Sultanislamicbooks.com

Sultanislamicbooks.com تمام مستند اسلامی کُتب گھر بیٹھے حاصل کریں۔ ابھی کتاب ک Digital Quran is also available. Get at home delivery with good packing at reasonable price at home

قرآن کریم، تفسیر، حدیث، فقہ، سیرت، تاریخ، تصوف، طب، لغات، درس نظامی کتب، عربی کتب، انگریزی اسلامی کتب اور دیگر موضوعات کی کتابیں

حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کی تمام کتابیں اور شاہ صاحب کی خطاطی کے پوسٹر اور خطاطی کی ٹایلیں دستیاب ہیں قرآن پاک، سپارے اور تفاسیر مکمل ورایٹی دستیاب ہے

ڈیجیٹل قرآن پاک بھی دستیاب ہیں اپنے ادارے کی کتابیں اور تمام اداروں کی مستند کتابیں تراجم دستیاب ہیں

بیروت وغیر

ہ اور انگریزی اسلامی کتب کے علاوہ دیگر موضوعات کی کتابیں مدارس کے طلبہ و طالبات درسی کتابوں کیلئے حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں

گھر بیٹھے مناسب قیمت پر اچھی پکینگ کے ساتھ ہوم ڈیلیوری پر حاصل کریں




Books on the Holy Quran, Tafsir, Hadith, Fiqh, Sira, History, Sufism, Medicine, Dictionaries, Military Books, Arabic Books, English Islamic Books and other topics

All books of Hazrat Syed Nafees Al-Husseini Shah Sahib and posters of Shah Sahib calligraphy and calligraphy tiles are available. Books of your organization and authentic books of all organizations are available Contact us to get books on Beirut etc. and books on subjects other than English Islamic books for madrassa students.

29/03/2023
15/06/2022

*1857ء کی پہلی جنگِ آزادی حقائق و واقعات*
مصنف: *محترم میاں محمد شفیع صاحب*
اہلِ حق بزرگانِ دین کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ان کی خدماتِ دین زندہ درخشاں ہیں خواہ ربط مع الخالق ہو یا ربط مع مخلوق ہو انہوں نے اپنی ساری زندگی خدماتِ دین کے لئے وقف کر دی
ہر دور میں ایسے مردِ قلندر اور اہلِ حق پیدا ہوتے رہے ہیں جو اہلِ باطل کو ناکو چنے چبواتے رہے
انہیں بزرگوں میں سے ایک مردِ قلندر، شہیدِ بالا کوٹ، دیوبند کا ایک نامور چمکتا ستارہ، *حضرت سیّد احمد شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ* جو جنگِ آزادی میں جامِ شہادت نوش فرماگئے
دورِ نبوّت سے موجودہ دور تک مسلمانوں نے ایسی ایسی لازوال اور بےمثال داستانیں رقم کی ہیں کہ جنہیں دنیاِ کفر جھٹلا نہیں سکتی
انہیں داستانوں میں سے ایک داستان ہندوستان میں *اِیسٹ انڈیا کمپنی* کا جھانسہ دے کر قابض ہونے والے انگریز کے خلاف جنگِ آزادی کی داستان ہے
جسے انگریز اور اسکے بہت سے حواری ہندوستانی مؤرخوں نے غلط رنگ دے کر غدر کے نام سے قوم کے سامنے پیش کیا
موجودہ کتاب میں 1857ء کی جنگِ آزادی کے حقائق و واقعات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے جسکے مطالعہ کے بعد قارئین کو معلوم ہوگا کیسے انگریز نے اپنے آپ کو معصوم اور ہندوستانی کو مجرم قرار دیا

کل صفحات تقریباً 260
عمدہ جلد دیدہ زیب ڈیزائن
پاکستانی کاغذ بڑا سائز
قیمت 800 روپے ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی Whatsapp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

