Librarian Review

  • Home
  • Librarian Review

Librarian Review We Learn, Create and Deliver for you.
(1)

دی الکیمسٹبرازیلی ناول نگار پاؤلو کوہلو کا یہ ناول ایک گڈریے کی کہانی ہے جو کہ خزانے کی تلاش میں نکل پڑتا ہے دراصل اس نا...
04/05/2024

دی الکیمسٹ
برازیلی ناول نگار پاؤلو کوہلو کا یہ ناول ایک گڈریے کی کہانی ہے جو کہ خزانے کی تلاش میں نکل پڑتا ہے دراصل اس ناول میں خزانے کو منزل سے تشبیہہ دی گئی ہے اور اس کے لیے محنت اور جہد مسلسل کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔ یہ ناول امید ، توکل اور محنت کرکے فیصلہ قسمت پر چھوڑنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو یہ بھی سکھاتا ہے کہ بار بار گرنے کے بعد کس طرح اٹھنا ہے اور نئے سرے سے ایک نئی امید کے ساتھ نئی زندگی شروع کرنی ہے اور ہر واقعہ ہمیں ایک نیا سبق ایک نئی سوچ عطا کرکے ہم پہ کئی دروازے کھول دیتا ہے۔ میں نے تو اس کا اردو ترجمہ پڑھا ہے البتہ انگریزی میں اس کے چند صفحات پڑھ کر مجھے اندازہ ہوا کہ انگریزی میں بھی کافی آسان زبان میں لکھا گیا ہے۔ اس ناول کا سب سے شہرہ آفاق جملہ یہ ہے کہ ” جب تم کسی چیز کو پوری شدت سے چاہو تو پوری کائنات اس کو تم سے ملانے میں لگ جاتی ہے..“
:
سجاد احمد آفریدی

“ Your diet is not only what you eat. It's what you watch, what you listen to, what you read, the people you hang around...
03/05/2024

“ Your diet is not only what you eat. It's what you watch, what you listen to, what you read, the people you hang around... be mindful of the things you put into your body emotionally, spiritually and physically..” Tiny Buddha..📒

“Do the Hard Thing First..”“The cold water doesn't get warmer if you jump late..” - Unknown..Here's a simple tip to beco...
02/05/2024

“Do the Hard Thing First..”
“The cold water doesn't get warmer if you jump late..” - Unknown..
Here's a simple tip to become more productive and feel better: the hardest work you have for the entire day should be done first. No matter how hard it is, it needs to be done first. Whenever you start working, write all the things that need to be done, pick the hardest and most complicated task, and immediately start doing the task..📘

“Once you decide that you want better for yourself, the entire universe begins to shift in your favour..”
01/05/2024

“Once you decide that you want better for yourself, the entire universe begins to shift in your favour..”

کپل شرما گیارہ برس سے کامیڈی شو کر رہے ہیں۔ کل عامر خان پہلی بار ان کے شو میں تشریف لائے۔ کپل کا شو گو کہ تسلسل کے باعث ...
30/04/2024

کپل شرما گیارہ برس سے کامیڈی شو کر رہے ہیں۔ کل عامر خان پہلی بار ان کے شو میں تشریف لائے۔ کپل کا شو گو کہ تسلسل کے باعث اب خاصی یکسانیت کا شکار ہے اور ان کی کامیڈی بھی اب سطحی نوعیت کی رہ گئی ہے بالخصوص نیٹ فلیکس کے آنے کے بعد تو اس میں +18 پلس کانٹینٹ بھی شامل ہو گیا ہے۔

خیر، ذکر تھا عامر خان کا۔ عامر اپنے کام کے ایک مخصوص انداز کے باعث تو معروف ہیں ہی، ان کی شخصیت بھی خاصی منفرد ہے، یہی انفرادیت انہیں اپنے معاصر اسٹارز سے ممتاز بھی بناتی ہے۔ جیسے کل کے شو پر بھی ان کی شخصیت طاری رہی۔ کپل شرما ان کے سامنے دبا دبا سا رہا۔ تقریباً آدھا شو نہایت سنجیدہ گفتگو پر مبنی رہا۔

اسی سنجیدہ گفتگو میں سے ان کی ایک بات آج خاصی وائرل رہی، کئی پیجز اور پروفائلز پہ شیئر ہوئی۔ کپل نے ان سے پوچھا، "آپ نہ کسی ٹی وی پروگرام میں جاتے ہیں، نہ ایوارڈ شو میں جاتے ہیں، نہ تقریبات میں جاتے ہیں تو آخر آپ جاتے کہاں ہیں؟" اس پر عامر نے کہا، "میں کہیں نہیں جاتا، گھر پر ہی رہتا ہوں اور کتابیں پڑھتا ہوں۔ مجھے کتابیں پڑھنا پسند ہے۔"

اندازہ کیجیے۔ دنیا کی ایک بڑی فلم انڈسٹری کے ایک بڑے اسٹار کی مصروفیت کا ایک بڑا حصہ کہاں گزرتا ہے؟ "آج کل کے مصروف دور میں کتاب پڑھنے کا وقت کس کے پاس ہوتا ہے بھئی؟" یہ فضول ترین آرگیومنٹ آپ کو صرف ہمارے ہاں ہی سننے کو ملے گا اور ایسے لوگوں سے سننے کو ملے گا جن کے معمولات میں "نوکری" کے سوا شاید ہی کوئی تخلیقی سرگرمی شامل ہو۔

آپ کو آئندہ کتاب کے لیے وقت نہ مل رہا ہو تو خود کو یہ سمجھا کر ہی قائل کر لیں کہ بھائی، تو عامر خان سے زیادہ مصروف شخص تو نہیں!!
منقول
تحریر:- عابد میر صاحب

صبح شام لائبریری سائنس ، لائبریریوں اور لائبریرینز کی ویلفیئر اور بہتری کے نام پر فوٹو سیشن کرنے والی ایسوسی ایشنز ، آرگ...
28/04/2024

صبح شام لائبریری سائنس ، لائبریریوں اور لائبریرینز کی ویلفیئر اور بہتری کے نام پر فوٹو سیشن کرنے والی ایسوسی ایشنز ، آرگنائزیشنز اور سوسائٹیز کے لیے ”محسوس“ کرنے کا مقام ہے ایک طرف تو صبح شام کریڈٹ لینے کے دعوے تو دوسری طرف آج تک ملک کے اندر لائبریری پروفشنلز کے لیے ایک طرح کا سروس سٹکچر ہی نہیں بنا پائیں. 2024 میں بھی لوگ لائبریرینز بی ایس-7 میں بھرتی ہو رہے ہیں..📌

"میں نے شروع میں ہی یہ سیکھ لیا تھا کہ احتجاجاً آواز اٹھانے سے بہت کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے. جب میرے بڑے بھائی اور بہن نے...
19/01/2024

"میں نے شروع میں ہی یہ سیکھ لیا تھا کہ احتجاجاً آواز اٹھانے سے بہت کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے. جب میرے بڑے بھائی اور بہن نے سکول جانا شروع کیا، جب وہ گھر آتے تو اکثر مکھن لگے بسکٹس یا کسی اور چیز کا مطالبہ کرتے تو میری ماں فوراً انکار کر دیا کرتیں."
"لیکن میں روتا اور جھگڑا کرتا تاوقتیکہ وہ چیز حاصل کر لیتا جس کی خواہش ہوتی. مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میری ماں نے مجھے کہا کہ میں ویلفرڈ کی طرح اچھا لڑکا کیوں نہیں بن سکتا؛ لیکن میں نے سوچا کہ ویلفرڈ کے اچھا ہونے اور چپ سادنے کے نتیجے میں وہ اکثر بھوکا رہ جاتا ہے."

