Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ

Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ منڈی بہاوالدین تازہ ترین نیوز کو جاننے کےلیے ضلع کی انفارمیشن اور اپنے کاروبار کو ترقی دینے کےلیے ہم News Update, District information

14/01/2025

رسول: وین کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق

رسول یونیورسٹی کے قریب وین کی ٹکر سے 2 نوجوان بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں.

1 بزرگ زخمی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

13/01/2025

منڈی بہاوالدین
ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے داخلی و خارجی راستوں /
اہم مقامات پر ناکہ بندی /
سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ــــ مزید جانتے ہیں ڈسٹرکٹ بیورو چیف کامران نواز کی اس رپورٹ میں ـ
اپنی نیوز لگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ـــــ
کامران نواز 03027253945

۔

۔

۔

۔

#معافی

12/01/2025

منڈی بہاولدین ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص نے ٹرین کے نیچے ا کر خود کشی کر لی..
ٹرین کے نیچے آ کر جانبحق ہونے والے شخص کا نام ( تنویر بٹ ) گوڑھا محلہ
کا رہائشی ہے عمر تقریباً 30 سے 35 کے درمیان ہے

12/01/2025

علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

12/01/2025

شیر دل ماؤں کے نڈر اور بہادر بچے فلس طین ❤️❤️🌹

#معافی

شہزادہ سیف الملوک سلطان عتیق الرحمن آ رہے ہیں۔۔ ضلع منڈی بہاوالدین کی سرزمین چورنڈ۔۔ محفل پاک میں حاضرین محفل کے لیے ایک...
12/01/2025

شہزادہ سیف الملوک سلطان عتیق الرحمن آ رہے ہیں۔۔ ضلع منڈی بہاوالدین کی سرزمین چورنڈ۔۔
محفل پاک میں حاضرین محفل کے لیے ایک عدد عمرہ ٹکٹ اور 10 کتب بذریعہ قرعہ اندازی دی جائیں گی۔ لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔ محفل پاک میں باوضو ہو کر شرکت فرمائیں۔۔ یہ محفل پاک بسلسلہ معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم 24 سال سے تسلسل کے ساتھ منعقد ہو رہی ہے۔۔۔ محفل پاک میں سردی کی وجہ سے ہیٹنگ کا وسیع انتظام ہو گا

12/01/2025

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات آج ہونے کا امکان

11/01/2025

Ladies Vote For President
Total Vote 129
Faisal Sivia =81
Aurangzaib Gondal =48
Ladies Vote For Secretary
Saqib Ranjha=64
Falak Sher Jara=65
Vice President Votes
Shabib Rizvi =84
Rana Waqas=44

11/01/2025

💡 *اطلاع برائے بجلی بندش* 💡

کل 12 جنوری کو منڈی بہاءالدین سٹی، گوڑھا، شاہ تاج، واسو، پھالیہ روڑ، کینال اور گلشن اقبال فیڈرز کی بجلی 09:00 سے 01:00 بجے تک بند رہے گی.

10/01/2025

غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والا ادکارہ اپنا گھر جلنے پر رو پڑا

10/01/2025

ضلعی کمپلیکس ڈی پی او آفس میں موک ایکسرسائز کا انعقاد / ہنگامی مشقوں میں ضلعی پولیس ، فورس، ریسکیو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت /
مزید جانتے ہیں ڈسٹرکٹ بیورو چیف کامران نواز کی اس رپورٹ میں ـ
اپنی نیوز لگوانے کےلیے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03027253945

تم وقت کے فر۔عون کی مذمت کرو نہ کرو۔۔۔قدرت نے اپنی نشانیاں کھول کر دکھادیں۔۔۔امریکہ لاس اینجلس ۔                        ...
10/01/2025

تم وقت کے فر۔عون کی مذمت کرو نہ کرو۔۔۔قدرت نے اپنی نشانیاں کھول کر دکھادیں۔۔۔
امریکہ لاس اینجلس ۔

10/01/2025
یہ مشرق وسطیٰ نہیں ہے بلکہ امریکی شہر لاس اینجلس کے قریب واقع جنگلات میں سات جنوری کو لگنے والی آگ بے قابو ہوچکی ہے اور ...
10/01/2025

یہ مشرق وسطیٰ نہیں ہے بلکہ
امریکی شہر لاس اینجلس کے قریب واقع جنگلات میں سات جنوری کو لگنے والی آگ بے قابو ہوچکی ہے اور آگ نے ایسی تباہی مچائی ہے کہ روشنیوں سے جگمگاتا اونچی عمارتوں میں گھرا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پانچ مقامات پر لگی آگ سے جھلس کر اب تک پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں، ایک ہزار سے زائد مکانات اور عمارتیں آگ کی لپیٹ میں آئی ہیں اور سیکڑوں عمارتوں کو نقصان ہوا ہے۔ آگ سے تین ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ جل چکا ہے اور تیس ہزار افراد نے علاقہ چھوڑ دیا ہے، جبکہ مزید مزید ستر ہزار شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

صرف عام شہری ہی نہیں ہالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات بھی اس آگ میں اپنا سب کچھ گنوا بیٹھی ہیں۔

یہ آگ ہے، جو لاس اینجلس میں لگی ہوئی ہے، یہ امریکا کا امیر ترین علاقہ ہے، جہاں مشہور ترین فلم انڈسٹری Hollywood کے دفاتر...
10/01/2025

یہ آگ ہے، جو لاس اینجلس میں لگی ہوئی ہے، یہ امریکا کا امیر ترین علاقہ ہے، جہاں مشہور ترین فلم انڈسٹری Hollywood کے دفاتر اور اس کی شخصیات کے گھر بھی ہیں، اب تک قریبا 50 ملین ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے
صورتحال یہ ہے کہ تمام وسائل کے باوجود آگ بجھانے کی کوششیں صفر ہیں، خدا کے منکر اب خدا سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں کہ کسی طرح ہوا کی رفتار کم ہوجائے یا اس کا رخ تبدیل ہوجائے

10/01/2025
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کیلیفورنیا میں قیامت خیز آگ  نے تباہی مچا دی ۔۔۔ اور آگ مسلسل قابو سے باہر  ، اربوں  ڈالر  مالی...
10/01/2025

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کیلیفورنیا
میں قیامت خیز آگ نے تباہی مچا دی ۔۔۔
اور آگ مسلسل قابو سے باہر ، اربوں ڈالر مالیت کی عمارات ، گھر اور بڑے بڑے ویلاز جل کر خاک ہو گئے ۔
یہ صرف امریکہ ہی نہیں دنیا میں تمام انسانوں کے لئے ایک بہت بڑا سبق بھی ہو سکتا ہے ۔ کہ ڈالرز میں کروڑوں پتی لوگ بھی شاید سمجھتے ہوں گے ان کی یہ بڑی بڑی کوٹھیاں ویلاز امریکہ جیسے ملک میں سب سے لکژری اور محفوظ ترین گھر ہیں لیکن اللہ کے امتحان یا ( عذاب ) نے پھر اچانک آ گھیرا جدھر سے ان کا گمان بھی نہیں تھا
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے امتحان اور عذاب سے بچائے آمین
بے شک اس میں عبرت کے لیے بڑی نشانیاں ہیں


10/01/2025

تم وقت کے فر۔عون کی مذمت کرو نہ کرو۔۔۔قدرت نے اپنی نشانیاں کھول کر دکھادیں۔۔۔
امریکہ لاس اینجلس ۔

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923027253945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ:

Videos

Share