اذکارابرار کا اردو ترجمہ گلزارابرار
تصوف کی ایک نایاب کتاب جس میں جہانگیر دور کے 612 بزرگوں کے حالات موجود ہیں
636 صفحات بڑا سایز اور اعلٰی جلد
قیمت 1000 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

*مکتوبات امام ربانی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
مترجم:
*مولانا قاضی عالم الدین صاحب نقشبندی مجددی*
مجددِ الفِ ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی قدس اللّٰہ سرّہ العزیز کے اسرارِ شریعت اور معارفِ طریقت سے بھرپور گرانقدر مجدانہ مکاتیب کا اردو ترجمہ
اس کتاب میں حضرت مجدّد رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ابتدائی اور خاندانی حالات کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے

مکمل سیٹ 2 جلد

صفحات تقریباً 1500

خوبصورت ٹائیٹل

مضبوط جلد

عمدہ پاکستانی کاغذ
صرف 1600 روپے میں ھوم ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں

یہ کتاب گھر بیٹھے 1600 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

*بوادرالنّوادر*
مصنف:
*حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
تفسیر، حدیث، فقہ، علم الکلام، اور تصوّف، کے نادر علمی مضامین پر مشتمل حضرت کی آخری تصنیف ,
یہ کتاب حضرت تھانوی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے انتہائی اہم اور علمی تحقیقی مضامین پر مشتمل ہے جو حضرت نے مختلف اوقات میں مختلف جگہ پر تحریر فرمائے جنکی تعداد تقریباً 300 کے قریب تھا
ان مضامین کی حضرت کی زندگی میں مختلف جگہوں سے اشاعت ہوتی رہی مگر چونکہ یکجا نا ہونے کی صورت میں ان سے استفادہ کرنا مشکل تھا اسلئے حضرت نے انہیں یکجا کرنے کا حکم دیا جسکا نام بوادرالنّوادر رکھا یوں یہ کتاب حضرت کی وفات سے ایک ہفتہ یا شائید عشرہ پہلے طبع ہوئی جو کہ حضرت کی آخری تصنیف ہے
صفحات تقریباً 820
مضبوط جلد
دیدہ زیب ڈیزائن
عمدہ پاکستانی کاغذ
1200 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کریں

یہ کتاب گھر بیٹھے 1200 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

*عشقِ الٰہی منزل بہ منزل*
*ذکراللّٰہ کی ضرورت واہمیت*
دو کتابوں کا سیٹ
افادات:
*قدوۃُالسالکین، زبدۃُالعارفین، فخرالمشائخ،حضرت مولانا حکیم عبد اللطیف نقشبندی مجددی نوّراللّٰہ مرقدہ*
حسبِ ارشاد:
*مخدوم زادۂ مکرّم استاذ العلماء حضرت مولانا حکیم محمد قاسم خان نقشبندی صاحب*
ترتیب و تدوین:
*استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد اظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
بانی و مدیر مرکز دعوت و تحقیق جھنگ

محبوبِ حقیقی کی تلاش میں سرگرداں ہر مسافر کو منزل تلک پہنچانے والے ایمان افروز مواعظ کا مجموعہ
ہر باشعور انسان کسی شئے کو اپنا آئیڈیل یا نصب العین ٹھہراتا ہے اور پھر اس سے بھرپور محبت بھی کرتا ہے، اس کے لئے جیتا ہے،اسی کیلئے مرتا ہے قربانیاں دیتا ہے ایثار کرتا ہے
چنانچہ کوئی وطن کیلئے ،کوئی قوم کیلئے، کوئی اپنی ذات کیلئے قربانی دیتا ہے لیکن بندہِ مومن یہ سارے کام اللّٰہ کیلئے کرتا ہے وہ اپنا مطلوب و مقصود اور محبوب صرف اللّٰہ کو بناتا ہے
آئیے ! اسی عشقِ الٰہی کی آنچ سلگانے اور منازلِ عشق طے کرنے کیلئے زیر نظر مواعظ ٫٫عشقِ الٰہی منزل بہ منزل،، اور ٫٫ذکراللّٰہ کی ضرورت و اہمیت،، ایک ایسی شخصیت کی زبان فیضِ ترجمان کی ایمان افروز تعبیرات ہیں ، جن کو سن کر ہزاروں زندگیاں بدلیں
میری مراد *مردِ قلندر،فخرالمشائخ،یادگارِاسلاف،حضرت مولانا حکیم عبد اللطیف نقشبندی مجددی نوّراللّٰہ مرقدہ ہیں* حضرت کے یہ درد انگیز مواعظ خانقاہ حبیبیہ نقشبندیہ چکوال میں سالانہ اجتماعات پر ہوئے ، جو سالکین اور طالبین کیلئے بیش بہا قیمتی سرمایہ ہے

