Al Haq Media

Al Haq Media Al Haq Media channel features videos about powerful Islamic reminders, a reminder to every servant who turns frequently to Allah!

The purpose of Al Haq Media channel is to educate the masses with the true identity of Islam.

31/10/2021
31/10/2021

Allah Behtr Janta Hai

Logo
31/10/2021

Logo

31/10/2021

Dr Zakir Naik

https://youtu.be/bYRnB-6yKdo
27/08/2021

https://youtu.be/bYRnB-6yKdo

ASSALAMU ALAIKUM WA RAHMATULLAHI WA BARAKATUHU MY BROTHER AND SISTER’s. Support us For More Islamic Video’s And Spreading The Islam Each One Of them. Subscri...

.pk
30/04/2021

.pk

16/03/2021

بات اتنی سادہ نہیں کہ لڑکی لڑکے نے ایک دوسرے کو پروپوز کیا نہ ہی اعتراض کرنے والوں کو اس عمل پر اعتراض ہے بلکہ اعتراض پروپوز کرنے کے بعد والی حرکیات پر ہے کیوں کہ بعد والی حرکتوں کی اسلام اجازت دیتا ہے نہ ہی ہمارے اقدار۔

پاکستانی معاشرہ کوئی چاہے یا نہ چاہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ ہے اور اِس کا یہ بھی مطلب نہیں کہ ہم نے مِن و عن اِس کو اسلامی ہی بنایا ہے لازمی بات ہے معاشرہ انسانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور انسان کو خطاء کا پُتلا کہا گیا ہے اِس لیے خطائیں بھی ہوتی ہیں لیکن مسئلہ تب بنتا ہے جب ایسی خطاؤں کو سُدھارنے کی با جایے جسٹیفائی کیا جانے لگے یہی بات مذہبی تناظر میں یوں ہوگی کہ گناہ کرنا بڑا گناہ نہیں اور توبہ کرنے کے بعد معافی کا اعلان بھی ہے لیکن گناہ کرنے کے بعد اُس گناہ کو گناہ ہی نہ سمجھنا یا پھر حقیر سمجھنا تباہی کا باعث بنتا ہے۔

اسلام اور ہمارے اقدار دونوں میں غیر محرم کے ساتھ تعلق رکھنا غلط ہے خواہ ساتھ پردوں میں کیوں نہ ہو چہ جایے کہ کھلے عام بوس و کنار کرنا بلکہ کھلے عام بوس و کنار کرنا تو ہمارے معاشرے میں شادی شدہ جوڑے کے لیے بھی ممنوع ہے تو پھر ایک اسلامی ملک و معاشرے میں دو غیر محرم کا آپس میں بوس و کنار اور گلے ملنے پر اعتراض کیوں کر نہیں ہو سکتا؟

کیا یہ جسٹیفائی کرنے والوں نے سوچا ہے کہ اِس ایک عمل سے کتنے والدین کی اعتماد و اعتبار والی وہ عمارت ڈھے گئی ہوئی ہوگی جنہوں نے اپنا پیٹ کاٹ کر اور کچھ لوگوں کی مخالفت مول کر بیٹی کو اعلٰی تعلیم کے لیے شہر کالج یا یونیورسٹی بھیجا ہوگا؟

میں تو کم از کم اپنے بیٹی بیٹے کے اللّٰہ نہ کرے ایسا عمل کرنے کے بعد شرم سے پانی پانی ہو چکا ہوتا بلکہ یہ سوچ کر ہی جھرجھری آ جاتی ہے تو پھر دوسرے کے لیے کیسے اِس کو صحیح تصور کر سکتا ہوں۔

اِس جوڑے کو جلد از جلد شادی کے بندھن میں بند کر اِس قصے کا گلا گھونٹا چاہیے کیوں کہ ہم بہت پہلے ہی اعتدال کو دیس پرایا کر چکے ہیں۔

اِس عمل کے دفاع میں جو طبقہ سب سے پیش پیش ہے وہی ہے جن کی محبت بھی جسم کے گرد گھومتی ہے، اور آزادی بھی ایسے لوگوں کو نہ دین سے سروکار ہوتا ہے، اقدار سے اور نہ حیاء سے بلکہ یہ وہ طبقہ ہے جو مادر پدر آزاد رہنا چاہتے ہیں اور نفسانی خواہشات کے پوجاری ہوتے ہیں۔
برہم مروت

