PPP Social media Laiqatpur

PPP Social media Laiqatpur PPP Social media activist Liaqatpur

28/03/2024

پاکستان میں کیا ہی زمانہ تھا ایک ہزار لیکر جاتے تھے سامان بھی پورا ہوجاتا کچھ باقی بچ جاتے تھے 2018میں مولانا کی حکومت آئی دس ہزار بھی لیکر جاتے ہیں جیب خالی

23/03/2024
23/03/2024

#زندگــی

جب ہم پاک آرمی میں تھے پاک آرمی زندہ باد
23/03/2024

جب ہم پاک آرمی میں تھے پاک آرمی زندہ باد

23/03/2024

دو سو یونٹ بجلی فری پنجاب میں کہاں گی اوپر سے مہنگی اور کچھ نہیں

15/03/2024

ضلع رحیم یارخان تحصیل لیاقت 119این پی کے نمبردار بہت بدتمیز انسان ہے رمضان پیکج لینے کے لیے عورتوں کے ساتھ بہت بدتمیزی کرتا ہے حالانکہ یہ لوٹا ہے ہر پارٹی میں رہا ہے کمشنر رحیم یارخان سے اپیل ہے اسے گرفتار کیا جاے اس کا نام ہے جام عبد القادر آرہیں اکثر اپنی برادری کو پیکج دے رہا ہے اوپر سے کہتا ہے تم لوگ عمران خان کو ووٹ دیا ہے ایسا بدتمیز ہے ہم جیالوں پر شک کرتا ہے وزیر اعلیٰ سے اپیل ہے ایسے ںے غیرتوں کے ہاتھ لگانے دینا

15/03/2024

ہم وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں جام صغیر احمد لاڑ کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کڑی س کڑی سیزا دی جائے بھرے چوک میں پھانسی دی جائے

15/03/2024

ہم اپنے پیارے بھائی جام صغیر احمد لاڑ شہید ہونے پر مزاحمت کرتے ہو

آج دن دیہاڑے ڈاکٹر جام صغیر احمد لاڑ کو شہید کردیا
14/03/2024

آج دن دیہاڑے ڈاکٹر جام صغیر احمد لاڑ کو شہید کردیا

ڈاکٹر جام صضیر احمد لاڑ کے قاتلانہ حملہ کا ہم پرزور مزحمت کرتے ہیں
14/03/2024

ڈاکٹر جام صضیر احمد لاڑ کے قاتلانہ حملہ کا ہم پرزور مزحمت کرتے ہیں

14/03/2024

ہمارے لیڈروں کی کسی کی تصویر اے شہید بابا یا شہید بی بی یا بلاول بھٹو کی کومنٹس اتنا دیا کرو کے دوسروں کی نیندیں حرام ہو جائے جو بھی پوسٹ کرے

13/03/2024

دیکھتے ہیں بی بی شہید کے لال بلاول بھٹو کو کہاں کہاں سے سپورٹ کر رہے ہیں

13/03/2024

یا اللہ ماہ رمضان کے صدقے میرے ماں باپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

11/03/2024

الرحمن پراپرٹی ڈیلر کی طرف سے تمام دوستوں کو اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ واٹس ایپ نمبر 03428840484ضلح رحیم یارخان ،جام عبدالرحمن لاڑ

10/03/2024

یوتھیوں کی جو باقیات بچی تھی آج وہ بھی ختم

10/03/2024

آج کسی کے گھر میں ماتم ہو گا کسی کے گھر میں خوشی کا سماں ہوگا

10/03/2024

یا اللہ ہماری قوم بھولی بھالی ہے اس کو سیدھا راہ دیکھا دے اس رمضان شریف کا واسطہ ہی اپنے ماں باپ قدر کی پہچان ہو کسی کے بتائے ہوئے غلط راستے سے بچا ہمارے ملک کو فسادیوں سے محفوظ رکھ

10/03/2024

سنا ہے اڈیالا جیل میں پور پور کی آوازیں آ رہی ہیں وہ کوئی بواسیری مریض تو نہیں

زرداری صاحب صدر پاکستان بن گئے ہیں تمام دوستوں کو مٹھائی پیش کرتا ہوں
10/03/2024

زرداری صاحب صدر پاکستان بن گئے ہیں تمام دوستوں کو مٹھائی پیش کرتا ہوں

10/03/2024

راشن مل رہا ہے پی ٹی آئی والے بھائی بھی لے سکتے ہیں شرمانا نہیں

09/03/2024

الرحمن پراپرٹی ڈیلر کی طرف سے تمام دوستوں کو سلام علیکم ،جام عبدالرحمن لاڑ رحیم یارخان

06/03/2024

سرایکی کلچر ڈے تمام سرائیکی بھائیوں کو مبارکباد میڈی مٹھڑی بولی سرائیکی ہے اساں سرائیکی ہیں سرائیکی راہسوں اساں کوں فخر ہے

04/03/2024

یاروں کا یار زرداری اگلی باری زرداری

Address

Chak 119/n. P P/o Paca Lara Tehsil Liaqatpur District Rahim Yar Khan
Liaquatpur
64300

Telephone

+923454221807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social media Laiqatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Liaquatpur

Show All