مسلم باغ ٹاون سیلاب متاثرین عوامی نماہندوں سے مایوس ووٹ سے بلکل باہیکاٹ کا فیصلہ دو سال مکمل ہوچکے ہیں ہم ابھی تک بےیارومددگار نیلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم باغ ٹاون شین خڑ گمبیلے کے سیلاب متاثرین کا میڈیا سے گفتگو سیلاب متاثرین کا کہنا ہے آج سے دو سال پہلے ہمارے گھر سیلاب نے تباہ کردیئے ہمارے پاس سب عوامی نماہندے اور سرکاری آفسران آہے لیکن ہمارے ساتھ آج تک کسی نے تعاون نہیں کیا ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں اور ہمارے تباہ شدہ گھر تعمیر کروائے پریس صدر مسلم باغ
مسلم باغ کے غیرت مند عوام اس ویڈیو میں آپ خود فیصلہ کریں میں کس کے لے لڑ رہا ہوں دو سال پہلے کلی غزلونہ مارپل جو سیلاب سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا آج بھی آپ کے سامنے ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں ایک اینٹ سرکاری نہیں لگایا گیا اور ہمیں کوہی سرکاری فنڈ ملا ہے یہ لوگ گھروں سے بے گھر ہوکر کسی اورعلاقے میں آب تک ہمسایہ ہے تو سوال میرا یہ ہے کہ اس پر میں کیسا آواز نہیں اٹھاوں اور اس پر میں کیسا چپ رہوں فیصلہ آپ کریں
مسلم باغ پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر میں انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلعی صدر غفور کاکڑ پریس کانفرس کررہے ہیں ضلعی جنرل سیکٹریری نصیر خان کاکڑ پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار حفظان اللہ قومی اسمبلی کے امیدوار باقی مردانزہی سیکٹریری اطلاعات ہاشم جوگیزہی اور دیگر سنیر رہنما بھی موجود تھے پریس کلب صدر مسلم باغ
مسلم باغ جمعیت علما اسلام اصلاحی کمیٹی کا جلوس مولوی نور الله صاحب مولوی قادر صاحب اور ہزاروں کارکنوں کی قیادت میں قلعہ سیف اللہ راونہ۔۔پریس کلب صدر مسلم باغ
مسلم باغ کا مین نیشنل آہئ وے پل جو عوام کے لیے سر درد بن چکا ہے دو سال تقریب مکمل ہوگئے سیلاب کے لیکن تحصیل مسلم باغ نساہی مرغہ فقیرزہی بندات کان مہترزہی اور آس پاس کے علاقوں میں جو پل روڈ گھر زامینداروں کے ٹویب ویل باغات جو سیلاب کے نظر ہوگے تھے جس کے لئے کروڑوں روپے فنڈ سرکار کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ کے لیے آہے تھے اور اس کے لے جو نام نہاد بوگس سروے جو تباہ شدہ گھروں کا کیے گئے لیکن گرونڈ پر ایک روپے کا کام بھی نہیں ہوا ہے یہ سب کے سب گم ہوگے سروے بھی اور فنڈ بھی آج ہم نے ان کا باقاعدہ سروے شروع کیے ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ ان علاقوں میں ایک روپے کا کام بھی نہیں ہوا ہے جو بھی ہوا صرف اور صرف ٹھیکدار عالم کا ہوا ہے اسلم خان کاکڑ
پریس صدر
قلعہ سیف اللہ کے ایک غریب شخص کی بچی جس کو بجلی کا کرنٹ لگا ہے جس کے ایک ہاتھ بلکل کاٹ دیا گیا ہے کوہٹہ میں زیر علاج ہے آپ سب مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے پریس کلب صدر مسلم باغ
قلعہ سیف اللہ : ملک محمد رمضان صاحب قبائلی رہنما مسلم باغ پاک فوج کے حق میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے- پاکستان کو ایسے محب وطن اور نڈر لوگ
