Chak Basawa Updates

  • Home
  • Chak Basawa Updates

Chak Basawa Updates intertainment

حاجی ناصر اقبال تارڑ جعفر طیار تارڑ سیف اللہ تارڑ کے والد حاجی شیر محمد تارڑ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آ...
24/12/2024

حاجی ناصر اقبال تارڑ جعفر طیار تارڑ سیف اللہ تارڑ کے والد حاجی شیر محمد تارڑ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج شام 6 بجے چک بساوا قبرستان میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

سیف اللہ ولد موندا خاں ماہلے کا ڈیرہ میرہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل شام 4 بجے چک بساوا  قبر...
14/05/2024

سیف اللہ ولد موندا خاں ماہلے کا ڈیرہ میرہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل شام 4 بجے چک بساوا قبرستان میں اداکیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں 😭

09/05/2024

بلوچستان، گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 بے گناہ مزدوروں کو شہید کر دیا گیا 😢 ۔ ساتوں کا تعلق ضلع خانیوال سے ہے۔

05/05/2024

منڈی بہاؤالدین۔ مونگ پولیس مقابلے میں رضوان عرف رضو ماچھی سکنہ میانوال رانجھا ہلاک

مقابلے کے امتحان CSS میں شاندار کامیابی مبارکباد۔❤ عادل ریاض گوندل کی پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن ارسلان امیر گوندل چھم...
04/05/2024

مقابلے کے امتحان CSS میں شاندار کامیابی مبارکباد۔❤

عادل ریاض گوندل کی پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن
ارسلان امیر گوندل چھموآنہ
نبیل احمد لنگڑیال شہیدانوالی
شہر بانو
مائرہ خان

منڈی بہاؤالدین/ تلاش گمشدہ نام محمد عبداللہ ولد طاہر فاروقگاؤں ڈھوک کاسب منڈی بہاؤ الدین موبائل نمبر  03475167140 بچہ سن...
23/04/2024

منڈی بہاؤالدین/ تلاش گمشدہ
نام محمد عبداللہ ولد طاہر فاروق
گاؤں ڈھوک کاسب منڈی بہاؤ الدین
موبائل نمبر 03475167140
بچہ سن سکتا ہے، بولنے سے معذور ہے
ذہنی حالت کمزور ہے۔
کل مورخہ 22 اپریل بروز سوموار بوقت عصر گھر سے نکلا تھا جو کہ ابھی تک لاپتہ ہے اگر کسی شخص کو کہیں بھی نظر ائے تو مندرجہ بالا نمبر پر کال کر کے اطلاع کر دیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون یاسر باجوہ  ۔ ناصر باجوہ  ۔ کے بڑے مظہر اقبال باجوہ جو کہ ساؤتھ افریقہ میں مقیم تھے قضائے الٰہی...
20/04/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
یاسر باجوہ ۔ ناصر باجوہ ۔ کے بڑے مظہر اقبال باجوہ جو کہ ساؤتھ افریقہ میں مقیم تھے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

اللہ پاک چاچو جی کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
15/04/2024

اللہ پاک چاچو جی کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

منڈی بہاؤالدین، نام عادل عمر فرام قادر آباد، ڈنکی کے لیے لیبیا گیا تھا۔ دو سال سے رابطہ نہیں ہوا۔ کسی نے دیکھا ہو یا کسی...
13/04/2024

منڈی بہاؤالدین، نام عادل عمر فرام قادر آباد، ڈنکی کے لیے لیبیا گیا تھا۔ دو سال سے رابطہ نہیں ہوا۔ کسی نے دیکھا ہو یا کسی کو پتا ہو تو ضرور رابطہ کریں۔ خاص طور پر وہ لڑکے جو اس کے ساتھ تھے۔ لیبیا، یونان، اٹلی والے ضرور شئیر کریں۔
03446285572

تلاش ورثاء یہ بچی سیدا شریف منڈی بہاؤالدین میں ہے ، نام پتا نہیں بتا سکتی ، دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں بچی اس وقت در...
13/04/2024

تلاش ورثاء

یہ بچی سیدا شریف منڈی بہاؤالدین میں ہے ، نام پتا نہیں بتا سکتی ، دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں بچی اس وقت دربار والی مسجد میں موجود ھے ۔۔

افسوس ناک خبر سجاد حسین عرف شادا چک بساوا قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭😭😭
12/04/2024

افسوس ناک خبر سجاد حسین عرف شادا چک بساوا قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😭😭😭

ماشاءاللہ جہان ویلفئیر فاونڈیشن نے لا تعداد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔ اور متعدد میں عیدی تقسیم کی جہان  ویلفیئر ...
09/04/2024

ماشاءاللہ جہان ویلفئیر فاونڈیشن نے لا تعداد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔ اور متعدد میں عیدی تقسیم کی جہان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے باعزت طریقے سے رات کے اندھیرے میں یہ راشن مستحق گھرانوں میں خود پہنچایا گیا اور مستحق افراد کی عزت نفس کا بھرپور خیال رکھا گیا . اللہ تعالٰی
یہ کاوش قبول فرمائے ۔ آمین ثم آمین


انا لله وانا اليه راجعون.                                                                                               ...
08/04/2024

انا لله وانا اليه راجعون. مبشر ہجن ولد محمد عنایت کے والد صاحب محمد عنایت ہجن رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10 بجے چک بساوا قبرستان میں ادا کیا جائے گا ۔۔۔

پھالیہ فرخ پور بھٹیاں سے تعلق رکھنے والا نوجوان کاشف سلطان بھٹی کو چوری کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر جنوبی افریقہ م...
05/04/2024

پھالیہ فرخ پور بھٹیاں سے تعلق رکھنے والا نوجوان کاشف سلطان بھٹی کو چوری کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر جنوبی افریقہ میں فائرنگ کر کے بےدردی سے قتل کر دیا گیا

اللہ پاک اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
30/03/2024

اللہ پاک اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

اللہ پاک بھائی کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
29/03/2024

اللہ پاک بھائی کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Address


Telephone

+923184459842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Basawa Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share