے ...
23/04/2024

مانسہرہ (وائرل نیوز ) ٹریفک انسپکٹر مانسہرہ واجد علی کی بائکیا سروس کے ساتھ ملاقات ، رزق حلال کمانے کا حق سب کو حاصل ہے ، مہنگائ کے دور میں بائکیا سروس انتہائ سستی سواری ہے۔
ٹریفک انسپکٹر نے بائکیا سروس کے ساتھ ملاقات کے دوران ہدایت کی کہ روڈ کے درمیان کھڑے نہیں ہونا تاکہ ٹریفک کی روانی میں خلل نا آۓ بلکہ روڈ کے بلکل سائیڈ پے کھڑے ہو کر سواری کا انتظار کریں ، مزید سواری کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں اور احتیاط سے موٹرسائیکل چلا کر انھیں باحفاظت ان کی منزل تک پہنچائیں۔
ٹریفک انسپکٹر نے مزید انھیں بتایا کہ ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں ، موٹرسائیکل آپکا رجسٹرڈ ہونا چائیے ہے اور اپکے پاس لائسنس ہونا انتہائ ضروری ہے۔

13/04/2024

💔💔💔

عید کا چاند: اہم اطلاعکشمیر، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک کے بالائی حصوں میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔ لہذا کل بروز بد...
09/04/2024

عید کا چاند: اہم اطلاع
کشمیر، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک کے بالائی حصوں میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے۔ لہذا کل بروز بدھ 10 اپریل2024 کو عید الفطر ہو گی۔ انشاءاللہ

BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1445/2024 is on Wednesday, 10 April 2024.The Crescent was NOT SEEN in the Kingdom today
08/04/2024

BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1445/2024 is on Wednesday, 10 April 2024.

The Crescent was NOT SEEN in the Kingdom today

Mansehra din b din street crime m izfa hta ja rha vedio m daikha ja skta h  ka Kaisa chor dkndar ko dkn m lock kr ka mbl...
06/04/2024

Mansehra din b din street crime m izfa hta ja rha vedio m daikha ja skta h ka Kaisa chor dkndar ko dkn m lock kr ka mbl phone la ka frar ho rha h #مانسہرہ
Koi b bnda is ko jnta h rbta kra

مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے.  یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. اس کی کل آبادی 1600000 (سولہ ل...
05/04/2024

مانسہرہ 4579 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے. یہ خیبر پختونخواہ کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے. اس کی کل آبادی 1600000 (سولہ لاکھ) ہے. مانسہرہ، صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشرقی سرحد میں واقع ہے. ضلع مانسہرہ کی سرحدیں شمال سے ضلع دیامر اور کوہستان، جنوب سے ایبٹ آباد اور ہری پور، مغرب میں سوات اور صوابی، شمال مشرق میں ضلع بٹگرام اور بونیر اور جنوب مشرق سے آذاد کشمیر سے ملتی ہیں.
ضلع مانسہرہ تین 5 تحصیلوں پر مشتمل ہے
تحصیل مانسہرہ
تحصیل بالاکوٹ
تحصیل اوگی.
تحصیل دربند
تحصیل بفہ پکھل
ضلع مانسہرہ کو اللہ پاک نے قدرتی نعمتوں سے مالامال کر رکھا ہے.
مانسہرہ میں کئی چوٹھی بڑی جھیلیں موجود ہیں جن میں مشہور جھیلیں سیف الملوک، آنسو جھیل، دودی پت سر جھیل اور لولوسر جھیل شامل ہیں.
یہ سب جھیلیں وادی کاغان کا حصہ ہیں جو کہ تحصیل بالاکوٹ کا حصہ ہے. وادی کاغان نہ صرف مانسہرہ میں بلکہ پورے پاکستان میں بہت شہرت کی حامل ہے.
جو کہ سطح سمندر سے تقریبا 3325 میٹر بلند ہے. اس کے اردگرد گھنے جنگلات اور اونچے برفانی پہاڑموجود ہیں. اور یہ علاقہ جڑی بوٹیوں کے جنگلات سے بھی جانا جاتا ہے. ضلع مانسہرہ پاکستان کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بھی ہے. ہر سال یہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں.
یہاں انتہائی خوبصورت وادیاں (ناراں، کاغان، شوگراں، سری پائے) موجود ہیں.
ضلع مانسہرہ کے اور بھی بہت سے علاقے ہیں جو اپنی کسی نہ کسی خاصیت کی وجہ سے بہت اھمیت رکھتے ہیں. اور مانسہرہ کا ہر ایک گاؤں ہر ایک علاقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے.
جن میں بھوگڑمنگ، بٹل، سچاں جبوڑی، ڈاڈر،اوگی،پنجہ گلی، شیرگڑھ، دربند لساں نواب، شنکیاری، بفہ، گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ،کاغان،ناداں گھنول، خاکی اور کئی ایسے علاقے موجود ہیں مانسہرہ میں جو قدرتی حسن سے مالامال ہیں

