08/03/2022
میانوالی پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاک والد نے اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو بیٹیوں سے محبت نہیں کرتے
میں ہوں بیٹی مجھ کو خود پر فخر ہے رحمت ہوں میں
اپنی امی اور بابا کے لیے جنت ہوں میں
مجھ سے رونق، مجھ سے خوشیاں ہیں مرے گھر بار میں
رنگ بکھرے میرے ہونے سے سبھی سنسار میں
بیٹیوں کی شان میں کلام پورا سنیں