ENN news MBDin

ENN news MBDin ENN News منڈی بہاوالدین

25/06/2021
14/03/2021
04/02/2021

ضروری اطلاع:
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے 5 فروری 2021 بروز جمعہ بوقت صبح 9:30 بجے میونسپل کمیٹی ہال منڈی بہاؤالدین میں ایک تقریب منعقد ہو گی۔ جس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سیمینار کا انعقاد, واک اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نمائندگان سے شرکت کی اپیل ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں۔
شکریہ

منجانب;
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس

14/01/2021
13/01/2021
💓👍
23/12/2020

💓👍

15/12/2020

انشاءاللّٰہ آج رات اپنے نیوز سٹوڈیو سے خصوصی ویڈیو پروگرام شیئر کیا جائے گا جس میں قادیانیوں کو ان کی اوقات یاد کرائی جائے گی ۔
راجہ عدنان قیوم ENN news
منڈی بہاوالدین

خونی لکیر کے اس پار  جنت  نظیر وادی مقبوضہ کشمیر مقبوضہ وادی ھماری تحصیل نکیال  سے چند گز کے فاصلے پر ھے بڑی شوق ھے اپنا...
12/12/2020

خونی لکیر کے اس پار جنت نظیر وادی مقبوضہ کشمیر مقبوضہ وادی ھماری تحصیل نکیال سے چند گز کے فاصلے پر ھے بڑی شوق ھے اپنا مقبوضہ کشمیر دیکھنے کی اے اللہ پاک کشمیر کو آزادی جیسی نعمت سے نواز دے

12/12/2020
12/12/2020
11/12/2020

پروگرام حقیقت کیا ہے؟
راجہ عدنان قیوم
1 Special
پبلک سروس MeSsage
ان تمام بھائیوں اور دوستوں کے لیے جو روزانہ کی بنیاد پر سفر کرتے ہیں
سفر کرتے وقت اگر آپ کے ساتھ بچے بھی سفر کر رہے ہیں تو آپ کے بچے چلتی گاڑی کا داروازہ کھل بھی سکتے ہیں آپ کو چاہے دروازے کو ادھر سے Baby lock کریں تا کہ آپ کے بچے اور آپ کی گاڑی کا نقصان نہ ہو ........
مزید جانیئے اس ویڈیو میں....

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ!!جمعہ 12 ربیع الاوّل سے پورے ہفتے تک عشق رسول ﷺ منایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان تمام ا...
28/10/2020

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ!!

جمعہ 12 ربیع الاوّل سے پورے ہفتے تک عشق رسول ﷺ منایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان تمام اسلامک ممالک کے سربراہوں سے رابطہ کر کے گستانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر بھی اٹھائیں گے۔

19/06/2020

Report

منڈی بہاؤالدین میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، دن دیہاڑے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ سوہاوہ وڑائچاں کے ...
16/06/2020

منڈی بہاؤالدین میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری، دن دیہاڑے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا

تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ سوہاوہ وڑائچاں کے قریب چار مسلح ڈاکو تھانہ چوکی حیدری چوک ضلع گوجرانوالہ کے موٹرسائیکل سوار ہیڈ کانسٹیبل سے اسلحہ کی نوک پر بارہ ہزار روپے نقدی اور اس کی اہلیہ سے قیمتی طلائی زیورات چھین کر فرار ہوگئے

آج کی اچھی بات
12/06/2020

آج کی اچھی بات

منڈی بہاوالدین اور گردونواح میں صبح سے موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
09/06/2020

منڈی بہاوالدین اور گردونواح میں صبح سے موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

شکریہ
08/06/2020

شکریہ

24/05/2020

EID Mubbrk

Ameeen
22/05/2020

Ameeen

ممبئی:  پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جانب سے بھارت اور  وزیراعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھانے پر ہربھجن س...
18/05/2020

ممبئی: پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جانب سے بھارت اور وزیراعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھانے پر ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ بْرا مان گئے۔