ملک رمضان خطاب
مسلم باغ پریس کلب صدر مسلم باغ کی قیادت میں میڈیا نمائندگان کا وٹرنری ہسپتال مسلم باغ کا دورہ میڈیا نمائندوں نے مسلم باغ گھوڑا ہسپتال کا دور
مسلم باغ
پریس کلب صدر مسلم باغ کی قیادت میں میڈیا نمائندگان کا وٹرنری ہسپتال مسلم باغ کا دورہ
میڈیا نمائندوں نے مسلم باغ گھوڑا ہسپتال کا دورہ ہسپتال میں ایک ڈاکٹر یونس اور ان کا اسٹاپ کے بغیر دو ڈاکٹر غیر حاضر تھے ہسپتال کی حالت بہت خستہ حال تھا ۔ بلڈنگ میں کہی کھڑکی اور کہی دروازے نہیں تھے سات اٹھ سالوں سے کوئی کام نہیں ہوا تھا۔ بجلی ٹرانسپارمر خراب پڑا تھا کچھ عرصہ پہلے لاگ بگ 210000 لاکھ کی ٹنڈر ہوا تھا ہسپتال کی مرمت کے لیے لیکن صرف چونا کے علاوہ ایک روپے کا کام نہیں ہوا تھا جس کی ہم بالا احکام سے انکوہری کی اپیل کرتے ہیں ہسپتال گو نا گو مساہل سے دوچار ہے اس موقع پر ڈاکڑ یونس نے بتایا کہ ملاوٹی دودھ کیلئے مشین نہ ہونے سے چیک اینڈ بلینس نہیں ہے مشین کی قیمت 480000 روپے ہے جس کی بار بار ہم نے ایم این اے اور ایم پی اے کو بتایا ہے لیکن آب تک کوہی عمل درآمد نہیں ہوا ہے ذبح خانہ خستہ حال ہے متبادل جگہ ہم کو چاہیے ہے ہسپتال میں فون کی کوہی سولیت نہیں ہے اس کو بحال کیا جائے ہم اہلیان مسلم باغ کا میڈیسن کوٹہ کتنا ہے ہمیں بتایا جاہے مسلم باغ کا میڈیسن کوٹہ آبادی کی وجہ سے بہت کم ہے فوڈ ڈپیمانٹ ہمارے ساتھ کوہی تعاون نہیں کرتا مکانات میں غیر متعلقہ لوگ مقیم ہیں مرمت کیلئے جو فنڈ آیا تھا۔ ہسپتال میں ایک روپے کا کام نہیں
پریس کانفرنس
مسلم باغ شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ میں پی ایس ایف کی جعلی ممبر سازی کسی صورت منظور نہیں ( ڈپٹی آرگنائزر پی ایس ایف شہید باز محمد ڈگری کالج مسلم باغ کی مسلم باغ پریس کلب میں اہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب پی ایس ایف کے کارکنان اور عہدیداران کے حکم پر ممبر سازی کے لیئے ایک روزہ کیمپ لگایا گیا جس میں ذمہ دار شخصیات نے اطلاع ملنے کے باوجود شرکت نہ کی بلکہ اپنے عناد کا مظاہرہ کرتے ھوئے کسی بیٹھک میں بیٹھ کر کارکنان کی غیر موجودگی میں جعلی ممبرسازی کی پریس کانفرنس میں موجود شرکاء میں ڈپٹی آرگنائزر فاروق شاہ مسلم باغ پی ایس ایف کے سینئر رہنما شیخ انعام الللہ شفیع الللہ محمودشاہ اسحاق شاہ محمد حفیظ محمد اشرف فضل الرحمن حافظ جلال اور دیگر ساتھیوں نے صوبائ ایڈوائزر اصغرخان اچکزئ انجنیئر زمرک خان اچکزئی اور صوبائ رہنماؤں سے اپیل کی کہ مزکورہ معاملے کی ازخود نوٹس لے اور دوبارہ صاف شفاف الیکشن کروائیں اور موجودہ ممبر سازی کو جعلی قرار دے کر کارکنوں کی حوصلہ افزائی کریں پریس کلب صدر مسلم باغ اسلم خان سرگڑھ
سستا بازار
