اہم پیغام !
تجوڑی امن کمیٹی کی طرف سے تجوڑی اور گردو نواح گاوں
کے معزز لوگوں کیلئے پیغام ہیں ۔ کہ رات کو تجوڑی میں کسی
ضرورت کے پیش نظر آتے ہوئے اپنے ساتھ اسلحہ نہ لائیں. اور اگر کسی مجبوری کی وجہ سے اسلحہ لانا پڑتا ہے، تو گزارش ہے کہ آج کے بعد امن کمیٹی کے نوجوانان چونکہ روزانہ کے بنیاد پر گشت کریں گے ۔ ان کیلئے رکیں۔ اپنی شناخت کرائیں اور کمیٹی کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔ تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو، بصورت دیگر کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ دار کمیٹی نہیں ہوگی،
اسکے علاوہ دشمن دار طبقہ سے گزارش ہے کہ اگر بوجہ ضرورت انکو باہر جانا ہو اور راستے میں کمیٹی کے نوجوانان سے سامنا ہو تو بغیر کسی پریشانی کے رک کر اپنی شناخت کرائیں اور پھر اپنے کام کیلئے بے شک جائیں ۔ امن کمیٹی آپکو ہرگز آپکے جائز کام میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔
اسکے علاوہ تجوڑی کے مشران اور نوجوانان سے بھی درخواست ہے کہ امن کمیٹی کے ساتھ بھرپور شرکت کریں،
تاکہ ہمارے علاقے میں کسی بھی قسم کا غلط ارادہ رکھنے والے افراد داخل نہ ہو سکے۔ اور علاقے میں امن و امان کی
فضاء قائم رہے۔
"والسلام "
گہ ورکہ شاہ حسین میں مشرانو کے ساتھ ملاقات
مروت کنال کے بارے میں ایکسین اسماعیل خان کو پیغام
اصلاحی کمیٹی تجوڑی
کجلو چیمچو موژ خو مو غرق او تباہ کڑو چیرے بہ نورہ ارنہ چنگجن نسو ترنہ خلاس سو پہ ڈاکے بائے.
تجوڑی ٹو گمبیلا روڈ کے بارے میں قوم انتظامیہ کو پیغام
شیر افضل خانMNA نور سلیم خان MPA
منیسٹر ہشام انعام اللہ خان کو
بہرام خیل ٹو تجوڑی روڈ کے بارے میں قوم کو پیغام
Goooood Step .
19جنوری بروز اتوار سہ پہر دو بجے ڈھوڈا میں صلح مصالحت منت سماجت ننواتے کریں علاقے کے تمام علمائے کرام ویلفئیر سوسائٹیز اور عمائدین سے شرکت کی اپیل۔ رشید احمد مروت
پختونخوا صلح تحریک
03009309000
تجوڑی ٹو گمبیلا روڈ کے بارے میں قوم کو پیغام
کل باران ڈیم دورہ کے بارے میں قوم کو پیغام
اور لکی مروت مشرانو کے نام