Follow the link.....👇
https://youtu.be/5OyI1VO4xVU

Like, Comment & Subscribe



22/02/2021

Surah At Tariq | Surah At Tariq English Translation | Qari Naeem ullah Syeb

سورة الطارق
86. At-Tariq
The morning star

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ ﴿١﴾

١ - آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم

[86:1] By the sky and the night comer -

[Transliteration] Wassamaaa'i wattaariq

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ ﴿٢﴾

٢ - اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

[86:2] And what can make you know what is the night comer?

[Transliteration] Wa maaa adraaka mattaariq

ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ ﴿٣﴾

٣ - وہ تارا ہے چمکنے والا

[86:3] It is the piercing star -

[Transliteration] Annajmus saaqib

إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ ﴿٤﴾

٤ - کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

[86:4] There is no soul but that it has over it a protector.

[Transliteration] In kullu nafsil lammaa 'alaihaa haafiz

فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَٰنُ مِمَّ خُلِقَ ﴿٥﴾

٥ - تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے

[86:5] So let man observe from what he was created.

[Transliteration] Fal yanzuril insaanu mimma khuliq

خُلِقَ مِن مَّآءٍ دَافِقٍ ﴿٦﴾

٦ - وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے

[86:6] He was created from a fluid, ejected,

[Transliteration] Khuliqa mim maaa'in daafiq


يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ٱلصُّلْبِ وَٱلتَّرَآئِبِ ﴿٧﴾

٧ - جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے

[86:7] Emerging from between the backbone and the ribs.

[Transliteration] Yakhruju mim bainissulbi wat taraaa'ib


إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌ ﴿٨﴾

٨ - بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے

[86:8] Indeed, Allah, to return him [to life], is Able.

[Transliteration] Innahoo 'alaa raj'ihee laqaadir

يَوْمَ تُبْلَى ٱلسَّرَآئِرُ ﴿٩﴾

٩ - جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے

[86:9] The Day when secrets will be put on trial,

[Transliteration] Yawma tublas saraaa'ir

فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ ﴿١٠﴾

١٠ - تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا

[86:10] Then man will have no power or any helper.

[Transliteration] Famaa lahoo min quwwatinw wa laa naasir

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجْعِ ﴿١١﴾

١١ - آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے

[86:11] By the sky which returns [rain]

[Transliteration] Wassamaaa'i zaatir raj'

وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ ﴿١٢﴾

١٢ - اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے

[86:12] And [by] the earth which cracks open,

[Transliteration] Wal ardi zaatis sad'

إِنَّهُۥ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ﴿١٣﴾

١٣ - کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے

[86:13] Indeed, the Qur'an is a decisive statement,

[Transliteration] Innahoo laqawlun fasl

وَمَا هُوَ بِٱلْهَزْلِ ﴿١٤﴾

١٤ - اور بیہودہ بات نہیں ہے

[86:14] And it is not amusement.

[Transliteration] Wa maa huwa bil hazl

إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا ﴿١٥﴾

١٥ - یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں

[86:15] Indeed, they are planning a plan,

[Transliteration] Innahum yakeedoona kaidaa

وَأَكِيدُ كَيْدًا ﴿١٦﴾

١٦ - اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں

[86:16] But I am planning a plan.

[Transliteration] Wa akeedu kaidaa

فَمَهِّلِ ٱلْكَٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا ﴿١٧﴾

١٧ - تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو

[86:17] So allow time for the disbelievers. Leave them awhile.

[Transliteration] Famahhilil kaafireena amhilhum ruwaidaa

The Quran Explorer
Read, Listen and Search The Holy Quran in Arabic, English and Urdu............................................................



Youtubelink.................👇
https://youtu.be/L-CAfcgPU5s

13/02/2021

سنار اور چور
Follow the link........👇

آج کا سوالاسلام کی پهلی مسجد کون سی ہے؟
07/02/2021

آج کا سوال
اسلام کی پهلی مسجد کون سی ہے؟

Address

Lakki Marwat
25630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haq Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share