کل مسلم باغ بازار میں ڈی سی قلعہ سیف اللہ اور میونسپل کمیٹی کے تعاون ڈی سی کی ہدایت پر کل ایک بہت بڑا سستا بازار کے نام پر فوٹو شاپ کا افتتاح ہوگیا تھا لیکن آج نہ سستا بازار تھا اور نہ فوٹو شاپ والے نہ ہو کچھ بوتل جو بیکری سے صرف فوٹو شاپ کے لئے نکالے گئے تھے نام نہاد سستا بازار میں آج میں نے ستتے بازار کا دورہ کیا جب معلومات کی عوام سے ہو آپ خود دیکھ لے اخیر کب تک عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکوں گے فوٹو شاپ کے حد تک خدا رہا مسلم باغ کے عوام پر رحم فرمائے سیی معنوں میں مسلم باغ بازار میں سستا بازار کی افتتاح کریں جس میں روز مرہ زندگی کے سب اشیاء موجود ہوں تاکہ غریب عوام کو رحیلف مل سکے. مسلم باغ کے باشعور عوام آپ اس سستے بازار کے بارے میں اپنے رائے دیے پریس کلب صدر مسلم باغ اسلم خان سرگڑھ
مسلم باغ نامہ نگار تھری الائنس ملک جاوید کے متاثرین کی مسلم باغ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین ملک طارق
مسلم باغ نامہ نگار تھری الائنس ملک جاوید کے متاثرین کی مسلم باغ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین ملک طارق عبدالنصر عرف باچا اور دیگر نے کہا کہ ہم تھری آلانس تقریبا 70 نفوس مشتمل ہیں 6.4.2021کو ملک عبدالظاہر اور اس کے پسران نے کوہٹہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کیا ہے جس میں ہمارے خلاف من گھڑت الزامات لگائے ہیں اور اپنے بیٹے ملک جاوید اور اپنے آپ کو معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے اس پریس کانفرنس کے متعلق ہم کچھ وضاحتیں پیش کرنا چاہتے ہیں ملک ظاہر کا بیٹا ملک جاوید تھری الائنس کمپنی کا ملازم نہیں تھا بلکہ وہ اس کمپی میں شیر ہولڈر تھا اور باقاعدہ پشتون بیلٹ سے لوگوں کو کمپنی میں رقم انوسٹ کرنے کی ترغیب دیتا تھا اور کمپنی کے نام پر جتنے بھی افراد نے رقوم جعع کیے ہے وہ ملک جاوید کے بھائی ملک جاوید کے اکاونٹ میں جمع کئے ہیں اور بعض نے نقد رقوم دیے ہیں جب کمپنی ابھی موجود تھی تو متاثرین کو رقوم کی واپسی کیلئے ملک جمیل کے اکاونٹ کے چیک ایشو ہوئے اور کچھ کو ملک جاوید نے لیٹر پیڈز دیے چونکہ ملک عبدالظاہر ملک جاوید اور ملک جمیل یعنی تمام خاندان والوں نے کاروبار اور منافع کا لالچ دیکر پیسے لوگوں سے رقوم بٹورا ہے بعد میں جب کمپنی دیوالیہ ہوئی تو باونس چیک دئے اور جعلی لیٹر پیڈز دیے جب م
خوشک سالی
*افریقہ میں لی گئی ویڈیو میں خشک سالی کے مناظر اللہ پاک اس صورتحال سے بچائے*😥😥😥😥
گاڑی
مسلم باغ بازار اور
خان نیکہ قبرستان کے سامنے یہ نالیاں کہی ہفتوں سے بند ہے گندے پانی کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار سارے بازار میں صفائی کے خراب صورتحال ہے لیکن دوسری طرف میونسپل کمیٹی کی گاڑی 4 بجے کے ٹائم پر گھریلوں استعمال میں چل رہی ہے ہم اہلیان مسلم باغ ڈی سی قلعہ سیف اللہ اور اسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نجیب اللہ صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس ناروا اور غیر قانونی عمل کا سخت نوٹس لئے اور مسلم باغ بازار میں صفائی کے خراب صورتحال پر میونسپل کمیٹی کے اہکاروں کے خلاف کارروائی کریں پریس کلب صدر اسلم خان سرگڑھ مسلم باغ
پریس کانفرنس