عشقِ الٰہی خوبصورت جلد میں

ذکراللّٰہ کی ضرورت واہمیت دیدہ زیب
خوبصورت کارڈ ڈیزائن میں

سفید عمدہ پاکستانی کاغذ

مکمل سیٹ گھر بیٹھیے صرف 1000 روپے میں حاصل کریں
واٹس ایپ نمبر 03214284784

15/06/2022

ریحان عترت۔
اہل بیت کے فضائل ومناقب اور زندگی پر لکھے جانے والے مضامین کا جامع اور مستند مجموعہ۔
جمع و تر تیب۔ سید نفیس الحسینیؒ
540 صفحات۔عمدہ امپورٹڈ کاغز خوبصورت ریگزین جلد۔عمدہ پرنٹنگ۔ بڑا سائز کے ساتھ
قیمت 1200 روپے ڈیلوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1200 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

*خزینہ معرفت*
تزکرہ: *عاشق ربانی شیر یزدانی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
مؤلف: *حضرت مولانا صوفی محمد ابراھیم صاحب نقشبندی*
سوانحِ حیات پاکیزہ حالاتِ زندگی حضرت میاں *شیر محمد نقشبند ی صاحب رحمۃ اللہ علیہ*
حضرت کا مقام ہر مکتبہِ فکر میں بلند رہاہے۔آپ کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں۔
حضرت میاں صاحب اپنے دل میں ایک خاص تڑپ اور سوز رکھتے تھے۔سادہ طبعیت تھے اور سادہ لباس پہنتے تھے۔ان کو دیکھ کر کوئی شخص یہ وہم بھی نہیں کر سکتا تھا کہ وہ پیر ہیں یا سجادہ نشینی سے تعلق رکھتے ہیں ۔
حضرت مولانا صوفی محمد ابراھیم صاحب کی کتاب کو ہم نے لفظ بہ لفظ اسی طرح چھاپ دیاہے جیسے پہلے ایڈیشن میں چھپی تھی کیونکہ پہلے ایڈیشن کے بعد کچھ الفاظ کومنہا کر دیاگیاتھا
ہم نے بعینہ پہلے ایڈیشن کی طرح چھاپ دیا ہے
اصل خزینہ معرفت

392 صفحات
عمدہ کاغذ
خوبصورت مضبوط جلد
صرف 800 روپے میں ھوم ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

الامام الحسینؓ
قرآن سنت اور تاریخ کے آئینے میں سیدنا امام حسینؓ کی حیات طیبہ۔
تالیف الجزائری الندوی
جس کا ترجمہ حضرت سید نفیس الحسینیؒ کی زیر نگرانی مولانا نور محمد انیس نے زمہ داری سے کیا ھے۔
مستند اور جامع کتاب جس کو عنوانات کے ساتھ تحریر کیا گیاھے۔
قابل رشک کاغز اورجلد عمدہ پرنٹنگ
240 صفحات بڑا سائز
قیمت 1000 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

امام اعظم ابو حنیفہؒ شہید اہل بیت رضی اللہ عنہم۔
مصنف مفتی ابو الحسن شریف اللّٰہ الکوثریؒ۔ فا ضل جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی۔
مستند حوالوں سے کتاب کو اہل علم وفضل کے سامنے پیش کیا ہے حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ کی اہل بیت کرام سے محبت ان کی تحقیق کا مرکزی نقطہ ہے۔ امام ابو حنیفہؒ بجا طور پر شہید اہل بیت ہیں، انہوں نے ہشام بن عبد الملک اموی کے خلاف حضرت امام زید بن علی زین العابدین حسینیؓ اور جعفر منصور عباسی کے مقابلے میں حضرت محمد ذوالنفس الزکیہؒ اور ان کے بھائ ابراہیم حسینیؒ کا جرات وپامردی سے برملا ساتھ دیا حتی کہ منصب شہادت پر فائز ہوے۔
امپوٹڈ کاغز خوبصورت ریگزین جلد بڑا سائز 176 صفحات عمدہ پرینٹگ کے ساتھ ۔
قیمت 900 روپے ڈیلوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

*تفسیر ابنِ کثیر اردو*
تآلیف:
*حافظ عمادالدین ابوالفداء ابنِ کثیر*
مترجم:
*مولانا محمد جونا گڑھی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
حواشی مفیدہ:
*مولانا سیّد انظر شاہ کشمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ*
قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر کو سمجھنے کے لیے لفظی اور آسان بامحاورہ 2 ترجموں کے ساتھ پہلی مرتبہ
دیدہ زیب ڈیزائن
مظبوط اعلٰی جلد
انتہائی اعلیٰ کاغذ
مکمل سیٹ 5500 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کریں

15/06/2022

فضائل صحابہ اکرام رضی اللّٰہ عنہم
تآلیف: *امام ابو عبداللّٰہ احمد بن حنبل الشیبانی رحمۃ اللّٰہ علیہ*
تحقیق و تخریج:
*الشیخ وصی اللّٰہ بن محمد عباس*
ترجمہ و توضیح:
*حافظ فیض اللّٰہ ناصر*
محدثِ کبیر امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ کی *فضائلِ صحابہ* کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ
روئے زمین پر انبیاء و رُسول کے بعد سب سے زیادہ محترم و مکرم ہستیاں حضرات صحابہِ کرام رضی اللّٰہ عنہم ہیں
تمام صحابہِ کرام آسمانِ ہدایت کے تابندہ ستارے ہیں اور یہ بات ظاہر ہے کہ ستارے ایک جیسے نہیں چمکتے بلکہ ہر ایک کی چمک دمک الگ ہوتی ہے لیکن یہ بات مُسلّم ہے کہ ہر ایک میں روشنی اور تاب ضرور ہوتی ہے کوئی بھی ایسا نہیں ہوتا جس میں اندھیرا ہو
اسی طرح سب صحابہِ کرام بھی عظیم الشان عظمت و رفعت والے ہیں لیکن ہر ایک کے فضائل و شان دوسرے سے جدا ہیں
مذکورہ کتاب میں امام احمد بن حنبل الشیبانی رحمۃ اللّٰہ نے صحابہِ کرام کے فضائل و مناقب دلائل کے ساتھ تفصیل سے قلمبند کئے ہیں جو اربابِ علم و دانش کیلئے بیش بہا قیمتی تحفہ ہے

کل صفحات تقریباً 620
عمدہ جِلد دیدہ زیب ڈیزائن
پاکستانی عمدہ کاغذ

ہوم ڈیلیوری کیساتھ 1500 روپے میں حاصل کریں

یہ کتاب گھر بیٹھے 1500 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی BOOK NOW کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

تدوین حدیث
تالیف مولانا سید مناظر احسن گیلانی۔
جس میں حدیث کی شرعی حقیقت کی دینی اہمیت وضرورت اس کی تدوین و حفاظت اوراس کےمعیارو قبول کے متعلق جملہ مباحث پر نہایت تحقیقی وتفصیلی روشنی ڈالی گی ہے نیزان شکوک وشبہات کا نہایت اطمینان بخش جواب دیا گیا ہے۔بعض لوگ حجت حدیث کا انکار کرنے لگتے ہیں۔
519 صفحات سفید پاکستانی کاغز خوبصورت جلد
قیمت 800 روپے ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی Whatsapp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