#مانسہرہ

05/04/2024

اطلاع عام

مین ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کی وجہ سے ہزارہ موٹروے( شاہ مقصود سے حویلیاں تک) کل بمورخہ پانچ اپریل 2024 بوقت صبح 09 بجے سے دن 11 بجے تک بند رہے گی.
اسلام اباد سے مانسہرہ کی طرف آنے والی ٹریفک شاہ مقصود سے KKH(N-35) استعمال کرے گی.
اسی طرح مانسہرہ سے اسلام آباد اور پشاور جانے والی ٹریفک حویلیاں انٹرچینج سےKKH(N-35) استعمال کرے گی.
کسی بھی ایمرجنسی یا مدد کے لیے 130 ہیلپ لائن پر کال کریں.
موٹروے پولیس/ سیکٹر E35۔

یہ ایک بابا جی کو زخمی حالت میں کنگ عبدللہ ہسپتال مانسہرہ لایا گیا ہے  کوئی شخص ان کو جانتا ہو تو ان کے ورثا ٔسے رابطہ ک...
04/04/2024

یہ ایک بابا جی کو زخمی حالت میں کنگ عبدللہ ہسپتال مانسہرہ لایا گیا ہے کوئی شخص ان کو جانتا ہو تو ان کے ورثا ٔسے رابطہ کریں

تلاش ورثاء :۔(شئیر کرنا مت بھولئیے گا)تھانہ لاری اڈہ پولیس کو مسافر خانے سے ایک معصوم بچی ملی ہے۔جس کے کسی وارث کا پتہ ن...
04/04/2024

تلاش ورثاء :۔(شئیر کرنا مت بھولئیے گا)

تھانہ لاری اڈہ پولیس کو مسافر خانے سے ایک معصوم بچی ملی ہے۔جس کے کسی وارث کا پتہ نہیں چل رہا۔
گزارش ہے کہ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچی کہ وارثوں کا پتہ چل سکے۔
اگر وارثوں تک یہ پوسٹ پہنچ جاۓ تو مانسہرہ پولیس کے میڈیا سیل کے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

03123484242

مانسہرہ(بیورو رپورٹ) تھانہ سٹی حدود غازیکوٹ ٹاؤن شپ نجی تعمیر وطن پبلک سکول کے طالبعلم کی پراسرار ہلاکت، نعش پوسٹمارٹم ک...
03/04/2024

