Corruption Free Lakki.Marwat

Corruption Free Lakki.Marwat Corruption Free Lakki Marwat

سرائے نورنگ: امیر جماعت اسلامی لکی مروت   حاجی عزیز اللہ خان تحصیل میئر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیںGreat Azizull...
10/11/2021

سرائے نورنگ: امیر جماعت اسلامی لکی مروت حاجی عزیز اللہ خان تحصیل میئر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں
Great Azizullah khan Marwat.
Stand with AzizUllah khan marwat

23/10/2021

سراے نورنگ
واپڈا کا کئی گھنٹو ں سے لنڈیوہ لاین پر لوڈ شیڈنگ ۔ڈپٹی کمشنر نوٹس لے ۔

  لکی مروت شہزادہ عمر عباس بابر لکی مروت تعینات کردیا.ہم انکو دل کی گہرایی سے خو شامدید کہتے ہیں
20/10/2021

لکی مروت شہزادہ عمر عباس بابر لکی مروت تعینات کردیا.ہم انکو دل کی گہرایی سے خو شامدید کہتے ہیں

05/10/2021

‏ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

26/09/2021
17/07/2021

ایک مریض کو (-0)خون گروپ کی سخت ضرورت ہے ۔اگر کسی کے پاس ہے۔تو رابطہ کرے ۔جزاک اللّه ۔mobile 03039851378
03059298006

16/07/2021

سراے نورنگ کے عوام اور خصوصاطلباء کے لئے بڑی خوشخبری۔ اب آپ گھر ہی بھیٹے اور اور ملک فوٹو اسٹیٹ کو صرف ایک کال یا whatsapp پر میسج بھیجے ۔اورہر قسم کی online apply(کسی نوکری یا scholor ships ) صرف ایک ہی کال یا میسج پر حاصل کرے ۔اب طلبہ کی پریشانی ختم صرف whatsapp پر documents بھیجے اور online apply حاصل کرے ۔ویڈیو کو شیر ضرور کرے ۔اور پیج کو لائک کرے ۔
Great news for the people of Sarai Naurang and especially the students. Now you can sit in home and send a message to Malik Photo State on just one call or whatsapp. And get all kinds of online apply (any job or scholar ships) on just one call or message. Send documents and get online application. Must share the video and like the page.

سراے نو رنگ ۔اور لکی مروت میں سخت ہوائی  طوفان ۔جگہ جگہ شمسی کے اسٹینڈ کو نقصان ۔پیج کو لائک اور شیر کرے ۔
12/07/2021

سراے نو رنگ ۔اور لکی مروت میں سخت ہوائی طوفان ۔جگہ جگہ شمسی کے اسٹینڈ کو نقصان ۔پیج کو لائک اور شیر کرے ۔

09/07/2021

Afghanistan enters a critical phase as US and NATO troops withdraw from the country. TRT World speaks to Suhail Shaheen

اپنا رآئے دے دے ۔آپ کا کیا رائے ہے ۔پوسٹ کو شیر کرے
04/07/2021

اپنا رآئے دے دے ۔آپ کا کیا رائے ہے ۔پوسٹ کو شیر کرے

03/07/2021

کیا آپ کا سوچھ ہے۔کہ لکی مروت میں جب کوئی DC یا کوئی آعلیٰ حکومتی شخص آتا ہے تو بہت پریشان ہوتا ہے ۔لیکن جب جاتا ہے ۔تو دل نہیں چاہتا ۔کہ حکومت ہمارے ساتھ ظلم کرتا ہے ۔کہ انہو نے ہم کو transfer کیا ۔اصّل وجہ lakki کا عوام نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔

لکی مروت کے عوام سے خصوصی اپیل ۔آفسوس_سے_پہلے_احتیاط_ضروری_ہے  ۔  کے بعد آپ کے علاقے میں سیاسی گہما گہمی کچھ ایسے ہو گی:...
29/01/2021

لکی مروت کے عوام سے خصوصی اپیل ۔
آفسوس_سے_پہلے_احتیاط_ضروری_ہے
۔
کے بعد آپ کے علاقے میں سیاسی گہما گہمی کچھ ایسے ہو گی:
■ جو سیاسی شخصیات علاقے میں رہائش پذیر نہیں تھیں وہ اب واپس آ جائیں گی
■ فیملی سے پہلے شادی ہال پہنچ کر مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ملیں گئے
■جنازہ قبرستان پہنچنے سے پہلے جنازہ گاہ موجود ہوں گئے
■ لینڈ کروزر/ کار سے عوامی سواری موٹر سائیکل کا استعمال شروع کر دیا جائے گا۔
■ جن کو پانچ سال سلام نہ کیا ہو انکی بھی کڑوی کسلی باتوں کا مسکرا کر جواب دیا جائے گا۔
■ ووٹرز کے ساتھ اپنے تعلق کا اظہار ایسے کرنا جیسے وہ مامی،پھوپھی پتر ہو
■ فاتحہ خوانی کرنا بے شک فوت ہوئے کوسال ہی کیوں نہ گزر گیا ہو
■ گاوں/ شہر کے مصروف چوک میں بیٹھ کر چائے وغیرہ پینا
■ گلیوں، بازاروں کا چکر کاٹنا،لوگوں سے سلام دعا مصافحہ کرنا
■ اپنے موبائل نمبرز ایسے تقسیم کرنا جیسے حکیم اور عامل اپنے پمفلٹ تقسیم کرتے ہیں
■ چھوٹوں کو بھتیجا،ہم عمر کو بھائی،بڑوں کو چچا قرار دینا
■ ووٹرز کے بچوں کو گود میں اُٹھانا ،اور ایسے پیار کرنا جیسے فلم کے اختتام پہ معلوم ہوتا ہے "یہ تو اپنا ہی خون ہے"۔
■ فیملی کے سب افراد (چھوٹے ،بڑے) متحرک ہو جائیں گے-
■ دکانوں پر حاضری، دکان پر بیٹھ کر خود چائے منگوانا۔
■ عام دنوں میں ووٹر سے آدھے ہاتھ سے سلام کرنے کی بجائے گلے سے لگایا جائے گا۔
■ ہر سیاسی،سماجی،مذہبی،نجی پروگرام میں شرکت یقینی بنائی جائے گی۔
■ ووٹر کو ایسے کرسی پیش کی جائے گی جیسے پیر ہو
■ ووٹر کا صلاح مشورہ ،نصیحت، ریکوسٹ کو بہت انہماک سے سنا جائے گا۔ حالانکہ کرنی اپنی مرضی ہی ہے۔
■ ٹورنامنٹس میں مہمان خصوصی کیلئے خدمات پیش کی جایئں گی۔
■ اپنے گھروں کے دروازے ہر خاص و عام کیلئے کھول دیئے جائیں گے۔
■ نوجوانوں کے ساتھ سیلفیاں، اور دعوتیں عام ہوں گی۔
نوٹ: عوام سے اپیل ہے بعد میں سوشل میڈ یا پر گلے شکوے اور تنقید کرنے سے پہلے اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں، قابل اور اچھے لوگ منتخب کریں جو آپ کے عوامی مسائل حل کریں.

اے ارض پاک وطن تمہارے  ساتھ اس حکمرانو نے کیا کیا سلوک کیا ۔شیر کرے تا کہ اسکا پتہ پورے ملک کو چلے ۔
19/01/2021

اے ارض پاک وطن تمہارے ساتھ اس حکمرانو نے کیا کیا سلوک کیا ۔شیر کرے تا کہ اسکا پتہ پورے ملک کو چلے ۔

لکی مروت کے ہیلتھ مسائل کو حل کرنے کیلئے چند تجاویز ہیں۔ اگر اس پر عمل کیا جائے تو کسی حد تک مسائل حل ہو سکتے ہیں۔1. لکی...
18/01/2021

لکی مروت کے ہیلتھ مسائل کو حل کرنے کیلئے چند تجاویز ہیں۔ اگر اس پر عمل کیا جائے تو کسی حد تک مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
1. لکی مروت کے دونوں ہسپتالوں میں ایمرجنسی کو فعال بنایا جائے۔
2. ڈاکٹروں کو رہائش اور سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
3. دونوں ہسپتالوں میں کم از کم دو دو گائیناکالوجسٹ ہوں۔ تاکہ زچگی کے کیسز کا بروقت بندوبست ہو سکے۔
4. میرے معلومات کے مطابق ایک گائینکالوجسٹ یہاں سے اس لئے چلی گئی۔ کہ اس کو سرکاری گھر نہیں دیا گیا۔
5. ہسپتال کے سرکاری گھروں سے غیر متعلقہ قبضہ مافیہ کو نکال کر ڈاکٹروں کو الاٹ کیا جائے۔
6. کلاس 3 اور 4 کے وہ ملازمین جو کہ خان خوانین کے گھروں میں کام کرتے ہیں۔ ان کو ملازمت سے نکال کر غریب اور مستحق لوگوں کو نوکری دی جائے۔
7. آپریشن تھیٹر اور وارڈز کو اس قابل بنایا جائے۔ کہ وہاں یہ سب آپریشن ہو سکیں۔
9۔ لکی مروت کے تمام یونین کونسلز میں اچھی کیسز کرنے والے ان پڑھ اور نا تجربہ کار زچگی کیسز کرنے والے دائیوں کے خلاف ایکشن لینا چاہئے۔ جنھوں نے اپنے گھروں میں کلینک لگائے ہیں اور ڈاکٹری کا نام استعمال کر رہے ہیں۔
9۔ ہسپتال میں سرکاری دوائیوں کی چیک اینڈ بیلنس رکھی جائے۔ کیونکہ ہسپتالوں سے دوائی سے بھرے شاپر روز باہر جا رہے ہیں۔

A mother of a candidate is reciting Holy Quran outside the test center for the success of her beloved son, while her son...
16/01/2021

A mother of a candidate is reciting Holy Quran outside the test center for the success of her beloved son, while her son is attempting test inside the examination hall.

Respect and Love your Parents !❤❤

ایک جملہ 👇👇👇👇👇👇
16/01/2021

ایک جملہ 👇👇👇👇👇👇

ہمیں فخر ہے ایسے ہی لیڈر پر ۔ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہے ۔میرے عزیز دوست ۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے چائل...
16/01/2021

ہمیں فخر ہے ایسے ہی لیڈر پر ۔ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہے ۔میرے عزیز دوست ۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے چائلڈ ویلفیئر ہوم بنوں کے یتیم بچوں کیساتھ اپنے دفتر میں وقت گزارا، گپ شپ کے دوران ایک یتیم بچے نے مستقبل میں ڈپٹی کمشنر بننے کی خواہش ظاہر کی تو ڈپٹی کمشنر نے انکو ڈپٹی کمشنر کے کرسی پر بٹھایا اور خود سامنے بیٹھ کر انکی باتیں سنتے رہے،
دیگر بچوں نے سیر و تفریح کیلئے ٹور پر جانے کی خواہش ظاہر جس پر ڈپٹی کمشنر نے تمام بچوں کو اپنی طرف سے مری، اسلام آباد اور سوات ٹور پر لیجانے کیلئے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کو ہدایات جاری کی.
بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے یتیم بچوں کیساتھ بیٹھ کر لنچ بھی کیا اور بعد میں تمام بچوں میں ٹافیاں، ایک ایک عدد سوٹ اور گھر کا ماہانہ فوڈ پیکج بھی تقسیم کیا۔

ڈپٹی کمشنر بنوں نے کہا کہ چائلد ویلفیئر ہوم بنوں جو ریلوے روڈ بالمقابل نیشنل بنک گلی میں واقع ہے یہ صوبائی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر بنوں کی زیرنگرانی میں یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے مفت رہائش، کھانا پینا، تعلیم و دیگر اخراجات کیلئے قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ چائلد ویلفیئر ہوم کا مقصد بے سہارا بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے معاشرے کا مفید شہری بنانا ہے اور بے سہارا بچوں کو ذمہ دارانہ طرز زندگی گزارنے اور اسلامی طرز معاشرے و معیشت کیلئے تیار کرنے کیساتھ ساتھ ہنر سکھا کر روزگار کے قابل بنانا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی کے علم میں ایسا بچہ ہے جو یتیم ہو، بے سہارا ہو تو ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر آفس بنوں کے ٹیلیفون نمبر 0928662179 پر رابطہ کریں۔

رشید احمد صاحب نے مروت قوم کے مشران کو ترقی کا ایک گائڈ لائن دے دیا اس کے باوجود اگر یہ لوگ نہیں سمجھتے تو یہ بد آمنی پھ...
16/01/2021

رشید احمد صاحب نے مروت قوم کے مشران کو ترقی کا ایک گائڈ لائن دے دیا اس کے باوجود اگر یہ لوگ نہیں سمجھتے تو یہ بد آمنی پھر سوچھے سمجھے سازش کے تحت بنائ گئ ہے ۔

MRMکے بانی کے لئے ایک جملہ ۔
16/01/2021

MRM
کے بانی کے لئے ایک جملہ ۔

رشید احمد صاحب نے مروت قوم کے مشران کو ترقی کا ایک گائڈ لائن دے دیا اس کے باوجود اگر یہ لوگ نہیں سمجھتے تو یہ بد آمنی پھ...
16/01/2021

رشید احمد صاحب نے مروت قوم کے مشران کو ترقی کا ایک گائڈ لائن دے دیا اس کے باوجود اگر یہ لوگ نہیں سمجھتے تو یہ بد آمنی پھر سوچھے سمجھے سازش کے تحت بنائ گئ ہے ۔پیج کو لائک اور شیر کرے ۔

16/01/2021

ہم اپنے معزز دوست رشید احمد کو سلام پیش کرتے ہیں ۔جس نے اپنی زندگی کو دوسرو کے خدمت میں صرف کیا ہے ۔شکریہ جناب رشید احمد سیاب ۔

17جنوری کو قعلہ گروانڈ نورنگ میں  سالانہ ختم نبوت کانفرنس ھوگی ۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت کے ضلعی ناظم اعلی...
15/01/2021

17جنوری کو قعلہ گروانڈ نورنگ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس ھوگی ۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت کے ضلعی ناظم اعلی حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب کا اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو ۔ مولانا محمد ابراہیم ادھمی ناظم مالیات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک ساختہ میسجنگ ایپ BiP اور ٹیلی گرام استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ہم نے  ٹیکنا لوجی  کے میدان م...
15/01/2021

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک ساختہ میسجنگ ایپ BiP اور ٹیلی گرام استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ہم نے ٹیکنا لوجی کے میدان میں قدم رکھ لیا ۔کبھی پریشان مت ہونا ۔کیونکے اللّه کی مدد ہمارے ساتھ ہے.🇧🇩🇦🇿🇲🇾🇵🇰🇵🇸🇦🇫
President Recep Tayyip Erdgan announces Turkish-making Messaging app BIP and Telecom. Their channels can be made on both App.We stepped into a field of Teachnology.. Do not worry about it. Help of Allah is with us

ڈپٹی کمشنر لکی مرت عبدالحسیب نے نورنگ بازار کا دورہ کیا وہاں پر بیوٹیفیکیشن  کی جاری سکیموں کا دورہ کیا ۔تمام جاری کاموں...
15/01/2021

ڈپٹی کمشنر لکی مرت عبدالحسیب نے نورنگ بازار کا دورہ کیا وہاں پر بیوٹیفیکیشن کی جاری سکیموں کا دورہ کیا ۔تمام جاری کاموں کو چیک کیا اور ساتھ میں ہدایات کی کہ تمام بیوٹیفکیشن اسکیموں کو بہترین طریقہ سے مکمل کیا جائے کوالٹی کا خاص خیال رکھا جائے اور تمام کام جلد از جلد مکمل کیا جائے

Three brilliant shining star students selected for MBBS .proud for marwat nation.
15/01/2021

Three brilliant shining star students selected for MBBS .proud for marwat nation.