دین و دنیا کی سیر

حضرت مولانا محمد احمد انصاری بہاولپوری
استاذ (ریٹائرڈ) جامعہ اسلامیہ بہاولپور
کے بیرون پاکستان کے سفر کے حالات پر مشتمل خطوط کا مجموعہ

یہ مجموعہ "دعوت و تبلیغ" کے نام سے معروف تاریخ اسلام کی عظیم دینی جدوجہد کے مقاصد کی توضیع اور اس کی اعلیٰ "علیٰ منہاج النبوۃ" ادائیگی سے متعلق حکمت و بصیرت کا مرقع ہے۔
امت کا ہر طبقہ اس سفر نامہ سے انشاءاللہ العزیز ہمیشہ مستفید ہو گا۔

کل صفحات تقریباً 780
عمدہ جلد، دیدہ زیب ڈیزائن
سفید پاکستانی کاغذ

ہوم ڈیلیوری کے ساتھ 1000 روپے میں حاصل کریں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

ارمغان نفیس۔
سید نفیس الحسینیؒ ایک جامع الکمالات بزرگ تھے۔وہ بیک وقت نامور خطاط،شیخ طریقت،محقق،مصنف،شاعر اور کی دیگرحثیتوں کے مالک تھے فن خطاطی میں ان کا کام اور ان کی خدمات منفرد ترین ہیں۔ انھوں نے نصف صدی سے زائد عرصے تک اس فن کی بیش بہا خدمات انجام دیں اور ہزاروں شاگردوں کو نہ صرف بلا معاوضہ اس فن کی تعلیم دی بلکہ بڑی تعداد میں نوادر خطاطی کی تخلیق بھی کی۔ ان کے نوادر خطاطی آیات قرآنی واحادیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم،قطعات،رباعیات،اشعار،مکمل کتب، نقوش براحجار اور بے شمار کتب کے خوبصورت ٹائٹلوں کی شکل میں پورے عالم میں پھیل چکے ہیں۔اس کتاب میں مختصر حالات زندگی خدمات اور خطاطی کے بےشمار نمونے شامل ہیں۔
جمع و ترتیب شیخ محمد راشد صاحب۔
بڑا سائز 320 صفحات کچھ رنگین اور نہایت عمدہ بھاری کاغز اور نہایت عمدہ جلد کے ساتھ
قیمت 1400 روپے میں ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1400 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی Whatsapp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

ختم نبوت کورس۔
مدارس،اسکول،کالج ویونیورسٹی کے طلباء اور عوام الناس کے لیے یکساں مفید چالیس اسباق پر مشتمل۔
مرتب مولانا سعد کامران۔
پسند فرمودہ مولانا شاہ عالم گورکھپوری۔
نایب ناظم: کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت۔
اس کتاب میں 40 اسباق آسان زبان میں تفصیل کے ساتھ دیے گے ہیں۔جو کہ مستند اور مفصل ہیں۔اس کتاب کو پڑھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔حضور سے محبت کاتقاضہ ہے کہ ہم ختم نبوت کی اہمیت کو جانیں۔اس لیے اس کتاب کا ہر مسلمان کے گھر میں ہونا بہت ضروری ہے۔اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
719 صفحات۔سفید اچھا پاکستانی کاغز ۔ حوبصورت جلد کے ساتھ
قیمت 900 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ۔

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی Whatsapp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

آسان فقہ المعاملات (2 جلدیں)

تقریظ: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب (دامت برکاتہم)

مصنف: مفتی محمد حسین خلیل خیل
مفتی و استاذ الحدیث جامعة الرشید کراچی

اپنی نوعیت کی ایک منفرد کاوش
اہل افتاء،طلبہ و مدرسین،ائمہ مساجد،ججز، وکلاء، بزنس کمیونٹی، کالج و یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلبہ کے لئے یکساں مفید

