ہم اہلیان غازی خیل شیر افضل خان اور خالد خان کا شکر گزار ہیں کہ انھوں نے دلفراز خان کو ویلج کونسل غازی خیل سے فوکل پرسن مقرر کیا ۔
پولیس کو اس بار معاف کیا،
اگلی بار رات کو گھر آئی تو منہ توڑ جواب دونگا ،
شیر افضل خان مروت حفاظتی ضمانت کیلئے پہنچ گئے ،
ناک اور ٹانگ پر زخم
مرو تو خبرونہ۔ چئیرمین تحریک لکی مروت انعام خان نے اپنے مخالف حریف کو کھلا چیلنج دے دیا۔۔ میری رائے ہے کہ دونوں فریقین اپنے علاقے کی پسماندگی پر توجہ دیں اور ایسا ماحول نہ بنائے جس سے بدنظمی پیدا ہو۔
پاکستان تحریک انصاف رہنما ملک نورسیلیم خان اور ملک نوراسلم خان ✌
جمعیت کیوں چھوڑی ۔۔۔۔؟؟
سابق ایم پی اے ملک نورسلیم خان نے حقیقت بیان کی ۔۔۔۔
جب 2022 میں پی ڈی ایم کی حکومت قائم ہوئی ، تو میں نے وفاقی منسٹرز اسد محمود اور خورشید شاہ کو چار لیٹر لکھے ، اور جمعیت سے مطالبہ کیا کہ چونکہ لکی میں اس کا ووٹ بینک ہے لہذا لکیمروت کی ترقی کے لیے چار مطالبات کیے ۔۔۔
1 ۔ مروت کینال کو جابوخیل سے آگے شیری خیل ، شہبازخیل اور دیگر دیہاتوں تک توسیع دی جائے ، تاکہ انڈس ہائی کے مغربی سائیڈ والے علاقے سیراب ہوسکیں ، جبکہ سگے علاقے کے لیے جناح بیراج سے ایک نہر نکالا جائے ۔۔۔۔
2 ۔ قدرتی گیس کے ذخائر پر پہلا حق لکیمروت کا ہے اس کی پوری رائیلٹی لکیمروت ضلع کو دی جائے ۔۔۔۔
3 ۔ شہبازخیل سے عبدالخیل انٹرچینج تک بیس کلومیٹر سڑک بنایا جائے تاکہ لکیمروت کو سی پیک سے منسلک کیا جائے ۔۔۔۔
4 ۔ وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخواہ کے لیے منظور ہونے والے بیس سمال ڈیمز میں لکیمروت کو زیادہ حصہ دیا جائے ، کیونکہ یہ علاقہ دیگر اضلاع کی نسبت بہت پسماندہ ہے ۔۔۔۔
لیکن میرے مطالبات کو رد کیا گیا اور اس نتیجے پر پہنچ گیا کہ جمعیت نے لکیمروت کی ترقی کے نہ کچھ کیا ہے نہ کرنے کی موڈ میں ہے ۔۔۔۔
#لکیمروت
الحمدللہ غزنی خیل کالج طلباء کے لئے کھول دیا گیا ۔اللہ تعالیٰ مزید امن لائیں آمین