#مروت_بیٹنی_______________قومی_تحریک کو
دھمکیاں کیوں؟؟؟
دھمکیاں دینے والوں کے پیچھے کون؟؟؟
تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں!!!
#غنڈہ_ٹیکس_________________غنڈہ_گان_کون؟؟؟
لکی سیمنٹ فیکٹری پیزو کے سامنے سرعام روڈ بند کرکے بغیر رسید کے "غنڈہ ٹیکس" کون لیتے ہیں؟؟؟
غنڈہ گان کون ہیں؟؟؟
ان غنڈہ گان کے پیچھے کون ہیں؟؟
غنڈہ ٹیکس کے روزانہ لاکھوں روپے کہاں جاتے ہیں؟؟؟
کن کن کے درمیان بانٹ دیئے جاتے ہیں؟؟؟
ڈپٹی کمشنر لکی مروت کیوں خاموش ہے؟؟؟
آئین وقانون کہاں ہے؟؟؟
ریاست کی رٹ کہاں ہے؟؟؟
ریاست کی مشینری کہاں ہے؟؟؟
#منجانب: انعام چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت
#لکی_مروت: تجوڑی روڈ کٹوخیل اڈے پر تھانہ تجوڑی پولیس اور مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت کے مجاہدین کا دہشت گردوں، شرپسندوں، ڈکیتوں، چوروں اور کریمینل گینگز کو مشترکہ پیغام!!!
#بریکنگ________________________نیوز
لکی مروت: تترخیل بائی پاس روڈ پر مسلح ڈکیت گینگ نے دن دھاڑے علی گل ناظم سے اسلحہ کی نوک پر پانچ لاکھ روپے لوٹ لیے۔
اطلاع پر تترخیل قوم کی چغہ پارٹی اور پولیس کی زبردست کارروائی، دو ڈاکو دھر/پکڑ لئے، ایک ڈاکو فرار ۔
#ویلڈن________پبلک_اینڈ_پولیس
مروت بیٹنی قومی تحریک کے مجاہدین کی طرف سے تترخیل قوم اور لکی مروت پولیس کو اس کامیاب کارروائی پر ویلڈن اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں!!!
#منجانب: انعام چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک
#مروت_بیٹنی____________قومی_تحریک لکی مروت کے مجاہدین کی 28سال بعد مروت کنال خڑو اوبو "گوڑوبائ" سے آباد وشاداب کھیتوں کی سیر ۔۔۔!!!
مروت بیٹنی قومی تحریک لکی مروت کے مجاہدین کا تجوڑی روڈ پر امن گشت،
دہشت گردوں، شرپسندوں، غنڈہ گردوں، چوروں، ڈکیتوں اور راہزنوں کو دوٹوک پیغام!!!
#دھمکیاں__________________کیوں؟؟؟
دھمکیاں نہیں، میدان میں آجاو تاکہ دنیا کو حق اور باطل کا پتہ چل سکے!!!
#منجانب: انعام چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک
#مروت_بیٹنی_______________قومی_تحریک کے مجاہدین کا ایکسین مروت کنال (ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا) نورا جان وزیر کے ساتھ ایریگیشن کالونی تجوڑی میں جرگہ،
جرگہ کے بعد کٹوخیل اور تجوڑی کے اس مشترکہ مائنر کا دورہ کیا جو سرکاری کاغذات میں موجود ہے مگر صدافسوس گراونڈ پر (زمین پر)موجود نہیں ہے۔
تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں!