Muhammad Junaid

Muhammad Junaid Follow the Muhammad Junaid channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCc82cCMY0HfS8uyi1C

17/09/2024
17/09/2024
17/09/2024
17/09/2024
17/09/2024
17/09/2024
17/09/2024
17/09/2024

یومِ میلاد مصطفیﷺ کی تاریخی اہمیت
انسان اپنے لیے نیا گھر تعمیر کرتا ہے،اس کی تزئین و آرائش کرتا ہے،رنگ روغن کرتا ہے، خوب دل کے ارمان پورے کرتا ہے ، جب وہ اس گھر میں رہنے کیلیے جاتا ہے تو اس کیلیے وہ بڑی خوشی کا دن ہوتا ہے بعض لوگ تو اس دن افتتاحی دعوت وغیرہ بھی کرتے ہیں۔ تاریخ کی تختیاں بھی لگواتے ہیں۔
اللہ نے محبوبﷺ کیلئے دنیا بنائی،اسے رنگ و نور سے سجایا ، اورپھراس بے نیاز رب نےدنیا کو اپنے محبوب ﷺ کا انتظار تحفے میں دے دیا۔ یوں لاکھوں ہزاروں سال گزرتے چلے گئے، خالق کائنات اپنے پیغمبر بھیجتا رہا اور ان کے ذریعے اپنےمحبوب ﷺ کی آمد کی خوشخبریاں بھیجتا رہا اور لوگ وہ خوشخبریاں سنتے رہےاور انتظار کرتے رہے کہ کب وہﷺ آئیں گے جن کیلئے یہ دنیا بنائی گئی۔سو اس طرح انسانی تاریخ کا سب سے عظیم دن وہ ہے جس دن تاریخ کا طویل ترین انتظار ختم ہوا اور دنیا میں وہ ﷺ تشریف لائے جن کیلئے یہ دنیا بنائی گئی،اس دنیا کو رنگ و نور سے سجایا گیا،اسے اُن ﷺ کے انتظار سے مہکایا گیا،جن کی آمد کی ہرزمانے میں خوشخبریاں دی گئیں۔یقینًادنیا کیلئے سب سے بڑی خوشی کا دن وہی ہے جس دن آپﷺ دنیا میں تشریف لائے اور دنیا کیلئے سب سے غمناک دن وہ ہوگا جب یہ دنیا ختم ہوجائے گی اور قیامت بپا ہوگی
(از حکایتِ میلاد)

Address

Rohillanwali
34400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923037080500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Junaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Junaid:

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Rohillanwali

Show All