قوم کمالزئی اولسی کمیٹی کے سربراہ حاجی حیات نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر سب تحصیل لوئی بند ضلع قلعہ سیف اللہ کے مقام پر موضع کڑم کے بلا پیمودہ اراضی ہے جو1893کو قوم کے درمیان رضامندی سے معاہدہ ہو اتھاجس پر ایک شخص خلاف ورزی اور حالات خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس میں موجودہ ڈی سی بھی شامل ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیکر ہمیں انصاف فراہم کریں ورنہ یکم مارچ کو کژہ میرزئی کے مقام پر روڈ بلاک کریں گے‘ یہ با ت انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ اس موقع پر ملک عبدلرازق‘ملک محمد زمان‘ ملک حاجی باری‘ملک اللہ نور‘ملک باز گل‘ ملک حیات خان‘ فضل الرحمن‘ الیاس اور دیگر کمالزئی قبائلی معتبرین بھی موجود تھے‘ انہوں نے کہاکہ پاک افغان بارڈر سب تحصیل لوئی بند ضلع قلعہ سیف اللہ کے مقام پر موضع کڑم کے بلا پیمودہ اراضی ہے جو1893کو قوم کے درمیان رضامندی سے معاہدہ ہو اتھا یہ قوم کا اصل اور خاندانی جائیداد ہے اس میں قوم سنزر خیل‘کمالزئی جو بارڈر کے اس طرف آباد ہے جبکہ بارڈر کے اس طرف حسنیڑ کے14شاخیں آباد ہیں جو اس وقت بھی اس معاہدے پر قائم ہے جبکہ اس میں ایک شاخ حسنیڑ جلازئی جس کی سربراہی ملک موسیٰ اور ان کے چند شرپسند عناصر کررہے ہیں جو معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہیں یہ شاخ حسینڑ جلازئی جنہوں نے غیر قانونی ا
پریس کانفرنس
مسلم باغ چائنا کلاتھ ہاوس. خوشخبری چائنا کلاتھ برانچ مسلم باغ میں ہر قسم کے چائنا وریجنل کاٹن شامیری اور پیوراینڈ گدڑ بازار سے بہت کم ریٹ پر دستیاب ہے پتہ میرواہس بابا مارکیٹ کوئٹہ روڈ مسلم باغ. رابطہ نمبر 03128238261.03003972832...
پریس کلب
*جعلی_ادویات*
*صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جعلی ادویات کی گردش نے مزید زور پکڑلیا*
*جعلی ادویات خریدنے سے متعلقہ ڈرگ انسپکٹر خاموش جبکہ ٹریڈر یونین کے سربراہ ملک روح اللہ کاکڑ اور دیگر جعلی ادویات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ اس دھندے میں پورے میڈیکل سٹورز اور کمپنیاں ملوث نہیں ہے ایسے کچھ عناصر ہے جو جعلی ادویات فروخت کرکے عوام کے لئے مشکلات پیدا کررہی ہے واضح رہے کہ اس وقت کوئٹہ شہر میں جعلی ادویات کا دھندہ عروج پر ہے اور بعض کمپنیوں نے یہ ادویات لا کر عوام پر مسلط کررہی ہے جس سے مختلف بیماریوں نے جنم لیا ہے جس میں معدے کا کینسر‘بلڈ پریشر‘شوگر‘ٹی بی‘درد اور گائنی میں استعمال ہونے والے دوائی شامل ہے اس طرح دوائی سے عوام کو فائدہ دینے کی بجائے نقصانات ہورہے ہیں جسے روکنا انتہائی ضروری ہے تاہم متعلقہ ڈرگ انسپکٹر اس سلسلے میں جعلی کمپنیوں کے ساتھ مکمل طور پر ملے ہوئے ہیں کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے ٹریڈ ز یونین اور بعض کمپنیوں نے اس طرح جعلی ادویات کی نہ صرف تصدیق کی ہے بلکہ بھرپور کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے*..پریس کلب صدر مسلم باغ اسلم خان سرگڑھ
مسلم باغ پریس کلب میں GPE اساتذہ بلوچستان ضلع قلعہ سیف اللہ تحصیل مسلم باغ کی اہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ نے کہا کہ آج کے پری