Brand Rana

Brand Rana God gift
(4)

Marriage ceremony  me and my friend Rana Ali jan
29/12/2024

Marriage ceremony me and my friend Rana Ali jan

28/12/2024
13/10/2024

یہ کاروبار بھی ٹھیک ہے۔
پہلے قرضہ لیکر ایئرپورٹ بناؤ، اس میں سے کمیشن کھاؤ، پھر کسی اور ملک کو فروخت کرکے اس میں سے بھی کمیشن کھاؤ

13/10/2024

عوام بھی دہشتگرد صحافی بھی دہشتگرد ,وکیل بھی دہشتگرد طالبعلم بھی دہشتگرد گلوکار اور شاعر بھی دہشتگرد
تو محب وطن کون ہے🤣 ؟؟

12/10/2024

ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر پیدا نہیں ہوتا انجینئر کا بیٹا انجینئر پیدا نہیں ہوتا لیکن پیر کا بیٹا پیر کیسے پیدا ہو جاتا ہے دھندا ہے پر گندا ہے یہ 🤔🤔

11/10/2024

Baba g ka aqeedat mand log baba ka sath mohbt krta hoy

11/10/2024

Mela shar pur

08/10/2024

‏خوشحال اور پرسکون زندگی گزارنے کے لیئے کوئی ایک وجہ بیان کریں۔
تاکہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے خوشحال اور پرسکون زندگی گزار سکیں۔

06/10/2024

جب مشکل وقت میں انسان اپنی جائیداد اور دوسری ضرورت کی چیزیں بیچ رہا ہوتا ہے تو مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے خریدار اکثر وہ دوست اور رشتہ دار ہوتے ہیں جو آپ کے حالات سے باخبر ہوتے ہیں۔😎

15/09/2024

‏دوستی کی بہترین مثال ابوبکرؓ ہیں
عدل کی بہترین مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترین مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں!

13/09/2024

مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ظالم طاقتور ہے
المیہ یہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں 😎

12/09/2024

‏نیک ضرور بنیں۔
لیکن اتنے بھی نہیں کہ ہر دوسرا بندہ آپکو گنہگار نظر آنے لگے

12/09/2024

یااللّٰه مجھے ان لوگوں میں شامل کر دے جن کی نماز نہیں چھوٹتی
آمین ثم آمین یا رب العالمین

12/09/2024

اس ملاوٹ زدہ دور میں صرف واپڈا کا محکمہ ہے جو خالص بجلی دیتا ہے اسی لئے مہنگی ہے۔
یقین نہیں آتا تو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں😎

12/09/2024

ہو سکتا ہے کسی بہن بھائی کی دعا قبول ہو جائے🤲 یا اللہ کریم ہمارے لیے رزق حلال دروازے کھول دے اور ہماری تنگدستی دور کر دے

08/09/2024

جو لوگ پولیس فوج میں بھرتی نہیں ہو پا رہے، انکے لئے خوشخبری شاہد لونڈ نے اپنے ساتھ کچے میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا،
😅

29/08/2024

تلخ حقیقت۔
جب حاکم ایماندار ہو توریگستان دبئی بن جاتا ہے اور جب بے ایمان ہو تو سرسبزو شاداب مالامال پاکستان بھکاری بن جاتا ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brand Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share