15/01/2024
تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے
جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتاہے
تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
تم وہ خوشبو ہو جو میں چاہتا ہوں میرے جسم و جاں میں بس جائے
تمہاری عدم موجودگی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
میں تمہارے بارے میں سوچتا رہتا ہوں
مجھے اچھا لگتا ہے جب آنکھیں بند کرنے پر مجھے تم نظر آتی ہو
اور سکون سے میرے کاندھے سر رکھتی ہو ۔۔۔
ہاےےے مجھے تم سے بہت محبت ہے۔۔۔
داستان ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو