Deen ki mehnat

Deen ki mehnat تبلیغی بیان ۔ تبلیغی اپڈیٹ ۔ تبلیغی اجتماعات ۔کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کیجیے

29/01/2024

مولاناعباداللہ صاحب مقیم راہیونڈ مرکز
ذندگی کا بہترین مصرف کیا ہیں

02/11/2023

*آج عاصم جمیل کی قرآن خوانی کے موقع پر دل کو دہلا دینے والی دعا ۔۔۔۔😭*

02/11/2023

...بےشک نماز بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک اور حشر
سے جنّت تک, اللہ تعالی ہم سب کو بہترین
نمازی بنائے.

25/10/2023

بات کا پھیلانا تبلیغ نہیں ہے
عملی دین کو لے کر پھرنا تبلیغ ہے.
امیر دعوت و تبلیغ حضرت جی مولانا سعد صاحب کاندہلوی

25/10/2023

سارے عالم کی ذمہ داری حاجی عبدالوہاب صاحب بہت پیارا بیان 🥺

21/10/2023

سب کچھ اللہ سے ہونے کا یقین اور مخلوق سے کچھ نا ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آ جائے🤲❤️

24/09/2023

Gariasa Africa Tablighi Ijtema 2023
الحمدللہ چھ سو افراد اللہ کے راستے میں نکلے
اللہ جل شانہ ان لوگوں کا نکلنا بہت قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین 😢

یا اللّٰہ 🤲🥺
24/09/2023

یا اللّٰہ 🤲🥺

24/09/2023

دالبندین اجتماع کی اختتامی دعا اللّٰہ اس اجتماع کو پوری اُمت کی نجات کا ذریعہ بنائیں آمین ثم آمین 🤲

24/09/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں

23/09/2023

نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ نے وحی کے ذریعے نہیں اُتارا، بلکہ اپنے محبوب کو آسمان پر بلا کے تحفے میں دیا..

21/09/2023

حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے....!🥰

27/08/2023

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے
ہاں مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے🥰❤️

23/08/2023

*بہت ہی پیارا بیان ضرور سماعت فرمائیں ۔۔۔🌹*

19/08/2023

چل دین کی تبلیغ م چلنے کا مزا دیکھ
اللہ کے رستے م نکلنے کا مزا دیکھ

19/08/2023

سب نوجوان اللہ کو راضی کر لو جوانی میں توبہ کر لو😓😓

04/08/2023

*سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی پاکستان جنرل جاوید ناصر صاحب سال پیدل جماعتوں کی بہت پیاری کارگزاری سناتے ہوے ۔۔۔ اللہ نے جاوید ناصر صاحب سے بہت کام لیا ہے اللہ ہم سب کو بھی قبول فرماے آمین یارب العالمین ۔۔۔🌹*

Address

Badami Bagh Zafar Park
Lahore

Telephone

+923134877507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki mehnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen ki mehnat:

Videos

Share

Nearby media companies