ہربھجن نے کہا کہ ہمارے ملک اور وزیراعظم کا مذاق اڑانے والے آفریدی اب میرے دوست نہیں رہے، میں اور یوراج سنگھ انسانیت کے ناطے ان کی فاؤنڈیشن کو سپورٹ کررہے تھے، وہ بجائے اس کے کہ ہمارا شکریہ ادا کرتے الٹا پشت پر وار کرنا شروع کردیا، میں اب انہیں کبھی سپورٹ نہیں کروں گا اور نہ ہی ان کیلیے کوئی ویڈیو یا سوشل میڈیا پوسٹ کروں گا۔

دوسری جانب یوراج سنگھ نے کہاکہ مجھے آفریدی کے اپنے وزیراعظم کے بارے میں کمنٹس پر مایوسی ہوئی، میں نے انکے کہنے پر انسانیت کے ناطے چیریٹی اپیل کی تھی مگر اب ایسا نہیں کروں گا۔
شیئرٹویٹشیئر
مزید شیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔



مقبول خبریں
بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان
آئی پی ایل کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کیے جانے کا امکان
وفاقی وزیر اطلاعات نے گورنر راج سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال، حکومتی قواعد پر ٹرانسپورٹر تقسیم
حلیمہ سلطان پاکستان آکر مداحوں سے ملنے کیلئے پرجوش
عدالت نے ریاستی اداروں کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کمرشل استعمال پر سوالات اٹھادیے
مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل
کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز
احمد شہزاد کپتان اور کوچ کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوا کرنے لگے
’’آئینہ ان کو دکھایا تو بُرا مان گئے‘‘، ہربھجن اور یوراج نے آفریدی سے دوستی توڑ دی

افسوسناک خبر/پھالیہباہری تارڑاں  کا رہائشی ساجد نامی نوجوان دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا  ساجد سرگانہ کو لکھیہ والی پلی پر فاٸ...
17/05/2020

افسوسناک خبر/پھالیہ
باہری تارڑاں کا رہائشی ساجد نامی نوجوان دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا ساجد سرگانہ کو لکھیہ والی پلی پر فاٸرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے

سلام آباد: رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو عید کے چاند یعنی شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا۔
17/05/2020

سلام آباد: رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو عید کے چاند یعنی شوال کے چاند کی پیش گوئی سے روک دیا۔

وزیراعلی بزدار سے عثمان ڈار کی ملاقات، پنجاب ٹائیگر فورس سے متعلق بات چیتLast Updated On 17 May,2020لاہور: (ENNنیوز) وزی...
17/05/2020

وزیراعلی بزدار سے عثمان ڈار کی ملاقات، پنجاب ٹائیگر فورس سے متعلق بات چیت
Last Updated On 17 May,2020

لاہور: (ENNنیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار نے ملاقات کی، وزیراعلی کہتے ہیں کہ پنجاب ٹائیگر فورس کے حوالے سے لیڈ لے گا۔ عثمان ڈار کہتے ہیں کہ پنجاب میں سات لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔

ایوان وزیراعلی میں ہونے والی ملاقات میں عثمان ڈار نے وزیراعلی عثمان بزدار کو پنجاب میں ٹائیگر فورس کے بارے میں بریفنگ دی، بریفنگ میں وزیراعلی کو بتایا گیا کہ ٹائیگر فورس کے 64 ہزار نوجوانوں کو مختلف ذمہ داریاں تفویض کی جا چکی ہیں، پنجاب میں سات لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں-

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاملاقات میں کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس کے نوجوان عوام کی خدمت کیلئے وزیراعظم عمران خان کے رضا کار ہیں۔ ٹائیگر فورس کے نوجوان بڑھ چڑھ کر عوامی خدمت کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں- ٹائیگر فورس کے نوجوان خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں- یہ نوجوان متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کی نئی مثال قائم کریں گے- صوبائی وزیر محمد اخلاق، چیف سیکرٹری، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Address

Mandi Bahaudin
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN news MBDin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN news MBDin:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Mandi Bahauddin

Show All