Ms Mandi Bahauddin

Ms Mandi Bahauddin where you can upload different kinds of beauty culture,people,news and all videos related M b din
(1)

19/08/2024

منڈی بہاوالدین میں کسی کو گھریلو یا آفس ڈرائیور کی ضرورت ہے کیا ؟

07/05/2024

چھموں ساہنا روڑ ایکسیڈینٹ

لوڈر رکشہ روڑ کی سائیڈ پر کھڑا تھا تاہم کار اوور سپیڈ کے باعث بے قابو ہو کر سامنے کھڑے ہوئے لوڈر رکشہ سے جا ٹکرائی/
جس میں کار ڈرائیور کا دایاں بازوں تن سے جدا ہو گیا اور ایک خاتون زخمی تاہم رکشہ ڈرائیور کے ٹانگ ٹوٹ گئی 😓😓😓

18/03/2024

منڈی بہاوالدین نیوز (سلیم کلاتھ ہاؤس)
ہوشیار !
منڈی بہاوالدین میں ٹریفک پولیس کی من مانی جاری ۔ عارضی نو پارکنگ بورڈ لگا کر نو پارکنگ کے نام سے عوام پر بھاری جرمانے عائد ،
منڈی بہاوالدین سلیم کلاتھ ہاؤس کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل سواروں کو نو پارکنگ کا نام دے کر دو ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جارہا ہے
جبکہ روڑ کی اطراف دونوں جانب نہ تو پارکنگ لائن موجود ہے اور نہ ہی کوئی پارکنگ بورڈ ،
جناب محترم

کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس فیس
اور ٹریفک چالان فیس زیادہ کرنے کے احکامات تو جاری کئے گئے لیکن ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ٹریفک قوانین سیکھنا بھول گئے
حکومت پاکستان کو اور ٹریفک پولیس کو چاہیے کہ دکان دار کے مالکان کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے پارکنگ ایریا مختص نہیں کیا
عام عوام پر بھاری جرمانے عائد کر کے ان پر ظلم و ستم نہ کئے جائیں ،


Everyone

19/11/2023

منـ͜ـؔـڈی بہـ͜ـؔـاوالدین اور اس کـ͜ـؔـے گـ͜ـؔـردونواح کے تـ͜ـؔـمام سرکـ͜ـؔـاری اور پرائیـ͜ـؔـویٹ ہسـ͜ـؔـپتالوں میں کسـ͜ـؔـی بھی طـ͜ـؔـرح کی نوکـ͜ـؔـری کے لیے ہمـ͜ـؔـارا گـ͜ـؔـروپ جـ͜ـؔـوائن کـ͜ـؔـریں 💉🏥💊

°❀|•✧❉্᭄͜͡♥️❉্͜͡

https://chat.whatsapp.com/D8NJK5RQrHY3mNaVTlvgb2

19/07/2023

یہ آخری چاند 🌙 تھا جو بہن بھائیوں نے ایک ساتھ دیکھا اس کے بعد بہن رسیوں میں بندھی اور بھائی نیزے پر دیکھتا رہا
#محرم الحرام

19/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉۔ 😭
محرم الحرام
1444 ء _ 2023

07/07/2023

❤️‏الحٙمدُاللہِ الٙذِی جٙعلنٙا مِنٙ المُتٙمٙسّٙکِینٙ بِی وِلٙایٙتِ اٙمِیر المُومِنین علؑی ابنِ ابِی طٙالِب (علیہ السّلام)❤️

‏مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ♥
جس کا ﷺ مولا اُس کا علی (ع) مولا🙌🏻👑

عید غدیر مبارک۔❤

26/06/2023

منڈی بہاوالدین میں ایک کینسر کے بچہ کو
O positive
خون کی اشد ضرورت ہے

26/06/2023

منڈی بہاؤالدین میں ایک کینسر کے بچہ کے لیے او پازیٹیو بلڈ کی اشد ضرورت ہے
O + positive
خون کی فوری ضرورت ہے۔اہل منڈی بہاؤالدین اور گردونواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے گزارش ہے کہ آپنا خون عطیہ کریں
رابطہ : 03178530117
03424856889

19/06/2023

1947
_اچھے مستقبل کے لیے پاکستان آتے ہوے مارے گئے_

2023
_اچھے مستقبل کے لیے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے_

has changed in 75 years
&italy

03/06/2023

I,m deeply Saddened from the news of the "Train crash in Odisha,india.
_My thoughts and prayers are with the victims & their families_

21/04/2023

منڈی بہاؤالدین
والو
ایہہ عید تسی کہڑے ملک اور کہڑے شہر وچ مناسو
🌺🌹🌺

12/04/2023

"By the Lord of the Ka'ba I have Succeeded
Imam Ali (a.s)

یوم شہادت مولائے کائنات امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب (ع)

11/04/2023

بیٹیاں سامنے آئیں تو "علی (ع) رونے لگے😢🏴
#شہادتامیرالمؤمنین مولا علی علیہ السّلام

04/04/2023

منڈی بہاوالدین
شدید بارشوں اور طوفان کے باعث 3 چک کے قریب بجلی کی مین لائن گر گئی
اتنا وقت گزرنے کے بعد بھی تاروں میں ہائی وولٹ کرنٹ کو اب تک بند نہیں کیا گیا ،ایسی خطرناک صورتحال مسافروں کے لیے
خطرے کا باعث بن سکتی ہے 😢💯

23/03/2023

زلزلہ
آفٹر شاکس
یااللہ پاک رحم فرما آمین
🥹

22/03/2023

زلزلے کے وقت منڈی بہاؤالدین کے ایک ہوٹل میں
کھانا کھانے والے کچھ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے باہر نکلے
اور بل دئیے بغیر کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں کو چلے گئے

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923424856889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ms Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ms Mandi Bahauddin:

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Mandi Bahauddin

Show All