مانسہرہ(بیورو رپورٹ) تھانہ سٹی حدود غازیکوٹ ٹاؤن شپ نجی تعمیر وطن پبلک سکول کے طالبعلم کی پراسرار ہلاکت، نعش پوسٹمارٹم کے کے بعد ورثاء کے حوالے. پرچہ درج تفتیش شروع. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غازیکوٹ ٹاؤن شپ میں واقع نجی تعمیر وطن سکول میں آٹھویں کلاس کے 14 سالہ طالبعلم محمد علی ولد شزاد احمد سکنہ ڈب نمبر 2 کو شدید زخمی حالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال پپی ٹی ٹیچر ہارون نے پہنچایا، جہاں طالبعلم محمد علی جانبر نہ ہو سکا اور وفات پا گیا. جبکہ پی ٹی ٹیچر بچے کو بے یارو مددگار چھوڑ کر موقع سے غائب ہو گیا. دوسری جانب جب پولیس افسران و سٹاف سکول واقعہ کی چھان بین کے پہنچنے پر سکول انتظامیہ نے سکول کو چھٹی دے کر سٹاف اور سٹوڈنٹس کو گھروں کو بھیج دیا. تاہم پولیس نے موقع سے ضروری شوہد اکٹھے کر لئے. جبکہ دوسری جانب ڈیوٹی ٹائم ڈاکٹرز کی جانب سے پوسٹمارٹم میں لیت و لعل پر لواحقین نے میت روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا. بعد ازاں سیکنڈ شفٹ ڈاکٹر نے فرض بنھاتے ہوئے پوسٹ مارٹم کیا. اور نعش ورثاء کے حوالے کردی. جبکہ تعمیر وطن پبلک سکول انتظامیہ کے عدم تعاون پر عوام میں شدید اشتعال پایا گیا. معصوم طالبعلم محمد علی 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا. جس کی پراسرار موت پر سکول انتظامیہ کے عدم تعاون کے حوالے سے عوام میں شدید عدم اعتماد و تشویش کی لہر پائی جاتی ہے. اس حوالے سے جلد مزید انکشافات متوقع ہیں.

ضلع مانسہرہ کہ سب سے بڑھے سکول تعمیر وطن ٹاؤن شپ مانسہرہ میں ظُلم کی انتہاء۔۔۔۔اور داستان رقم ۔۔ 13 سالہ 8 کلاس کا بچہ ج...
03/04/2024

ضلع مانسہرہ کہ سب سے بڑھے سکول تعمیر وطن ٹاؤن شپ مانسہرہ میں ظُلم کی انتہاء۔۔۔۔اور داستان رقم ۔۔ 13 سالہ 8 کلاس کا بچہ جاں بحق۔۔ 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی۔۔نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل یا حادثہ بچہ بچے کی ڈیتھ باڈی سکول سے ہاسپٹل۔لائی گئی۔۔۔۔ اور ہاسپٹل میں چھوڑ کر یہاں سے فرار ہو گئے جو بہت بڑا سوالیہ نشان ہے. اللہ شہزاد بھائی اور سب اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے بہت ہی بڑا حادثہ ہے. 😭💔

05/06/2023

جنازہ فضائی مناظر
شیخ الحدیث حضرت مولانا سید نور عالم شاہ انور صاحب

بانی و مہتمم: دارلعلوم محمدیہ ڈھوڈیال
ویڈیو ریکارڈنگ باے مانسہرہ کیمرہ سنٹر

Mansehra walo mza kro
01/06/2023

Mansehra walo mza kro

موسیٰ کا مصلیٰ مانسہرہ، پاکستانموسیٰ کا مصلیٰ وادی سرن اور وادی کاغان کے سنگم میں واقع ہے جس کی بلندی 13 ہزار 500 فٹ ہے۔...
21/09/2022

موسیٰ کا مصلیٰ مانسہرہ، پاکستان

موسیٰ کا مصلیٰ وادی سرن اور وادی کاغان کے سنگم میں واقع ہے جس کی بلندی 13 ہزار 500 فٹ ہے۔
اس پہاڑ کا راستہ انتہائی مشکل اور تھکا دینے والا ہے مگر راستے کی خوبصورتی دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتے ہیں، جنگلات، چراگاہیں، ندیا، نہریں، جھیلیں، مختلف قسم کے جانور اور پرندے انسان کو مسحور کیے رکھتے ہیں۔
اگر موسم صاف ہو تو اس سے ملکہ پربت، نانگا پربت اور راکا پوشی جیسے بڑے پہاڑوں کا نظارہ کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ شوگران، ناران کاغان، وادی چوڑ، الائی، بھلیجہ، بابو سر اور چلاس ہر جگہ کے حسین نظارے ایک نہ ختم ہونے والی سحر میں جھکڑ لیتے ہیں۔

