Marwat Video

Marwat Video It is an infotainment channel.Lakki Marwat video is also producing and broadcasting local news.

This is the Official Marwat Video channel of Lakki Marwat
has got the most important position for marketing and propagation in this region.It is an infotainment channel.Marwat Video is also producing and broadcasting local news,lakki live This is the Official YouTube channel of L Marwat video, Lakki Marwat.

Marwat video has got the most important position for marketin

g and propagation in this region. It gives great value to the transmission of Lakki Marwat video, as it is a reliable source of information for the people of this region. Lakki Marwat video is also broadcasting community services based programs for all the sectors of the society. Lakki Marwat video is producing and broadcasting various programs on entertainment, current affairs, Islamic affairs, social issues, awareness, legal issues, sports, health, agriculture, linguistics,pashto dramas,pashto Song and special people issues. All these programs are interactive in nature which assures the participation of the listeners and watching of the Lakki Marwat video. So Lakki Marwat video can be titled as the best Lakki Marwat video of the region and "The Voice of KPK".

24/02/2024

میری ابھی چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سے شوکاز نوٹس کے حوالے سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی، ہمارے بیچ نہ پہلے کوئی غلط فہمی تھی نہ اب ہے اور نہ ان شاءاللہ ائندہ ہوگی۔

24/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


22/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قاضی فائز عیسی کے قادیانیت بارے فیصلے پر رد عمل

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینا شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے ۔

اس فیصلے کو علی الاعلان مسترد کرتے ہیں ۔

یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے ۔

فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں ۔

قرآن کریم کے دئے گئے حوالے ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے۔

آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں ۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں ۔

اس فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل میں جے یو آئی فریق بنے گی ۔

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

مشکلات برداشت کیں، صبر کیا لیکن وفاداری نہیں بدلی، مراد سعید صاحب
20/02/2024

مشکلات برداشت کیں، صبر کیا لیکن وفاداری نہیں بدلی، مراد سعید صاحب

‏اگر کسی کو امن کا مطلب نہیں معلوم تو یہ تصویر دیکھ لے کیونکہ امن کی کوئی دم یا سینگ نہیں ہوتا۔
19/02/2024

‏اگر کسی کو امن کا مطلب نہیں معلوم تو یہ تصویر دیکھ لے کیونکہ امن کی کوئی دم یا سینگ نہیں ہوتا۔

Marwat videos
17/02/2024

Marwat videos

14/02/2024

Warta ting sha
09/02/2024

Warta ting sha

09/02/2024

حساب برابر کرنے کے لیے شیر مروت کو وزیر داخلہ ھونا چاہئے۔۔۔آپکی رائے؟

08/02/2024

زما قیدی جانان خبر کئی

چی پختونخواہ درباندی بیا اوکڑل ننگونہ

08/02/2024

وڑنا اس کو کہتے ہیں
جیو شیر افضل خان مروت
💪💪💪💪

08/02/2024

لکی مروت میں پیسہ واڑ گیا اور پگڑیاں وڑگیا
اور جنون نے میدان مارلیا
جیوے شیر افضل خان مروت 💪💪

08/02/2024

54000 Lead pe sher afzel

04/02/2024

lakki marwat firing __Pathan firing dangerous firing in lakki marwat

04/02/2024

Chairman Imran Khan's Lawyer Sher Afzal Khan Marwat Speech at PTI Jalsa in KP

04/02/2024

مولانا فضل الرحمان صاحب نے گیس کا افتتاح ڈیرہ اسماعیل خان میں اسلیے کی شہباز شریف سے کے بیٹنی کے علاقے میں سیکورٹی کا مسلہ تھا ،مولانا اسجد محمود صاحب
لیکن ایلکشن کیمپین کیلے باپ بیٹے پھرتے رہتے ہیں اب مکمل خطرہ ٹل گیا کھلا تضاد ہے

01/02/2024

‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوئی سکول جاتے بچے نہیں کہ شور شرابا شروع کردیا۔ میرے خیال میں ان نیوز چینلز کو بھی سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔ اس کا مناسب طریقہ ان کا بائیکاٹ نہیں۔ بلکہ انکے سپانسرز کا بائیکاٹ ہے۔ یعنی جو چینل رپورٹنگ ٹھیک نہیں کرے گا اس کو اشتہار دینے والی کمپنی کا بائیکاٹ ہوگا۔ اس سے ان بے غیرتوں کو اصل تکلیف ہوگی۔
اگر آپ لوگ متفق ہیں تو اپنے رائے کا اظہار کریں تاکہ پھر اس سلسلے کا آغاز کیا جائے۔

جو چینل عمران خان کے جلسوں اور ریلیوں کی کوریج نہیں کرے گا۔ تحریک انصاف کے بارے میں گھٹیا پراپگنڈہ کرے گا۔ اس چینل پر جو بھی کمپنی اشتہار دے گی اس کمپنی کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ہوگا۔

01/02/2024

‏‎عدالتوں میں رکھا گیا قرآن مجید اگر مجرم کے ہاتھوں میں دینے کی بجائے ججوں کے ہاتھوں میں دیا جائے تو بہتر فیصلے ہو سکتے ہیں

01/02/2024

Warta ting so

31/01/2024

برادریوں کے بڑے اپنی طرف سے جس کی مرضی حمایت کا اعلان کرتے پھریں لیکن کم از کم اپنے گھر کے ہی نوجوانوں سے پتا کر لیں کے اُن کا موڈ کیا ہے کیونکہ 65 فیصد سے زائد نوجوان ووٹر ہے تاکہ مفت کے وعدے وعید کر کے شرمندگی ہی نہ اٹھانی پڑے ۔ کوئی مانے یا نہ مانے اس ملک کے نو جوانوں کی سوچ ایک ہو چکی ہے۔ یہ پوسٹ کسی کی حمایت یا مخالفت میں نہیں بس ایک خود مختار تجزیہ ہے ۔ کسی کا اتفاقِ رائے ہو نہ ہو اس کی گنجائش ہے ۔

30/01/2024

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی

30/01/2024

ٹانک
مولانا اسجد مححود اور انجنئیر ضیاء الرحمن کے بعد مولانا اسعد محمود بھی شیر افضل مروت کے خلاف بول پڑے

بغ دا وار پۂ خلقو ٹغ درتہ اچوی! میں نے الیکشن 2002 میں جمعیت کا جھنڈا اپنے محلے کی مشترکہ مسجد پر کئی ہفتوں تک لہرایا تھ...
29/01/2024

بغ دا وار پۂ خلقو ٹغ درتہ اچوی!

میں نے الیکشن 2002 میں جمعیت کا جھنڈا اپنے محلے کی مشترکہ مسجد پر کئی ہفتوں تک لہرایا تھا کیونکہ میرا بچپن سے ہی جمیعت سے تعلق تھا لیکن مُتئصفانہ طور پر میرے قائد نے اپنی کرسی کی لالچ میں عمران کی 6 فیصد سالانہ کی شرح سے معیشت کولے جانے والی حکومت کو ڈبو کر غریبوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کردیا اور دروغ گوئی سے کام لیتے ہوئے اس ساری صورتحال کا الزام عمران حکومت پر لگاکر عوام میں غلط تاثر پہلا دیا ـ

آپ اگر عمران کو اتار کر فوراََ الیکشن کرواتے تو اتنی تباہی نہ مچتی لیکن اپنے رشتہ داروں اور پی ڈی ایم کی بارات میں کرسیاں تقسیم کرکے ایک طرف اپنے کیسز ختم کرنے میں لگ گئے اور دوسری طرف صنعتوں کی بجلی اور گیس مہنگی کر کے اور مراعات واپس لے کر سب صنعتوں بالخصوص پاکستان کی برامد کا سب سے بڑا ذریعہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بند کرنے پر مجبور کر دیا، جس کی وجہ سے نہ صرف لاکھوں لوگ بے روزگار ہو گئے بلکہ برآمدات کم ہوجانے کی وجہ سے ڈالر کی کمی اگئی اور یوں ڈالر کی بلند پرواز کی وجہ سے ملکی مصنوعات سمیت درامدات بھی مہنگی ہو گئیں ، اور اس طرح مہنگائی کا وہ طوفان اگیا جس کا آپ نے بھی نہیں سوچا تھا ـ

