Crime News Hd

Crime News Hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crime News Hd, News & Media Website, Mandi Bahauddin.

ایڈریس پرانی کچہری نزد عامر کریانہ سٹور گوڑھا محلہ منڈی بہاوالدین
24/01/2024

ایڈریس پرانی کچہری نزد عامر کریانہ سٹور گوڑھا محلہ منڈی بہاوالدین

16/01/2024

آج مورخہ 16 جنوری 2024 کے بعد اعلئ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے چالان ہونگے۔
وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل F.I.A کی سربراہی میں J.I.T کمیٹی تشکیل دے دی۔
*کمیٹی میں ایف۔آئی۔اے،*
*آئی۔ایس۔آئی،
*انٹلیجنس بیور*
*ایف۔آئی۔اے*
*کے ممبر شامل ہونگے۔
*کمیٹی اگلے 15 روز میں اعلئ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے خلاف حتمی رپوٹ وزارت داخلہ کو پیش کرے گی۔*در سپریم کورٹ بار ایسوسیشن شہزاد شوکت صاحب کی آج کی پریس کانفرنس کا اثر۔

16/01/2024

محلہ شفقت آباد ریلوے روڈ سے ایک گائے جس کی رنگت سفید اور کالے دھبے ہیں گم ہوگئی ہے جس کسی کو علم ہو تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03328177612
03131003202

منڈی بہاؤالدین کا عوامی سروے
26/12/2023

منڈی بہاؤالدین کا عوامی سروے

کئی ماؤں کے لاڈلے آج کے دن ماؤں سے بچھڑے 16 دسمبر  😭😭😭
16/12/2023

کئی ماؤں کے لاڈلے آج کے دن ماؤں سے بچھڑے 16 دسمبر 😭😭😭

منڈی بہاؤالدین شیروں کا شہر کو گھوڑے کے شہر میں بدلنے کی کوشش...
15/12/2023

منڈی بہاؤالدین شیروں کا شہر کو گھوڑے کے شہر میں بدلنے کی کوشش...

ذہنی ازمائش  سیمی فائنل 27 ستمبر بروز بدھ رات 8.30 قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاولدین
15/12/2023

ذہنی ازمائش سیمی فائنل 27 ستمبر بروز بدھ رات 8.30 قائد اعظم گراؤنڈ منڈی بہاولدین

نیا منڈی بہاوالدین کس کسی کو پسند آیا؟
08/12/2023

نیا منڈی بہاوالدین کس کسی کو پسند آیا؟

منڈی بہاوالدین ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر محمد ارشد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش شفقت...
08/12/2023

منڈی بہاوالدین ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر محمد ارشد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش شفقت قریشی گرفتار 1800 گرام چرس برآمد مقدمہ درج

26/11/2023

خبر غم
آنا للہ و انا الیہ راجعون 😥
پیارے بھائی ملک شکیل اور سی ای او کی خالہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے اللہِ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

پیٹرول کی قیمت میں 20 کمی کا امکان؟ یکم نومبر کو بڑا سرپرائز، حکومت نے تیاریکر لی۔۔
28/10/2023

پیٹرول کی قیمت میں 20 کمی کا امکان؟ یکم نومبر کو بڑا سرپرائز، حکومت نے تیاری

کر لی۔۔

منڈی بہاؤالدین ( کرائم نیوز )ضلعی صدر  مسلم لیگ(ن)منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا کی گلزار ہاؤس میں سابق تحصیل ناظم پھال...
15/10/2023

منڈی بہاؤالدین ( کرائم نیوز )
ضلعی صدر مسلم لیگ(ن)منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا کی گلزار ہاؤس میں سابق تحصیل ناظم پھالیہ چوہدری شکیل گلزار سے اہم ملاقات -

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923403600700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share