جس میں مالیاتی فقہ کے اٹھارہ (18) ابواب سے متعلق:
مرتب انداز میں_جدید زبان و بیان کے ساتھ _مستند حوالوں سے مزین _ چاروں مذاہب کی آراء پر مشتمل _ جدید و قدیم فقہی مسائل کے بیان کا اہتمام کیا گیا ہے۔

کل صفحات: تقریباً 964
عمدہ کاغذ، عمدہ جلد، بڑا سائز

قیمت 1800 روپے ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی Whatsapp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

قاضی ثناء اللہ پانی پتی کی دو نایاب کتانو ں کامجموعہ۔
تقدیس والدین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔
شمائل واخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔
ترجمہ و تخریج وتعلیق ڈاکٹر محمود الحسن عارف۔
شمائل واخلاق نبوی صلی علیہ وسلم کی حیات طیبہ پر مختصر اور جامع تصنیف ہے۔
تقدیس والدین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم محبت ایمان کا سب سے پہلا اور مرکزی نقتہ ہے۔
192 اور 176 صفحات پر مشتمل دونوں کتابیں پاکستانی کاغز خوبصورت جلد کے ساتھ۔ا
قیمت 900 روپے ڈلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

باغ جنت
حافظ سید عنایت علی شاہ صاحب۔خلیفہ حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ۔
اس کتا ب میں عمل کی ان کوتاہیوں کی انتہائی ہمدردانہ طور پر نشان دہی فرما ی ہےاور پھر انہیں دور کرنے کی موثر تدابیربھی بتایں ہیں۔یہ کتاب در حقیقت ایک سلسلہ مضامین ہےجو سب سے پہلے خدای باغ کے نام سے اجمالا شائع ہوچکی ہے ۔
620 صفحات پاکستانی کاغز خوبصورت جلد
قیمت 800 روپے ڈیلوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

علوم القران۔
تالیف شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد تقی عثمانی مدظلہم۔
علوم القران،،ایک وسیع وعریض علم ہے،اور اس میں علم تفسیر کے مبادی اور اصول واضح کے جاتے ہیں، قران کریم خضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کس طرح نازل ہوتا تھا؟ وحی کی حقیقت کیا ہے؟اللہ تعالیٰ کی یہ کتاب کس ترتیب سے نازل ہوئی؟کتنے عرصے میں اس کا نزول مکمل ہوا؟مکی اور مدنی سورتوں کا کیا مطلب ہے؟شان نزول کسے کہتے ہیں؟تفسیر قرآن میں اس کا کیا مقام ہے؟قران کریم کی کوئی آیت منسوخ ہے یا نہیں؟قران کے مختلف حروف اور قراءتوں کا کیا مطلب ہے؟قران کریم کس قسم کے مضامین پر مشتمل ہے؟اللہ تعالیٰ نے اس کو کس طرح مخفوظ رکھا ہے؟اوراس کی کتا بت وطباعت کتنے مراحل سے گزری ہے؟ قرآن کریم کی تفسیر کے کیا اصول اور آداب ہیں؟ اللہ تعالیٰ کی اس کتاب کو سمجھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟اور اس راہ میں کو نسی غلطیاں انسان کو گمراہی کی طرف لے جاتی ھیں؟یہ اوراس قسم کے دوسرے بہت سے سوالات کا مفصل جواب،، علوم القرآن میں دیا جاتا ہے۔
510 صفحات عمدہ کاغز خوبصورت جلد کے
قیمت 800 روپے میں ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے 800 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

تعبیرالرویا کلاں۔
خواب اور اس کی تعبیر کے متعلق جامع کتاب۔
مشہور مصنف علامہ ابن سیرین رحمۃ اللّٰہ علیہ۔
مترجم مولانا ابو القاسم دلاوری رحمۃ اللّٰہ علیہ۔
امت میں اس پایہ کے لاکھوں اولیاء اللہ گزرے ہیں جن کو حقایق اشیاء اور اسرار کائنات کا علم دیا گیا تھا ۔ان برگزیدہ ہستیوں میں جنہیں مقام قرب میں جگہ دی گئ، امام محمد بن سیرین رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شخصیت ایسی زبردست ہے۔جس کی ذات میں مقام ولایت کے ساتھ ساتھ تعبیر خواب کا غیر معمولی جوہر بھی تھا۔یہ کہنا قطعا مبالغہ نہیں ہے کہ ابن سیرین رحمۃ اللّٰہ علیہ کو تعبیر خانی میں جو کمال حاصل تھا اس کی نظیر نہیں ملتی۔
717 صفحات پاکستانی کاغز خوبصورت جلد کے ساتھ
قیمت 900روپے میں ھوم ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

کتب تاریخ حدیث اور تفسیر کا نچوڑ
تا ریخ جنات و شیاطین۔
نادر تالیف امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللّٰہ علیہ۔
تر جمہ مولانا امداد اللہ انور
یہ ایک مستند اور جامع کتاب ہے ۔اس کتاب کی تالیف میں جتنی محنت کی ہے اس کا اندازہ آپ اس کتاب کے آخری صفحات میں ماخذ کی فہرست سے لگا سکتے ہیں، یاد رہے کہ ان ماخذ میں وہ حوالہ جات بھی درج ہیں۔جو احقر مترجم نے تخت یج روایات و احادیث میں حواشی میں درج کے ہیں۔
415 صفحات پاکستانی کاغز
قیمت 700روپے ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں۔

یہ کتاب گھر بیٹھے 700 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

قصصں الانبیا
مصنف امام حافظ عماد الدین ابن کثیر
مترجم۔ مولانا ابوالحامد شاہ منصور
حضرت آدم سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مشہور انبیاء کرام کے حالات زندگی اور واقعات کی تفصیل۔
صفحا ت 612 بڑا سائز پاکستانی کاغز
قیمت 900 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں

15/06/2022

احوال الاخرت۔
مصنف حضرت امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ علیہ۔
ترجمہ مولانا محمد عبدالر شید قاسمی۔
یہ کتاب شہرہ آفاق کتاب کا ترجمہ ہے۔یہ کتاب علوم آخرت میں ایک تسلی بخش کتاب ہے۔جس میں صور پھونکنے کے حالات دو بارہ اٹھنےاور زندہ ہونے اور اکٹھا ہونے کے حالات ہیں اور میدان حشر کی ہولنا کیاں، حوض کوثر،ترازو،اعمال صالحہ کا پیش کیا جانا حساب ہونا، بدلہ لینا،پل صراط،جہنم کا بیان اور جنت کی صفات مکمل طور پر درج ہیں جس کے سلسلے میں قرآنی ایات۔صحیح احادیث اقوال صحابہ اکرام جو اصول حدیث کے مطابق صحیح احا دیث کا حکم رکھتے ہیں۔
656 صفحات پاکستانی سفید کاغز خوبصورت جلد کے ساتھ
قیمت 900 روپے میں ڈیلیوری کے ساتھ حاصل کریں

یہ کتاب گھر بیٹھے 900 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

15/06/2022

فضائل حفاظ القران
ابو عبد القادر محمد طاہر رحیمی مدنی
پانچ سو سات احادیث فضائل قران
تین سو بتیس واقعات حفاظ و اہل قران کا جامع مرقع تاریخ قران عجائبات قران معجزات قران جیسے اہم اور شاندار زخیرہ قران کے آداب و افلاق کا نادر مجموعہ
سفید پاکستانی کاغز بڑا سائز اعلیٰ جلد
808 صفحات پر مشتمل مستند کتاب
قیمت 1000 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

قرآن حکیم کا انسائیکلو پیڈیا قرآن حکیم سے متعلق بھرپور معلومات پر مبنی سوالاً جواباً لکھی جانے والی سب سے مفصل مستند اور...
25/11/2021

