30/12/2023
میرے چچا مقصود احمد کو میرے رشتہ داروں نے جائداد کے لالچ میں قتل کیا ہے۔چوکی انچارج تھانہ فرید ٹاوں ساہیوال اور ایس ایچ او وقاص ڈھکو ملزمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔میرا مقدمہ درج نہیں کیا جارہا۔محمد شاہد کا اپنے رشتہ داروں پر الزام۔ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد سے انصاف اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