’’موسیٰ‘‘ ایک انسانی نام ھے جبکہ ’’مصلیٰ ’’مقام عبادت‘‘ کو کہتے ہیں۔
موسی' کا مصلی' کا لغوی مطلب وہ مقام ہے جہاں کوئی موسی' نامی شخص عبادت کرتا ہو۔
بالکل ایسے ھی جس طرح کوہِ طور یا جبلِ موسیٰ نامی پہاڑ پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے ہمکلام ھوا کرتے تھے۔
موسٰی' کا مصلی' دراصل پاکستان میں پایا جانے والا ایک پہاڑ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ ایک موسیٰ نامی چرواہا تھا جس نے اِس اونچے پہاڑ کی چوٹی پر نماز ادا کرنے کی ٹھان رکھی تھی اور پھر اسی پہاڑی پر ھی اُسکی موت واقع ھو گئی۔
یہیں پر ھی اُس بزرگ کی قبر بھی ھے جس پر ایک چٹان سایہ فگن رہتی ھے۔
قرین قیاس یہی ھے کہ موسیٰ نامی شخص نے ہی اِس پہاڑی کی چوٹی کو اپنی عبادت کیلئے مصلیٰ بنایا تھا تو بعد میں اس جگہ کا نام ’’موسیٰ کا مصلیٰ‘‘ یعنی موسیٰ کی جائے نماز پڑ گیا۔

موسی کا مصلی چونکہ انتہائی بلندی پر واقع ہے، یہاں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں طرح طرح کی جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے اکثر لوگ بیہوش ہو جاتے ہیں، سر میں شدید درد ہوجاتا ہے، بعض لوگوں کو الرجی کی شکایات ہوتی ہے چہرہ سرخ ہوجاتا ہے اور چہرہ جلنے لگتا ہے، یہاں آنے والوں کیلئے یہ ھدایت ھے کہ مسلسل پیاز کھاتے رہیں تاکہ آپ ان اثرات سے محفوظ رہیں۔

کل شانگلہ سے تعلق رکھنے والے بچے کے ساتھ جو افسوسناک واقعہ پیش آیا اسکو بعد احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے مفتی کفایت اللہ صا...
06/09/2022

کل شانگلہ سے تعلق رکھنے والے بچے کے ساتھ جو افسوسناک واقعہ پیش آیا اسکو بعد احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے مفتی کفایت اللہ صاحب، حاجی شاہد صاحب اور حافظ اعجاز کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ ان تینوں کی جرات و بہادری کو سلام ہے
تشدد بھی برداشت کیا گرفتاری بھی دی لیکن ڈٹ کے کھڑے رہے اور پیچھے نہیں ہٹے، صرف ایک ہی مطالبہ تھا انکا کہ اے سی کے خلاف FIR ہونی چاہیے
تو پولیس اور انتظامیہ نے اے سی کے بجائے ان تینوں کو ہی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا
ہم پولیس اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلفور انکو رہا کیا جائے بصورت دیگر ایک بار پھر احتجاج کی کال دی جائے گی

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے

سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے

تمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ھمیں دکھائیں
تمہارے چہرے کی جھریوں نے
ھے ولولوں کو نمود بخشی

تمہارے بھائی،تمہارے بیٹے
تمہاری بہنیں ، تمہاری مائیں
تمہاری مٹی کا ذرہ ذرہ گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے

ہماری دھرتی کے جسم سے جب ھوس کے مارے
سیاہ جونکوں کی طرح چمٹے
تو تم کھڑے تھے

تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کےبس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی
کہ تم کھڑے تھے۔

lawaris mansehra
05/09/2022

lawaris mansehra

gunda gardi band karo
05/09/2022

gunda gardi band karo

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra meri jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All