قرآن حکیم کا انسائیکلو پیڈیا
قرآن حکیم سے متعلق بھرپور معلومات پر مبنی سوالاً جواباً لکھی جانے والی سب سے مفصل مستند اور ضخیم کتاب۔
مولف ڈاکٹر ذوالفقار کاظم۔
صفحات 904 عمدہ سفید کاغذ عمدہ پرنٹنگ اور جلد کے ساتھ
قیمت 1600 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ
اور اگر آپ دیگر انسایکلو پیڈیا حاصل کرنا چاہتے ھیں تو آپ ہم سے رابط کریں۔
یعنی محمد عربی کا انسائیکلو پیڈیا
قیمت 1400 روپے
انبیاء اکرام انسایکلو پیڈیا۔
قیمت 1800 روپے
صحابہ اکرام کا انسائیکلو پیڈیا
قیمت1850 روپے۔
ازواج مطہرات انسائیکلو پیڈیا
قیمت 1500 روپے۔
حدیث انسائیکلو پیڈیا
قیمت 2200 روپے میں۔
خوابوں کا انسائیکلو پیڈیا۔
قیمت 1500 روپے
یہ کتاب گھر بیٹھے 1600 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

تاریخ جنات و شیاطین۔فرشتوں کے عجیب حالات۔امام جلال الدین سیوطی کی 2 نادرتصنیفات۔تراجم مولانا امداد اللہ انور۔استاد قاسم ...
25/11/2021

تاریخ جنات و شیاطین۔
فرشتوں کے عجیب حالات۔
امام جلال الدین سیوطی کی 2 نادرتصنیفات۔
تراجم مولانا امداد اللہ انور۔
استاد قاسم العلوم ملتان علامہ جلال الدین سیوطی تصنیفی دنیا کے بادشاہ گزرے ہیں۔ تقریبا سات سو کتب کی تصنیف کی ہے۔جوان کے وسیع مطالعہ کی شہادت ھے،اہل علم جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنی کتب میں احادیث و اقوال کی تخریجات میں کتنا نمایا مقام حاصل کیا ھے۔ جنات اور فرشتوں پر لکھی جانےوالی دونو کتابیں جامع اور مستند ھیں۔
دونوں کتابوں کے صفحات نو سوسے زیادہ ھیں۔پاکستانی کاغز کے ساتھ۔
قیمت 1000روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1000 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

محاضرات سیرتمصنف ڈاکٹر محمود احمد غازی۔زیر نظر کتاب سیرت سے نہیں علم سیرت سے بحث کرتی ہے۔سیرت پر اردو زبان میں سینکڑوں ک...
25/11/2021

محاضرات سیرت
مصنف ڈاکٹر محمود احمد غازی۔
زیر نظر کتاب سیرت سے نہیں علم سیرت سے بحث کرتی ہے۔سیرت پر اردو زبان میں سینکڑوں کیا ہزاروں کتابیں موجود ھیں۔لیکن سیرت کا یہ علم کن کن مراحل سے گزرا کن کن مقاصد کے پیش نظرسیرت نگاروں نے یہ سارا لٹریچر مرتب کیا اس پر اردو زبان میں مواد کی کمی محسوس ہوتی ہے۔اس کتاب کے بارہ محاضرات یاخطبات میں سے تقریباً نصف کا تعلق فن سیرت کی تاریخ اور تدوین سےہے۔محاضرات سیرت پر لکھی جانےوالی یہ کتاب علمی اعتبار سے نمایا مقام رکھتی ہے۔مستند اور جامع کتاب۔
صفحات 626 بڑا سائز خوبصورت جلد کے ساتھ اچھا کریم کاغز۔
قیمت 1050 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 1050 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

Address

5 Lower Mall Urdu Bazaar
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923214284784

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultanislamicbooks.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultanislamicbooks.com:

Share

Nearby media companies


Other Book & Magazine Distributors in Lahore

Show All

You may also like