
07/03/2025
یا اللّٰہ کریم!
ھمارے گناہ معاف فرما اور آئندہ کے لیے ھمارے دلوں میں گناھوں سے نفرت بھر دے،
اللّٰہ کریم تیرے در کے سوا ھمارا کوئی نہیں، ھمیں اپنے پیاروں کا صدقہ معاف فرما دے،
ھمیں، ھمارے احباب اور اولادوں کو اپنے در کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا،
ھمیں ھمارے بچوں سمیت حرمین طیبین کی باادب حاضری نصیب فرما اور ھمیں ھمیشہ خوش حال رکھنا
طالب دعا: سید محسن عثمان نوری