EduCare Publisher

EduCare Publisher A complete solution of school's needs.

✨ *پرنٹ شدہ ہوم ورک رجسٹرز براۓ تعطیلات موسمِ گرما*✨📝 *نمایاں خصوصیات:*🔖 *تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سلیبس کی ڈویژن*🔖 *مع مش...
05/05/2024

✨ *پرنٹ شدہ ہوم ورک رجسٹرز براۓ تعطیلات موسمِ گرما*✨
📝 *نمایاں خصوصیات:*
🔖 *تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سلیبس کی ڈویژن*
🔖 *مع مشق خوشخطی+ایل این ڈی/ LND.*
🔖 *ایک ہی جلد میں تمام مضامین*
🔖 *انگلش اردو میڈیم کمبائنڈ.*
🔖 *نصابی سرگرمیاں +کوئیک کوئز +گرامر*
🔖 *جماعت E.C.E تا ہشتم رعایتی قیمت برائے سکولز درج ذیل ہیں:*
*جماعت E.C.E، نرسری، پریپ: 100 روپے فی کس*
*اول:130 روپے*
*دوم:150 روپے*
*سوم:180 روپے*
*چہارم، پنجم: 200 روپے فی کس*
*ششم, ہفتم: 330 روپے فی کس*
*ہشتم: 350 روپے*
📮 *فری ڈلیوری*📮
*آرڈر بکنگ یا مزید معلومات کے لیے صرف درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ یا کال کریں.*
*ایجوکئیر پبلشر لاہور*
📲0336 4452254
📲03353382273
📞04237117381
📞04237117382

✨ *ٹرم وائز رزلٹ رجسٹر*✨✒️ *تین ٹرمز اور مجموعی نتائج کا اندراج کرنے کے لیے ٹرم وائز رزلٹ  رجسٹر .* *قیمت: 650 روپے۔**ای...
05/04/2024

✨ *ٹرم وائز رزلٹ رجسٹر*✨
✒️ *تین ٹرمز اور مجموعی نتائج کا اندراج کرنے کے لیے ٹرم وائز رزلٹ رجسٹر .*
*قیمت: 650 روپے۔*
*ایک رجسٹر میں 1100 طلبہ کا رزلٹ درج کیا جا سکتا ہے۔*
*بذریعہ ڈاک فری ڈلیوری*
*سیمپلز کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaLh8Lq0AgWAzGnj0s25
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے صرف درج ذیل نمبرز پر ہی واٹس ایپ یا کال کریں۔شکریہ۔*
*ایجوکئیر پبلشر-لاہور*
04237117381 04237117382 03364452254 03124452254 03353382273

*ایل اینڈ ڈی چارٹ پینافلیکسز سیٹ: 10 عددپینافلیکس (اردو+انگلش+ریاضی) ، سائز فی چارٹ 18x24 انچ۔ قیمت 1سیٹ (10 پینا فلیکس)...
01/04/2024

*ایل اینڈ ڈی چارٹ پینافلیکسز سیٹ: 10 عددپینافلیکس (اردو+انگلش+ریاضی) ، سائز فی چارٹ 18x24 انچ۔ قیمت 1سیٹ (10 پینا فلیکس) 2000 روپے فری ڈلیوری*

*ایل این ڈی LND پریکٹس بک ماسٹر ورژن 25-2024**سال بھر کے حاصلات تعلم پر مشتمل مفصل اور جامع کتاب قیمت 140 روپے، فری ڈلیو...
01/04/2024

*ایل این ڈی LND پریکٹس بک ماسٹر ورژن 25-2024*
*سال بھر کے حاصلات تعلم پر مشتمل مفصل اور جامع کتاب قیمت 140 روپے، فری ڈلیوری*
*ایل اینڈ ڈی 36 SLOs کمپیوٹر پرنٹ کتابچہ قیمت 1500 روپے۔فری ڈلیوری*

31/03/2024

*ٹائم ٹیبل پینافلیکس فی کلاس 300 روپے فری ڈلیوری* اریزایبل میٹیریل

*سلیبس و تعلیمی کیلنڈر پینافلیکس25-2024 برائے جماعت E.C.E تا سوم 250 روپے فی کلاس، جماعت چہارم تا دہم فی کلاس 300 روپے ف...
31/03/2024

*سلیبس و تعلیمی کیلنڈر پینافلیکس25-2024 برائے جماعت E.C.E تا سوم 250 روپے فی کلاس، جماعت چہارم تا دہم فی کلاس 300 روپے فری ڈلیوری*
رابطہ واٹس ایپ 03364452254 03353382273 03124452254

3 Terms PEC Report card for the academic year 2023-24. Four colors printing, Bleech card. Rs. 10 each. Free delivery
22/03/2024

3 Terms PEC Report card for the academic year 2023-24. Four colors printing, Bleech card. Rs. 10 each. Free delivery

*3 ٹرم رزلٹ رجسٹر**تین ٹرمز کے نتائج کا اندراج کرنے کے لیے ٹرم وائز رزلٹ رجسٹر قیمت650روپے۔**نوٹ: ایک رجسٹر میں 1100 طلب...
23/02/2024

*3 ٹرم رزلٹ رجسٹر*
*تین ٹرمز کے نتائج کا اندراج کرنے کے لیے ٹرم وائز رزلٹ رجسٹر قیمت650روپے۔*
*نوٹ: ایک رجسٹر میں 1100 طلبہ کا رزلٹ درج کیا جا سکتا ہے۔*
🌟 *فری ڈلیوری* 🌟
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں۔*
*ایجوکئیر پبلشر لاہور*
04237117381 04237117382 03364452254 03124452254 03353382273

*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*🚨 *سالانہ امتحان الرٹ* 🚨*پیک PEC پیٹرن 2024 کے مطابق فل/مکمل سلیبس میں...
20/02/2024

*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
🚨 *سالانہ امتحان الرٹ* 🚨
*پیک PEC پیٹرن 2024 کے مطابق فل/مکمل سلیبس میں سے خود ساختہ سوالیہ پیپرز برائے فائنل ٹرم (سالانہ امتحان) دستیاب ہیں۔*
*قیمت: نرسری تا دوم 4 روپے فی پرچہ۔*
*سوم تا ہشتم: 5 روپے فی پرچہ۔*
🌟 *فری ڈلیوری* 🌟
👈🏻 *تخلیقی و تصوراتی سوالات*
👈🏻 *نالج بیسڈ، ایپلیکیشن بیسڈ اور انڈرسٹینڈنگ بیسڈ سوالات*
👈🏻 *اردو و انگلش میڈیم کمبائنڈ یکساں قومی نصاب کے مطابق*
👈🏻 *پیک پیٹرن 2024 کے مطابق*
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں۔*
*ایجوکئیر پبلشر لاہور*
04237117381 04237117382 03364452254 03124452254 03353382273

لارج سکیل اسیسمنٹ LSALarge Scale Assessment 2024کی تیاری کے لیے ماڈل پیپرز 2024 مع حل برائے جماعت سوم تا ہشتم شائع ہو چک...
14/01/2024

لارج سکیل اسیسمنٹ LSA
Large Scale Assessment 2024
کی تیاری کے لیے ماڈل پیپرز 2024 مع حل برائے جماعت سوم تا ہشتم شائع ہو چکے ہیں۔
*ان ماڈل پیپرز کی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:*
*تخلیقی و تصوراتی سوالات*
*نالج بیسڈ، ایپلیکیشن بیسڈ اور انڈرسٹینڈنگ بیسڈ سوالات*
*ایس ایل او بیسڈ چیپٹر وائز،نصف سلیبس اور مکمل سلیبس پریکٹس پیپرز*
*مع جوابات انشائیہ و معروضی*
*اردو و انگلش میڈیم کمبائنڈ* *یکساں قومی نصاب کے مطابق*
*پیک پیٹرن کے مطابق*
*کتابی صورت میں ہر مضمون کے 8-8 پریکٹس پرچہ جات*
*کتاب میں موجود حصہ جوابات*
*کارگر برائے متفرق پیک امتحانات 2024*
*قیمت: سوم 180 روپے، چہارم 250 روپے، پنجم 250 روپے، ششم 300 روپے، ہفتم 300 روپے، ہشتم 350 روپے۔*
*پنجاب بھر میں ڈاک کے ذریعے 3 سے 4 دن میں فری ڈلیوری*
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ/کال کریں۔*
04237117381, 04237117382, 03327117382, 03364452254, 03124452254, 03357117382
*ایجوکئیر پبلشر LG-9، حادیہ حلیمہ سنٹر،غزنی سٹریٹ، اردو بازار لاہور*

*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ**3 ٹرم رزلٹ رجسٹر**تین ٹرمز کے نتائج کا اندراج کرنے کے لیے رزلٹ رجسٹر ...
12/01/2024

*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*3 ٹرم رزلٹ رجسٹر*
*تین ٹرمز کے نتائج کا اندراج کرنے کے لیے رزلٹ رجسٹر شائع ہو چکے ہیں۔* *قیمت 650 روپے۔ بذریعہ ڈاک فری ڈلیوری*
*نوٹ: ایک رجسٹر میں کم از کم 1100 طلباء کا رزلٹ درج کیا جا سکتا ہے۔*
*ایجوکئیر پبلشر لاہور*
04237117381 04237117382
03364452254
03124452254
03351117381

18/12/2023

Post a review to our profile on Google

*معزز اساتذہ!**ٹرم وائز رپورٹ کارڈ برائے تعلیمی سال دستیاب ہیں**3ٹرمز پر مشتمل رپورٹ کارڈ 10 روپے* *سنگل ٹرم پرمشتمل رپو...
16/12/2023

*معزز اساتذہ!*
*ٹرم وائز رپورٹ کارڈ برائے تعلیمی سال دستیاب ہیں*
*3ٹرمز پر مشتمل رپورٹ کارڈ 10 روپے*
*سنگل ٹرم پرمشتمل رپورٹ کارڈ 8 روپے*
*250 گرام ہارڈ بلیچ کارڈ۔ 7.5x10 انچز سائز۔ 4 کلر پرنٹنگ۔*
*پنجاب بھر میں ڈاک کے ذریعے 3 سے 4 دن میں فری ڈلیوری*
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ/کال کریں۔*
04237117381, 04237117382, 03327117382, 03364452254, 03353382273, 03357117382
*ایجوکئیر پبلشر LG-9، حادیہ حلیمہ سنٹر،غزنی سٹریٹ، اردو بازار لاہور*

20/11/2023

*لارج سکیل اسیسمنٹ ماڈل پیپرز برائے جماعت سوم تا ہشتم شائع ہو چکے ہیں۔*
*خصوصیات: SLOs بیسڈ چیپٹر وائز،نصف سلیبس اور فل سلیبس پریکٹس پیپرز مع جوابات، اردو و انگلش میڈیم کمبائنڈ، یکساں قومی نصاب کے مطابق، پیک پیٹرن کے مطابق، کارگر برائے متفرق پیک امتحانات۔*
*قیمت: سوم 180 روپے، چہارم 250 روپے، پنجم 250 روپے، ششم 300 روپے، ہفتم 300 روپے، ہشتم 350 روپے۔ فری ڈلیوری*
*پنجاب بھر میں ڈاک کے ذریعے 4 سے 5 دن میں فری ڈلیوری*
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ/کال کریں۔*
04237117381, 04237117382, 03327117382, 03364452254, 03353382273, 03357117382
*ایجوکئیر پبلشر LG-9، حادیہ حلیمہ سنٹر،غزنی سٹریٹ، اردو بازار لاہور*

20/11/2023

سکول بیسڈ اسیسمنٹ 2024 کے پیٹرن کے مطابق خود ساختہ سوالیہ پیپرز برائے سیکنڈ ٹرم (دسمبر ٹیسٹ) دستیاب ہیں۔قیمت فی پرچہ کلاس نرسری، پریپ اور اول 3 روپے، کلاس دوم تا دہم 5 روپے۔رپورٹ کارڈ 10 روپے
*مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ/کال کریں۔*
04237117381, 04237117382, 03327117382, 03364452254, 03353382273, 03357117382
*ایجوکئیر پبلشر LG-9، حادیہ حلیمہ سنٹر،غزنی سٹریٹ، اردو بازار لاہور*

Three Terms report card for result of academic year 2023-24 is available. Rs. 10 each with free delivery. For more detai...
07/10/2023

Three Terms report card for result of academic year 2023-24 is available. Rs. 10 each with free delivery. For more details whatsapp

25/08/2023

*سکول بیسڈ اسیسمنٹ 2024 * کے پیٹرن کے مطابق سوالیہ پیپرز برائے *ستمبر ٹیسٹ 2023 * دستیاب ہیں۔ قیمت فی پرچہ کلاس نرسری، پریپ،اول 3 روپے، کلاس دوم تا ہشتم 5 روپے۔ پیپرز منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ میسج کریں۔
03364452254
04237117381
04237117382
ایجوکئیر پبلشر اردو بازار لاہور

سمر وکیشن ہوم ورک پرنٹڈ رجسٹرز نرسری تا ہشتم دستیاب ہیں۔ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سلیبس کی ڈویژن کی گئی ہے۔ ان رجسٹرز میں ...
13/05/2023

سمر وکیشن ہوم ورک پرنٹڈ رجسٹرز نرسری تا ہشتم دستیاب ہیں۔ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سلیبس کی ڈویژن کی گئی ہے۔ ان رجسٹرز میں سوالات پرنٹ کیے گئے ہیں جبکہ جوابات تحریر کرنے کی جگہ فراہم کی گئی ہے۔ کسی اضافی کاپی کی ضرورت نہیں۔ سلیبس کے مطابق سرگرمیاں بھی شامل کی گئی ہیں۔تمام مضامین کا ہوم ورک مع اختیاری مضامین ایک ہی جلد میں فراہم کیا گیا ہے۔ رعائتی قیمت برائے سکولز درج ذیل ہے۔
نرسری 80 روپے، پریپ 100 روپے، اول 120 روپے، دوم 180 روپے، سوم 210 روپے، چہارم 250 روپے، پنجم 250 روپے، ششم 360 روپے، ہفتم 390 روپے، ہشتم 390 روپے۔
فری ڈلیوری
مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ میسج کریں۔
03364452254
03353382273
04237117381
04237117382
*ایجوکئیر پبلشر اردو بازار لاہور*

ایجوکئیر پبلشر نے طلباء کی آسانی کے لیے آسان ریاضی اور سائنس اردو میڈیم برائے جماعت چہارم وپنجم متعارف کروائے ہیں جن میں...
13/05/2023

ایجوکئیر پبلشر نے طلباء کی آسانی کے لیے آسان ریاضی اور سائنس اردو میڈیم برائے جماعت چہارم وپنجم متعارف کروائے ہیں جن میں ٹیکسٹ بک کا SLO بیسڈ مکمل اردو ترجمہ مع حل شدہ مشقی سوالات، خود ساختہ اضافی معروضی سوالات، کوئیک کوئز، حل شدہ سرگرمیاں، مکمل پوائنٹ ٹو پونڈر کا حل سوالاً جواباً اردو میڈیم میں دیا گیا ہے۔ یہ کتب طلباء کے لیے امتحان اور کلاس ورک میں یکساں طور پر مددگار ثابت ہوں گی۔ آسان سائنس اور ریاضی کی رعائتی قیمت برائے سکولز درج ذیل ہیں۔
آسان سائنس جماعت چہارم 160 روپے
آسان ریاضی جماعت چہارم 300 روپے
آسان سائنس جماعت پنجم 160 روپے
آسان ریاضی جماعت پنجم 300 روپے
فری ڈلیوری
مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ میسج کریں۔
03364452254
03353382273
04237117381
04237117382
*ایجوکئیر پبلشر اردو بازار لاہور*

لیسن پلانر ڈائری برائے اساتذہ کرامصرف کلاس، مضمون اور SLOs کا نام لکھنا ہے بقایا کاروائی کو ☑️ کرنا ہے۔جدید دور کی تعلیم...
08/04/2023

لیسن پلانر ڈائری برائے اساتذہ کرام
صرف کلاس، مضمون اور SLOs کا نام لکھنا ہے بقایا کاروائی کو ☑️ کرنا ہے۔
جدید دور کی تعلیمی سرگرمیوں سے ہم آہنگ
ہر سکول کی ضرورت، QAED کے نکات برائے موثر لیسن پلاننگ کے مطابق۔
120 صفحات پر مشتمل، انک پروف بہترین کاغذ، بلیچ کارڈ جلد کے ساتھ قیمت صرف 160 روپے۔
کم از کم آرڈر 5 ڈائریز
فری ڈلیوری
مزید معلومات اور آرڈر بکنگ کے لیے واٹس ایپ میسج کریں یا کال کریں۔
0336 4452254
03353382273
04237117381-82
ایجوکئیر پبلشر اردو بازار لاہور

ایل اینڈ ڈی کتابچہ ماسٹر ورژن سال بھر کے حاصلات تعلم کی پریکٹس کے ساتھ۔ اپ ٹو ڈیٹ ورژن۔ 112 صفحات پر مشتمل، قیمت 120 روپ...
04/04/2023

ایل اینڈ ڈی کتابچہ ماسٹر ورژن سال بھر کے حاصلات تعلم کی پریکٹس کے ساتھ۔ اپ ٹو ڈیٹ ورژن۔ 112 صفحات پر مشتمل، قیمت 120 روپے فری ڈلیوری
اس کے ساتھ ساتھ ہر ماہ ایل اینڈ ڈی ٹیسٹ اور LND پینا فلیکس بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

*ANNUAL PAPERS*ایجوکئیر پبلشر لاہور نے سالانہ امتحان 2023 کے لیے سکول بیسڈ اسیسمنٹ اور لارج سکیل اسیسمنٹ کے پیٹرن کے مطا...
06/02/2023

*ANNUAL PAPERS*
ایجوکئیر پبلشر لاہور نے سالانہ امتحان 2023 کے لیے سکول بیسڈ اسیسمنٹ اور لارج سکیل اسیسمنٹ کے پیٹرن کے مطابق، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور یکساں قومی نصاب کے 100 فیصد کورس، سابقہ منعقدہ امتحانات اور آئٹم بنک سے، اردو اور انگلش میڈیم میں امتحانی پرچے مع جوابی کاپی تیار کیے ہیں۔
پیپرز کے اوپر جوابات لکھنے کی جگہ موجود ہے تاہم الگ سے اضافی جوابی کاپیاں بھی دستیاب ہیں۔
سیمپل دیکھنے کے لیے لنک:
https://drive.google.com/file/d/1UXM_kT44Df7oAaLMa9VYqWw-UOwOSqpr/view?usp=sharing
قیمت فی پیپر جماعت نرسری تا اوّل (مشتمل 2 صفحات) 2.50 روپے
قیمت فی پیپر جماعت دوم تا ہشتم (مشتمل 4 صفحات 4.00 روپے
قیمت فی رپورٹ کارڈ 10 روپے
ایوارڈ لسٹ 25 عدد 25 روپے
رزلٹ شیٹ 10 عدد 25 روپے
اضافی جوابی شیٹ 500 عدد 1250 روپے
پیپرزمنگوانے کے لیے اپنی ڈیمانڈ مع پوسٹل ایڈریس درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کیجیے۔
ایجوکئیر پبلشر EduCare Publisher
آئرہ انٹرنل ایگزامینیشن سسٹم AIES
اُردو بازار لاہور
Ph: 04237117381
Wa: 0336 4452254
Wa: 03124452254

01/01/2023
⭕*ایل اینڈ ڈی کتابچہ ماسٹر ورژن* سال بھر کے حاصلات تعلم کی پریکٹس کے ساتھ۔ اپ ٹو ڈیٹ ورژن۔ قیمت 100 روپے فری ڈلیوریاس کے...
18/09/2022

⭕*ایل اینڈ ڈی کتابچہ ماسٹر ورژن* سال بھر کے حاصلات تعلم کی پریکٹس کے ساتھ۔ اپ ٹو ڈیٹ ورژن۔ قیمت 100 روپے فری ڈلیوری
اس کے ساتھ ساتھ ہر ماہ ایل اینڈ ڈی ٹیسٹ بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

اسلامیات لازمی و ترجمتہ القرآن مکمل سلیبس مع سورتیں، ترجمہ،اور جوابات انشائیہ معروضی مکمل کلاس ششم ہدیہ 150 روپےہفتم 175...
09/09/2022

اسلامیات لازمی و ترجمتہ القرآن مکمل سلیبس مع سورتیں، ترجمہ،اور جوابات انشائیہ معروضی مکمل
کلاس ششم ہدیہ 150 روپے
ہفتم 175 روپے
ہشتم 175 روپے
نہم 200 روپے
Whatsapp +92 336 4452254

*جامع لیسن پلانر ڈائری برائے اساتذہ کرام*صرف کلاس، مضمون اور SLOs کا نام لکھنا ہے بقایا کاروائی کو ☑️ کرنا ہے۔جدید دور ک...
05/09/2022

*جامع لیسن پلانر ڈائری برائے اساتذہ کرام*
صرف کلاس، مضمون اور SLOs کا نام لکھنا ہے بقایا کاروائی کو ☑️ کرنا ہے۔
جدید دور کی تعلیمی سرگرمیوں سے ہم آہنگ
ہر سکول کی ضرورت
120 صفحات پر مشتمل، مشینی جلد کے ساتھ قیمت صرف 160 روپے۔
کم از کم 5 ڈائریز کا آرڈر وصول کیا جائے گا۔

اسلام علیکم! نصاب قرآن پاک ناظرہ و ترجمہ دستیاب ہے۔جماعت اول نورانی قائدہ ہدیہ 20 روپےدوم پارہ نمبر 1 اور 2 مکمل جلد 70 ...
11/08/2022

اسلام علیکم!
نصاب قرآن پاک ناظرہ و ترجمہ دستیاب ہے۔
جماعت اول نورانی قائدہ ہدیہ 20 روپے
دوم پارہ نمبر 1 اور 2 مکمل جلد 70 روپے
سوم پارہ نمبر 3 تا 8 مکمل جلد 100 روپے
چہارم پارہ نمبر 9 تا 18 مکمل جلد 140 روپے
پنجم پارہ نمبر 19 تا 30 مکمل جلد 160 روپے
ترجمتہ القرآن مکمل سلیبس مع جوابات انشائیہ معروضی
کلاس ششم ہدیہ 150 روپے
ہفتم 175 روپے
ہشتم 175 روپے
نہم 200 روپے
کم از کم 10 کتب کی خریداری اور ایڈوانس پیمنٹ بذریعہ ایزی پیسہ / بنک ٹرانسفر پر ڈلیوری فری ہو گی۔

نیز NSB بلز بھی بنائے جاتے ہیں۔
اپنی ڈیمانڈ مع پوسٹل ایڈریس درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں۔
03004452254 03364452254
ایجوکئیر پبلشر اردو بازار لاہور

Address

LG-9 Hadia Haleema Center, Urdu Bazar
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923364452254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EduCare Publisher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EduCare Publisher:

Videos

Share

Category

Nearby media companies