LQP News

LQP News Liaquatpur: If a citizen has any grievances from any organization, be it private or government, we will make the news. Contact us.
(1)

Our WhatsApp number is available on our page.

04/01/2025

خواتین کو حراساں اور تنگ کرنے والے دماغی مریضوں کا زبردست علاج

سب خواتین کے موبائل میں یہ لازمی ہونی چاہئے۔آپ اپنے عزیزو اقارب کو بھی آگاہ کریں تاکہ ایمرجنسی کے دوران اس سہولت سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔
شیئر کریں

04/01/2025

لیاقت پور میں مرغی فروشوں اور انتظامی افسران کے درمیان چکن کے ریٹ کی جنگ چھڑھ گئی مرغی فروشوں کا کہنا ہے کہ ہمیں فارم والوں سے مارکیٹ ریٹ لسٹ سے مہنگی مرغی ملتی ہے اسی لئے ہم مہنگا چکن فروخت کرتے ہیں جبکہ فسران کا کہنا ہے ہم گراں فروشی نہیں کرنے دیں گے

04/01/2025

لیاقت پور مرغی ایسوسی ایشن انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج

دو دو وی تے چوپڑیاں وی ماشاءاللہ پیارے بھائی سب انسپکٹر سیف علی وینس کو انچارج OSI برانچ تعینات کردیا گیا جبکہ وہ بطور ت...
01/01/2025

دو دو وی تے چوپڑیاں وی
ماشاءاللہ پیارے بھائی سب انسپکٹر سیف علی وینس کو انچارج OSI برانچ تعینات کردیا گیا جبکہ وہ بطور ترجمان پولیس بھی اپنی ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے انسپکٹر صدیق صاحب انسپکٹر اسٹیبلشمنٹ برانچ اپنی سروس مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں

دل ہلا دینے والا واقعہ آج بہاول پور سے راولپنڈی جانے والی فیصل موورز کمپنی کی بس نمبری BSB-705  فتح جنگ کے قریب حادثہ کا...
31/12/2024

دل ہلا دینے والا واقعہ
آج بہاول پور سے راولپنڈی جانے والی فیصل موورز کمپنی کی بس نمبری BSB-705 فتح جنگ کے قریب حادثہ کا شکار ہوئی اور متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ۔ احمد پور شرقیہ کی یہ معصوم بچی معجزانہ طور پر محفوظ رہی ۔ اس بچی کی ماں بھی چل بسی ماں نے اس کو سینے سے لگایا ہوا تھا لوگوں نے بچی کو دیکھا تو سہی سلامت تھی لیکن یہ رو نہیں رہی تھی بلکہ مسکرا رہی تھی اور اپنی ماں کو اپنی چھوٹی چھوٹی نظروں سے ڈھونڈ رہی تھی اس سین نے لوگو کے دل ہلا دیئے وہاں موجود سب لوگ اس بچی کو دیکھ کر اپنے زخم بھول گئے۔ ایک مسکراتے ہوئے پھول کو کیا پتہ اس کے سر سے سہارا چھین لیا گیا جن قدموں میں جنت تھی وہ ماں تو چل بسی اللّه پاک اس بچی پر اپنا خصوصی رحم کرے عزت دے اور سب بہن بیٹیوں کو سلامت رکھے۔ آمین
❤🌹

30/12/2024

نیو ائیر نائٹ کے حوالے سے رحیم یار خان پولیس کا شہریوں کے نام اہم پیغام ۔
نئے سال کی خوشیاں مناتے ہوئے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔قانون شکن عناصر کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا ۔

Punjab Police Pakistan Regional Police Officer Bahawalpur

پنجاب پولیس کی طرف سے اپنے شہدا کے اہلخانہ کو گھروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں پ...
29/12/2024

پنجاب پولیس کی طرف سے اپنے شہدا کے اہلخانہ کو گھروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں پنجاب پولیس نے رحیم یار خان پولیس کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو انکی پسند کے مطابق بہاولپور کی نجی ہاؤسنگ کالونی میں01 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر فراہم کردیا،
لیاقت پور شہید کانسٹیبل کے لواحقین میں اہلیہ، 02 بیٹے اور 02 بیٹیاں شامل، کانسٹیبل شفیق احمد نے رواں سال جون میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کیا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کانسٹیبل شفیق احمد شہید کی لازوال قربانی کو بھرپور خراج تحسین، انکی خصوصی کاوش پر حکومت پنجاب نے شہید کے اہلخانہ کے گھر کیلئے فنڈز جاری کئے۔
کانسٹیبل شفیق احمد نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، پنجاب پولیس کانسٹیبل شفیق احمد جیسے 1650 سے زائد بہادر شہدا کی امین فورس ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

27/12/2024

لیاقت پور غوثیہ کالونی میں نشئی شاکا نے کمال کر دی

27/12/2024

لیاقت پور تھری ار نہر میں شگاف پڑا گیا ۔۔

27/12/2024

لیاقت پور

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی۔ 💔بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد نئی آبادی میں افسوسناک واقع نامعلوم افراد نومولود ...
26/12/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی۔ 💔
بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد نئی آبادی میں افسوسناک واقع نامعلوم افراد نومولود بچے کو کپڑے میں لپیٹ کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے بچے کا آوارہ کتوں نے ایک بازو کھا لیا. نومولود کے رونے بلبلانے پر قریبی کھیتوں میں کام کرنے والوں نے بچوں کا کتوں سے بچایا اور ریسکیو کو اطلاع کی جس پر ریسکیو ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر میں پہنچایا جہاں ڈاکٹروں بچے کی زندگی تو بچا لی لیکن ایک بازو ضائع ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے 😓

26/12/2024

لیاقت پور ریسکیو 1122 کی گاڑی کسی بڑے حادثے سے بچ گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

25/12/2024

واٹر سپلائی پانی کی سپلائی بحال ہو چکی ہے
شکریہ اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور

24/12/2024

لیاقت پور نیوز کی خبر پر ایکشن اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور موقع پر پہنچ گئے مزید تفصیلا دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔نیشنل پریس کلب کچی منڈی لیاقت پور

24/12/2024

لیاقت پور اللہ والا چوک پھٹہ چوک کے مناظر پیش کرنے لگا انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

24/12/2024

لیاقت پور
ترنڈہ محمد پناہ کے قریب ہائی ایس کو سٹارٹ کرتے ہوئے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہی ہوا ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مزید آگ پر قابو پالیا۔۔۔

23/12/2024
23/12/2024

لیاقت پور غوثیہ کالونی میں شام ہوتے ہی کئی ایروپلین نشے کی ڈوز لینے کے لیے اترتے ہیں

Address

319 Oldham Road, Rochdale
Manchester
OL165JG

Telephone

+923057070140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LQP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LQP News:

Videos

Share