دیکھیے اپ کے حمایتی اخبار روزنامہ جنگ کی پی ڈی ایم دور حکومت میں شائع ہونے والی رپورٹ ؛

روزنامہ جنگ
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار
اہم خبریں
AUGUST 07, 2023
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار
لاہور (اے ایف پی) پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار، سال 2022-2023 میں ٹیکسٹائل برآمدات 15 فیصد کمی سے 16.5 ارب ڈالرز ہوگئیں۔ سرینا ٹیکسٹائل انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر حامد زمان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل ہم بہت زیادہ ترقی کی رفتار پر تھے؛ ہم پراعتماد تھے کہ ہماری برآمدات اس سال 25 ارب ڈالرز ہوجائیں گی؛ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ تمام ٹیکسٹائل فیکٹریوں میں سے 25 تا 30 فیصد بند ہوچکی ہیں جبکہ اندازاً 7 لاکھ نوکریاں گزشتہ سال ختم ہوچکی ہیں۔ سال کے آغاز میں نوکری سے محروم ہوجانے والی لاہور کی 43 سالہ فیکٹری ورکر لبنیٰ بابر نے اے ایف پی کو بتایا کہ جب آپ اپنی ملازمت سے محروم ہوجاتے ہیں تو آپ کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سالوں سے فیکٹریوں میں کام کر رہے ہیں؛ جس دن آپ کو نوکری سے نکال دیا جاتا ہے کہانی وہیں ختم ہو جاتی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان کا صنعتی مینوفیکچرنگ سیکٹر عالمی کھپت میں سست روی اور یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے متاثر ہوا ہے۔ لیکن ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشکلات، جو پاکستان کی برآمدات کا 60 فیصد ہے، معیشت کی نازک حالت اور مہینوں کے سیاسی انتشار کی وجہ سے مزید بڑھ گئی ہیں۔

پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار

لاہور پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار، سال 2022-2023 میں ٹیکسٹائل برآمدات 15 فیصد کمی سے 16.5 ارب ڈالرز ہوگئیں۔ سرینا ٹیکسٹائل انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر حامد زم....

27/01/2024

مولانا فضل الرحمن جنت کے ٹکٹیں عوام میں اور اسمبلی کے ٹکٹیں خاندان میں بانٹے ہے

27/01/2024

جنگل میں شدید قحط پڑگیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئیے، اس لیئے تم چارہ ایک وقت کھاؤگی اور دودھ دن میں تین مرتبہ دوگی ۔۔
بکری بولی: بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور اور غریب ہی قربانی دیتی ہوں، اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں ۔۔
شیر نے کہا: تمہیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے، ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے.. 🤪
اخے ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے، عوام قربانی دیں ۔۔
غیر سیاسی پوسٹ 😇

26/01/2024

خوشخبری تحریک انصاف‼⚠️

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان (آزاد ارکان)
صرف پارٹی نشان سے محروم ہیں، پارٹی رکنیت موجود ہے۔

جیتنے کے بعد اگر فلور کراسنگ کریں گے تو سابقہ عمر عطا بندیال کے سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق نا صرف نا اہل ہونگے بلکہ ووٹ بھی کاؤنٹ نہیں ہوگا

اور کوئی خدمت😊

24/01/2024

شیرافضل خان مروت اشفاق خان مینا خیل جوہر محمد خان اور چئیرمین لکی ملک معتبر خان کا اہم پریس کانفرنس

20/01/2024

Sher afzal marwat

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share