MPNnews HD

MPNnews HD Mera Pakistan News

14/03/2022

13/03/2022
لیاقت پور:خوفناک آتشزدگی 25 لاکھ روپے جل کر خاک ہو گئے۔
لیاقت پور کے گاؤں چک نمبر 84 عباسیہ کی حدود میں
آتش زدگی سے سات خاندانوں کی مکمل جھونپڑیاں جل کر راکھ
رپورٹ میاں عمران

03/03/2022

03/03/2022
لیاقت پور یو ٹیلٹی اسٹور آج بھی بنیادی اشیائے خوردونوش سے خالی۔
رپورٹ میاں عمران

26/02/2022

لیاقت پور پریس کلب سے صفائی مہم کے حوالے سے واک رپورٹ میاں عمران

24/02/2022

24/02/2022
لیاقت پور : کے علاقہ خانبیلہ میں سربراہ سنی تحریک بلال سلیم قادری کی آمد سنی تحریک کے کارکنان کا بھرپور استقبال۔
رپورٹ کنول باجوہ

22/02/2022

22/02/2022
لیاقت پور بلدیہ پارک میں ایم پی اے چوہدری مسعود احمد اور محکمہ فارسٹ کی جانب سے شجر کاری مہم کا پودا لگا کر افتتاح کیا گیا
رپورٹ میاں عمران

02/09/2020

Date:02/09/2020
جھنگ سے دریائے چناب کے بند اور برسات کے حوالے سے رپورٹ جواد احمد انصاری

27/08/2020

جھنگ سٹی سے 7 محرم الحرام کا ماتمی جلوس رپورٹ جواداحمد انصاری

16/08/2020

لیاقت پور: کے نواحی گاؤں 125 این پی حسین آباد فیروزہ تحصیل لیاقت پور سے شادی نکاح کے روز دلہن سایرہ بی بی دختر محمد اکبر کو اغوا کر لیا گیا رپورٹ میاں عمران

14/08/2020

14 اگست 2020 جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے لیاقت پور کے نواحی علاقہ خان بیلا موٹروے ٹول پلازہ پر تقریب منعقد کی گئی رپورٹ میاں محمد عمران

14/08/2020

جھنگ سٹی میلاد چوک پر جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گی رپورٹ جواد احمد انصاری

25/07/2020

مہنگائی اور ملاوٹ اور زخیرا اندوزی کے خلاف۔ ڈاکٹر منور ندیم کھتران کے ساتھ رپورٹ کررہے ہیں میاں محمد عمران

20/05/2020

لیاقت پور رانا بشارت قتل کیس تحقیقات مکمل مجرم گرفتار رپورٹ میاں محمد عمران

20/05/2020

لیاقت پور رانا بشارت قتل کیس تھانہ تبسم شہید تحقیقات مکمل مجرم گرفتار رپورٹ میاں محمد عمران

15/05/2020

لیاقت پور ملاوٹ والی شکر اور ملاوٹ والے گڑ ذخیرہ اندوزی ناجائز منافع خوری اور دیگر جرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے میرا پاکستان نیوز اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشد وٹو اور ڈی ایس پی محمد اسلم خان ایک پیج پررپورٹ میاں محمد عمران

14/05/2020

لیاقت پور ڈی ایس پی اسلم خان اوراسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمدارشد وٹو کی سربراہی میں فلیگ مارچ رپورٹ میاں عمران

13/05/2020

لاک ڈاون میں نرمی کے حوالے سے لیاقت پور ڈی ایس پی آفس سے رپورٹ میاں محمد عمران

06/05/2020

لیاقت پور کے گاؤں چک نمبر 24 عباسیہ سے رپورٹ میاں محمد عمران

06/05/2020

جنگلات لیاقت پور میں لکڑی چوری کی بڑہتی ہوئی وارداتیں۔ ہیڈ قاسیم والاجنگل سے رپورٹ میاں محمد عمران

27/04/2020

لیاقت پور: لیاقت پور گورنمنٹ پرائمری سکول حکیم آباد پکی منڈی لیاقت پور کی منسلک دیوار کے ساتھ گندگی کے ڈھیر لگ گئے رپورٹ ارشاد احمد

24/04/2020

جھنگ سے رپورٹ جواد احمد انصاری

24/04/2020

ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور
رپورٹ میاں محمد عمران

29/03/2020

سابقہ ایم پی اے مسلم لیگ نون میاں محمد اسلام اسلم کا کرونا وائرس کے حوالے سے عوام کو پیغام رپورٹ حسنین علی لیاقت پور

25/03/2020

لیاقت پور کے گردونواح میں شدید بارش اور ژالہ باری

24/03/2020

لیاقت پور کے نواحی علاقہ ترنڈامحمدپناہ میں آٹے کے حصول کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد 24/03/2020

24/03/2020

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے 23-3-2020

23/03/2020

لیاقت پور سے ایم پی اے تحریک انصاف چوہدری مسعود احمد حلقہ 257 نے کورونا وائرس سے متعلق عام عوام کے نام اپنا پیغام جاری کر دیا

22/03/2020

تحصیل لیاقت پور میں کروناوائرس کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئےحکومتی اعلان پر کاروبار بند22-03-2020

20/03/2020

دلہن نے دولہے کو لوٹ لیا دلہنیاں بن کر

16/03/2020

پرندے خانہ قعبہ کا طواف کر رہے ہیں

16/03/2020

صحافی ملک مدثر کے دو موٹر سائیکل چوری پولیس لیاقت پور نے ابھی تک ایف آئی آر درج رجسٹرڈ نہیں کی لیاقت پور

15/03/2020

ڈی پی او رحیم یار خان کی جانب سے کرونا وائرس کے الرٹ جاری

14/03/2020

لیاقت پور کے شہر کے ساتھ منسلک فوجی کالونی کے محلہ اسلام نگر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے علاقہ مکین پریشانی اور بیماریوں کا شکار

13/03/2020

رشوت اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر تین پولیس ملازم گرفتارایس ایچ او لیاقت پور رانامحمد اشرف اے ایس آئی فقیر محمد شاہد اور ہیڈ کانسٹیبل ریس محمد صدیق کے خلاف مقدمہ درج تینوں پولیس ملازم گرفتار

10/03/2020

لیاقت پور: کلرک بار ایسوسی ایشن لیاقت پورمیں الیکشن 2020/2021 / کی تیاریاں زوروں پر ہیں

10/03/2020

خلیل الرحمٰن کی زندگی سے جڑی سبق آموز اور خوبصورت باتیں میرا پاکستان نیوز کی سکرین پر

10/03/2020

میرا جسم میری مرضی دوسری ویڈیو نشریات کا حصہ

09/03/2020

میرا جسم میری مرضی

09/03/2020

لیاقت پور: کے نواحی علاقہ اڈاطاہر والی کے تاجر برادران کا سرسبز پاکستان بنانے کے لیے شجرکاری مہم میں بڑھتا ہوا ایک قدم

04/03/2020

لیاقت پور کے نواحی علاقہ چنی گوٹھ کی بستی مولوی محمد قاسم کی طرف جانے والی کچی سڑک بدحالی کا شکار

04/03/2020

لیاقت پور : کے نواحی علاقہ چنی گوٹھ میں جنازہ گاہ و عیدگاہ کے اطراف میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

Address

Liaquatpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPNnews HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MPNnews HD:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Liaquatpur

Show All