لکی سٹی اسپتال واقعہ اگر حقیقت ہے  تو ڈاکٹرز انسان نہیں  حیوان ہیں ۔وزیر اعلی خیبر پختون خواہ  جناب محمود خان  اور صوبائ...
15/01/2021

لکی سٹی اسپتال واقعہ اگر حقیقت ہے تو ڈاکٹرز انسان نہیں حیوان ہیں ۔وزیر اعلی خیبر پختون خواہ جناب محمود خان اور صوبائی وزیر صحت تیمور ظفر جھگڑا سے اس حیوان ڈاکٹروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

رات کے ایک بجے اپنی شریک حیات کی طبعیت دوران زچگی بگڑ گئی جس کی جان بچانے کے لئے ان کے شوہر مولانا رشید احمد (جو اپنے گاوں کٹہ خیل لکی مروت کی گلیوں میں چاول کی ریڑھی لگایا کرتا ہے)نے ان کو سٹی ہسپتال لایا جہاں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ان کی بیوی کی طبعیت مزید بگڑ گئی تقریبا ایک آدھ گھنٹہ گزرنے کے بعد ہسپتال عملے نے نجی ہسپتال میں آپریشن کا مشورہ دیا تقریبا رات دو بجے وہ لکی سٹی کے نجی ہسپتال میں داخل ہوگئے جہاں عملے نے 4500کا مطالبہ کیا گیا جو کہ مریضہ کے شوہر نے ادا کر دئیے کچھ وقت گزرنے کے بعد نجی ہسپتال جہاں ان کا علاج(ڈاکٹر ارشد عزیز اور ڈاکٹر عثمان کر رہے تھے) نے مزید 27000کا مطالبہ کر دیا جو ان کے پاس نہیں تھے جنوری کی یخ بستہ رات میں وہ اتنی رقم کے بندوبست کے لئے فکر مند تھا اور ڈاکٹروں کو منتیں کر رہا تھا کہ خدا را میری بیوی کا اپریش کیا جائے رقم کا بندوبست صبح ہونے تک ہوجائیگا لیکن ڈاکٹر اپنی مطالبے پر بضد تھے اور اپریشن سے پہلے رقم لانے کا کہا بیچارے نے اپنے گاوں جو لکی شہر سے 20کلو میٹر کے فاصلے پر ہے وہاں اپنا ایک بندہ بھیجا اور ایک دوسرے کے دروازے کھٹکٹا تا رہا لیکن اس کی آس بھر نہ آئی بالاآخر انہوں نے کہیں نہ کہیں سے 27000کا بندوبست کر لیا لیکن بہت دیر ہوچکی تھی رقم ہسپتال پہنچاتے وقت ان کی بیوی اور بچہ اس دنیا سے کوچ کر گئے تھے یہ کہانی لکی سٹی میں میڈیا کے نمائندوں کو سناتے وقت ان کی آنکھیں بھر گئی تھیں ان کے ساتھ 4کمسین بچے بھی تھے جو اپنے والد کی آنسووں سے بھرے آنکھوں کو آس لگائے دیکھتے رہے ان کو شاید یہ علم ہی نہ تھا کہ انسانوں کی خدمت کا حلف اٹھانے والے ڈاکٹرز ان کے والدہ کو ان سے چھین گئے ہیں۔۔
تحریر عرفان اللہ

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Corruption Free Lakki.Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share