Video Funda

Video Funda In this page we upload Quotes, amazing videos like a Aimanl video , tik tok , likee Video , creative

21/02/2023

پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا ایک ہی راستہ

21/02/2023

مریم بی بی کی جیل میں مشکلات 😂😂😂

MURSHAD 🔥🔥🔥🔥
21/02/2023

MURSHAD 🔥🔥🔥🔥

10/02/2023

Kurulus Osman Actor
ترکی کے مشہور اداکار براک اوز جیفت(عثمان) زلزلے کے بعد اپنے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں___❤️
❤️ Please Follow Our Page
اور ایک ہمارے ایکٹر اور ٹی وی شو کرانے والے حضرات ہیں جو ملک کو مشکل میں دیکھ کر دوسرے ممالک چکر لگانے چلے جاتے ہیں🙂

06/02/2023

ترکی میں 7.8 شدت کا ہولناک زلزلہ
سینکٹروں عمارتیں منہدم، ہزاروں قیمتی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
💔😢

06/02/2023

#تركيا
زلزلے سے قبل اچانک پرندوں میں ایک عجیب ہلچل دیکھی گئی۔ وہ عمارتوں میں قائم اپنے گھونسلوں سے نکل کر درختوں پر بیٹھنے اور فضا میں اڑنے لگے۔ حالانکہ سخت سردی میں، پھر برفباری کے دوران پرندے عمارتوں میں پناہ حاصل کرتے ہیں۔ واللہ اعلم

31/01/2023

صادق اور امین
صرف اور صرف
کائنات کے عظیم الشان لیڈر
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں📿🕋

31/01/2023
09/01/2023

*تم مانو یا نہ مانو پاکستان کو اس مرد مجاہد کی سخت ضرورت ہے💯
#عمران #عمران

08/01/2023

Automatic car in china
ڈرائیور کے بغیر کار سنا تو تھا لیکن آج دیکھ بھی لے

04/01/2023

اللہ کا سب سے بڑا فضل
ڈاکٹر اسرار احمد

02/01/2023

*زندگی سے ہزار شکایتیں، مگر اس ویڈیو نے خاموش کردیا ۔۔*

*ہماری ساری مجبوریاں اور تمام عذر کل قیامت کے دن ہمارے منہ پر مار دیئے جائیں گے۔۔*

02/01/2023

امریکہ میں گھر کے باہر نصب ایک کیمرے سے 48 گھنٹوں کی ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو جس میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح برف باری شروع ہوتی ہے اور خوفناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔

اس خوفناک طوفان کے نتیجے میں اب تک درجنوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

14/12/2022

ہماری نوجوان نسل کس معاشرے میں زندگی گزار رہی ہے
ماشاءاللہ یہ ہمارے ٹک ٹاک سٹار جنہیں اسلام کی کچھ پتا ہی نہیں

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Video Funda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category