Crime Story

Crime Story Instagram |

Journalist | Khuzaima Rajput Aka( krajputo )
(He Who Endures Oppression is also an Oppressor)
Beuro Chief | Opal News
Working | Daily Hazara Express | Paimana News
Mansehra �

16/10/2022

(شنکیاری) ہزارہ پریس کلب شنکیاری کا پہلا تعارفی اجلاس روزنامہ شمال کے بیورو آفس میںمنعقد ہوا
اجلاس میں میڈیا پرنٹ سوشل میڈیا کے نمائندگان کی شرکت اجلاس میں عاطف اعوان۔ندیم جہانگیری
فخرعالم خان ،شانی عباسی،ناصر سعید سواتی،امان اللہ خان ،سید عامر شاہ(یور نیوز) فیصل زیب خان سید واجد ترمذی
(ایس این این) حزیمہ راجپوت کی شرکت اجلاس میں متفقہ فیصلے کے بعد عاطف اعوان کو پہلا صدر منتخب کردیا جو کہ عنقریب مشاورت کرکے
باقی کابینہ کا بھی اعلان کریں گے

09/10/2022

Centauras K andar k Halaat 😭💔

01/10/2022

گاندھیاں خونی موڑ پہ مہران اور سوزوکی ٹرالہ آپس میں ٹکرا گئے ۔ خوفناک حادٽہ میں متعدد افراد زخمی ۔ زخمیوں کو فوری طور پہ ھسپتال روانہ کردیا ۔
L۔ .2

25/09/2022
تھانہ شنکیاری کی حدود منڈہ گھچہ روڈ پر ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ ہوۓ 5 ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔ملزمان میں کوہستان کے رہا...
21/09/2022

تھانہ شنکیاری کی حدود منڈہ گھچہ روڈ پر ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ ہوۓ 5 ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔
ملزمان میں کوہستان کے رہائشی شیر احمد ولد سوہن خان ، شیر ولد پیرداد ، اشدر خان ولد پیرداد،شیر جان ولد پیرداد اور دلبرشاہولد صلاالدین شامل ہیں۔
ملزمان سے پستول برآمد کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

20/09/2022

PIA Passenger Doing Weird Actions . کپڑے اتر کر ناچنے لگا

20/09/2022

اس پٹھان کی بات ٹھیک ہے ؟

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے سردار شاہجہان یوسف کو  کابینہ میں نمائندگی دیتے ہوئے اپنا معاون خصوصی مقرر کرد...
20/09/2022

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے سردار شاہجہان یوسف کو کابینہ میں نمائندگی دیتے ہوئے اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔

.2

ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان کا تحصیل لورہ کے دورے کے موقع پر سکول کے بچوں سے ملاقات کا خوبصورت منظر ۔۔۔
20/09/2022

ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان کا تحصیل لورہ کے دورے کے موقع پر سکول کے بچوں سے ملاقات کا خوبصورت منظر ۔۔۔

ایبٹ آباد کا طالبعلم چوری کے الزام میں گرفتار ۔پولیس نے احمد مجتبی نامی تعمیر  وطن کے اسٹوڈنٹس سے چوری شدہ مال مسروقہ بھ...
19/09/2022

ایبٹ آباد کا طالبعلم چوری کے الزام میں گرفتار ۔پولیس نے احمد مجتبی نامی تعمیر وطن کے اسٹوڈنٹس سے چوری شدہ مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا
تھانہ سٹی پولیس نے البدر کالونی ایبٹ آباد سے 11 لاکھ مالیتی چوری کا سراغ لگاکے مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

سٹی پولیس کے مطابق چوری میں ملوث طالب علم کو گرفتار کرکے مذید تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطاب ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب نے ایس ایچ او سٹی کیڈٹ نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھانہ سٹی کی حدود میں 14 ستمبر کو انس مقصود ولد مقصود الرحمن کی رہائشی گھر سے اہلخانہ کی عدم موجودگی میں طلائی زیورات، نقدی جو کہ مجموعی طور پر 11 لاکھ ہے نوجوان احمد مجتبی نے چوری کرلئے ۔واقعہ کے بعد متاثرہ شخص کی درخواست پر علت نمبر 449 اور زیر دفعہ 411-380 کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ۔اس حوالہ سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاد خان نے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے دن رات محنت کرکے چوری کا سراغ لگا لیا پولیس کے مطابق تعمیر وطن پبلک سکول کے طالبعلم احمد مجتبی کو حراست میں لے کر مسروقہ سامان طلائی زیوارات ،نقدی اور دیگر اشیاء کو برآمد کر لیا ہے۔پولیس کی جانب سے فوری ایکشن اور نامعلوم چور کو 5 روز کے اندر گرفتار کرکے مسروقہ سامان کی برآمدگی پر متاثرہ شخص انس مقصود نے خراج تحسین پیش کیا ہے پولیس نے اپنی پریس کانفرنس میں واضح طور پر بتایا کہ گرفتار ہونے والا نوجوان احمد مجتبی ایبٹ آباد کے نامور تعلیمی ادارہ تعمیر وطن پبلک سکول میں پری انجینئرنگ کا بارہویں جماعت کا طلب علم ہے ۔مذکورہ نوجوان اس سے پہلے بھی مختلف چوریوں کے واقعات میں ملوث رہا ہے ۔پولیس نے سامان کی برآمدگی کرکے مذید تفتیش شروع کر دی ہے .
.0

14/09/2022
We are Here For You !
14/09/2022

We are Here For You !

14/09/2022
Admin
14/09/2022

Admin

Address

Mansehra
21140

Telephone

+923433866211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime Story:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mansehra

Show All