Blood News

Blood News about news of world
(3)

06/06/2024

Mansehra adalto may kattal mulzam karftar

Hhhhaaaaa
17/05/2024

Hhhhaaaaa

16/05/2024

Application to dpo

جلدی کریں ورنہ ہاتھ سے نکل جائے گا ایسے موقع بار بار نہیں ملتے
06/05/2024

جلدی کریں ورنہ ہاتھ سے نکل جائے گا ایسے موقع بار بار نہیں ملتے

Pm Pakistan
03/03/2024

Pm Pakistan

19/02/2024

Haar jeet election ka hesa hy control Karna cheay ranner up pk 40

10/02/2024

Mansehra Shahjan yousif kamyab recounting katm fath karar

07/02/2024

طیب خان pmln کو سپورٹ کرتے ہوئے

05/02/2024

قتل ہونے والے بچے کے والد کی پریس کانفرنس

03/02/2024

ان کو جیلوں میں ڈالو پاک فوج زندہ باد

30/12/2023

عوامی سروے کے مطابق مانسہرہ میں پہلی پوزیشن پر سردار ظہور دوسرا نمبر پر شازی خان اور تیسرے نمبر پر بابر سلیم

09/12/2023
05/12/2023

نالہ چنار کوڈ میں ظلم کی انتہا مخالفین نے پانچ مکان جلا دیے متاثرین بے یار و مددگار کھلے اسمان تلا رہنے پہ مجبور ائی جی پ کے پی کے سے گزارش ہے ہمارے نقصان کا مداوی کیا جائے اور ملزمان کو سخت سزا دی جائے لطیف ولد دریامان

ہزارہ کے سپوت  جسٹس( ر) ارشد حسین نے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر غلام علی نے ان سے حلف لیا ۔اس ...
12/11/2023

ہزارہ کے سپوت جسٹس( ر) ارشد حسین نے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کا حلف اٹھا لیا۔
گورنر غلام علی نے ان سے حلف لیا ۔
اس موقع پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان بھی موجود تھے ۔
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نگران وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین بخاری سیکرٹری فاریسٹری، انوائرمنٹ اینڈ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا سید نذر حسین شاہ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری اور ایس ایس پی زاہدہ بخاری کے بڑے بھائی ہیں۔

Google prediction of match must see that
04/11/2023

Google prediction of match must see that

01/11/2023

ظلم کی انتہا ظالموں نے نہ بچے دیکھے نہ مال مویشی دیکھا نہ قران پاک دیکھا اور گھروں کو اگ لگا دی چیف جسٹس اف پاکستان سے گزارش ہے واقعے کی مکمل انکوائری کرائی جائے

What's app vedio share for a news
01/11/2023

What's app vedio share for a news

26/09/2023

بریکنگ نیوز کے پی ہے 22 پرسنٹ ٹیکس نے غریب عوام کی کمر توڑ دی غریب عوام پانچ مرحلے لینے کو ترس رہے ہیںے

29/08/2023

طیب خان سواتی بلڈ نیوز سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے

بلڈ نیوز سننے میں ا رہا ہے کہ علاقے کے اوباش نوجوانوں نے بابا جی کو سلاجیت کھلا دی جس کی وجہ سے بابا جی برداشت نہ کر سکے...
17/08/2023

بلڈ نیوز سننے میں ا رہا ہے کہ علاقے کے اوباش نوجوانوں نے بابا جی کو سلاجیت کھلا دی جس کی وجہ سے بابا جی برداشت نہ کر سکے اور بلڈ پریشر ہائی ہو گیا کنگ ہاسپٹل مانسہرہ سے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیے گئے

مانسرہ منشیات کا سرغنہ احتشام پولیس والا رنگ ہاتھوں گرفتار سارا مال اس کا بک رہا تھا شراب چرس ائس ہرون اب بھی بک رہے ہیں...
12/08/2023

مانسرہ منشیات کا سرغنہ احتشام پولیس والا رنگ ہاتھوں گرفتار سارا مال اس کا بک رہا تھا شراب چرس ائس ہرون اب بھی بک رہے ہیں علاقہ مدرجہ ذیل لبرکوٹ ڈوڈیال بفہ میں کچھ لوگ اس کا کام کر رہے ہیں

... بریکنگ نیوز....  کیو آر ایف ان چارج  احتشام شاہ منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا    اینٹی نارکوٹکس فورس مانسہرہ انچارج ان...
11/08/2023

... بریکنگ نیوز.... کیو آر ایف ان چارج احتشام شاہ منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا
اینٹی نارکوٹکس فورس مانسہرہ انچارج انسپکٹر تقی عباس کا فورس سمیت کامیاب آپریشن
منشیات کی بھاری کھیپ برآمد، تقریباً 1 من کے قریب اعلیٰ کوالٹی چرس برآمدکرلی، گرفتار ہونے والے ملزم کے بیان کے مطابق مذکورہ منشیات کی بھاری کھیپ مانسہرہ پولیس کیو آر ایف ٹیم کی ملکیت ہے.
جس پر ڈی پی او مانسہرہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تمام کیو آر ایف ٹیم کو معطل کر کے لائن حاضر کردیا اور انکوائری کمیشن مقرر کر کے دو دن میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کردی ہے. ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس پر مذکورہ واقعہ کو دبانے اور پس و پیش کرنے کے لئے شدید دباؤ اور سفارشات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں. تاہم عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او مانسہرہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس انچارج انسپکٹر تقی عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ واقعہ میں ملوث ملزم کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو. قانون سے ماوراء نہیں اور قانون کے شکنجے سے نہیں بچنا چاہیئے. انہوں نے کہا کہ ہمیں پوری امید ہے کہ ڈی پی او مانسہرہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس انسپکٹر کسی دباؤ اور سفارش میں آئے بغیر پوری ایمانداری سے ذمہ داران ملزمان اور وردی میں ملبوس سہولت کاروں کے خلاف سخت قانونی ومحکمانہ کارروائی کر کے ضلع کو اپنے اعلان کے مطابق ڈرگز فری ضلع بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے.

Blood News
02/06/2023

Blood News

31/05/2023

لربڑ کوٹ کے نوجوانوں اور بزرگوں نے ایک میٹنگ کی جس میں محکمہ مال 1872 کے مطابق شجرہ نسب کے لئے درخواست دی کیونکہ آج کل باہر سے آئے ہوئے لوگ خود کو سواتی ظاہر کر رہے ہیں جس سے سواتئ قوم کو بہت نقصان ہو رہا ہے گل شہزاد خان سواتی لبڈکوٹ

بھائی جان نے پارٹی چھوڑ دی اور پی ٹی آئی پر لعنت بھیج دیں
30/05/2023

بھائی جان نے پارٹی چھوڑ دی اور پی ٹی آئی پر لعنت بھیج دیں

Address

Labarkot
Mansehra
21300

Telephone

+923137555545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Blood News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All