حج کے دوران شدید گرمی سے 550 سے زائد عازمین انتقال کرگئے
وفات پانے والوں میں 323 مصری شہری ہیں جو بیشتر شدید گرمی سے ہونے والی بیماریوں کا شکار ہوئے
سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رواں برس حج کے دوران 550 سے زائد عازمین انتقال کرگئے
عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دو عرب سفارت کاروں نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شہری ہیں،
جو بیشتر شدید گرمی سے ہونے والی بیماریوں کا شکار ہو گئے تھے، اس برس حج کے دوران اردن کے کم از کم 60 شہری بھی فوت ہو چکے ہیں، یہ تعداد منگل کے روز عمان کی جانب سے دیے گئے سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے،
اسی طرح اب تک کم سے کم پانچ کشمیری خواتین بھی شدید گرمی کی وجہ سے جاں بحق ہو چکی ہیں، جو حج ادا کرنے کے لیے مکہ پہنچی تھیں۔
بتایا گیا ہے کہ اس بار حج کے دوران مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا، جو اس برس شدید گرمی میں حج کی سنگین نوعیت کی نشاندہی کرتا ہے، اس دوران مصری عازمین گرمی کی وجہ سے انتقال کرگئے
سوائے ایک شخص کے جو ایک معمولی ہجوم کی زد میں آ کر کچلنے کے دوران مہلک زخموں سے متاثر ہوا اور بعد ازاں خالق حقیقی سے جاملا، جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد مکہ کے المعیسم محلے میں واقع ہسپتال کے مردہ خانے سے آنے والے اعداد و شمار پر مب
*نمائندہ رفتار 24 نیوزHD منڈی بہاوالدین ڈرائیکٹر ارشدمحمود چھموانہ کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا
کن پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے؟ وزارت داخلہ کا بڑا اعلان*
*بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ*
پاکستان کی وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
’نجی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ کی جانب سے یہ بڑا فیصلہ ملکی سلامتی اور سیکیورٹی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی وزارت کو اس سلسلے میں اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے اس حوالے سے مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کردیا گیا ہے۔
وزارت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے، ان کو پاسپورٹ نہیں ملے گا۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ایسے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کردیے جائیں گے اور ان کی دوبارہ تجدید بھی نہیں کی جائے گی۔
واسو منڈی روڑ تقریباً 1 کلو میٹر کا ٹوٹا ہے اور 3 ماہ ہورہے ہیں
*لو وی ذرا سن کے ساری ویڈیو*
نمائندہ رفتار24 نیوزHD منڈی بہاوالدین ڈرائیکٹر ارشدمحمود چھموانہ کی رپورٹ کے مطابق
نکیال میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے عوام نے کتا اتار لیا یہ ھے شعور ✌️اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کی سواری پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر نعمان نذیر نے گاڑی کو روک لیا. عوام کے ٹیکسوں سے چلنے والی گاڑیوں میں اگر کتے سوار ہیں تو ہمارا کیا حال ہو گا؟ شدید احتجاج اور مذمت کے بعد کتا گاڑی سے اتار لیا گیا.
وائرل ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ نعمان نذیر نے اسسٹنٹ کمشنر کو کہا کے آپ نے نہتے شہریوں پر تشدد کروایا اور ان کا راستہ روکا ان لوگوں کے پیسوں سے آپ اس گاڑی میں سفر کرتے ہیں آپ نے عوام پر ظلم کیا ہے، آپ کو کسی صورت یہ اجازت نہیں کہ سرکاری گاڑیوں میں کتوں کو سیریں کروائی جائیں۔
جب ہمارے قافلے کو روکا گیا تو آپ کو یہ احساس نہیں ہوا کہ یہ ٹیکس دیتے ہیں تو آپ کے کتے بھی موج کرتے ہیں، آپ نے ہمیں کوئی رعایت نہیں دی، سرکاری گاڑی کا استعمال صرف سرکاری ہو گا.
ملک میں تبدیلی کا اب یہی اخری راستہ ہے اور کوئی حل نہیں۔
(ابحث عن ملجأ الفقر اكبر من الحب)
پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ محبت سے بڑا دکھ ہے۔