مترجم: یاسر اویس
کتاب آٹو بائو گرافی آف میلکم ایکس

𝚆𝚑𝚢 𝚢𝚘𝚞 𝚜𝚑𝚘𝚞𝚕𝚍 𝚛𝚎𝚊𝚍 “𝙱𝚘𝚛𝚗 𝙰 𝙲𝚛𝚒𝚖𝚎” 𝚎𝚟𝚎𝚗 𝚒𝚏 𝚢𝚘𝚞’𝚛𝚎 𝚗𝚘𝚝 𝚊 𝚏𝚒𝚛𝚜𝚝-𝚢𝚎𝚊𝚛 𝚜𝚝𝚞𝚍𝚎𝚗𝚝..??1. Trevor Noah is a great author, comedian...
08/01/2024

𝚆𝚑𝚢 𝚢𝚘𝚞 𝚜𝚑𝚘𝚞𝚕𝚍 𝚛𝚎𝚊𝚍 “𝙱𝚘𝚛𝚗 𝙰 𝙲𝚛𝚒𝚖𝚎” 𝚎𝚟𝚎𝚗 𝚒𝚏 𝚢𝚘𝚞’𝚛𝚎 𝚗𝚘𝚝 𝚊 𝚏𝚒𝚛𝚜𝚝-𝚢𝚎𝚊𝚛 𝚜𝚝𝚞𝚍𝚎𝚗𝚝..??
1. Trevor Noah is a great author, comedian and host of the Daily Show, has led an extremely successful career. He is funny, intelligent, and relatable in a way that few people on television are. Through this book, readers get a glimpse into what it was like for Trevor growing up, which provides a helpful context when looking at his current work. He tells us how he got to where he is today, and the successes and failures he experienced on the way..
2. The stories in the book are unique From the stories about his grandmother’s fear of witchcraft, to an awkward prom date, to burning an entire house to the ground, in “Born a Crime,” Trevor details stories, experiences and customs that may seem “weird” to the reader, but were ultimately a normal part of Trevor’s environment. Reading these stories expands the reader’s mind to the beautiful people and things happening in the world, that may seem “weird” or “different,” but each contain their own unique beauty..
3. The characters in the book are SO relatable From his mother, to her boyfriend, to Trevor himself, every character in this book is genuine and real. Each carries their fair share of strengths, weaknesses and insecurities, that play themselves out in different forms throughout the book. Reading this book opens your eyes to the duality, and contradiction, inherent in human nature. It allows you to understand why good people do bad things, and encourages a spirit of empathy and understanding. These messages are especially potent given America’s current sociopolitical climate..
4. It has powerful insights about growing up and fitting in For much of his childhood and teenage years, Trevor felt like an outsider. He often felt too smart, too black, too ugly, too nerdy, too dumb, too white, (etc.) to find a consistent group of friends. Channeling this, Trevor adjusted to his circumstances, choosing to become friendly with all and close with few. While, as a teen, Trevor resented his lack of friends, he grew accustomed to his ability to switch between social circles. The benefits he received from being forced to fit into many different groups conveys itself in his current work. College is an amazing place to socialize, within a few-mile radius are people from all corners of the earth. Whether you prefer to hang out with a few friends or as part of bigger groups, it is important to understand the potential of the people around you. Engage with your classmates, form genuine relationships and share your craziest dreams. Be fulfilled by the people around you, and let that love bleed into your work..
5. Inspiration to never give up From getting rejected by a crush, to getting punished for a crime to witnessing, firsthand, the domestic abuse of his mother, Trevor has faced many situations that tested his courage and willpower. While he struggled to manage many of these obstacles, ultimately, he made it through by faith, bravery and keeping an uplifted spirit. The way Trevor, slowly, but effectively, grew, healed and improved through his experiences, serves as an amazing example for all college students. While things may seem tough now, nothing lasts forever. Oftentimes, victory is on the other side of pain. Trevor Noah’s “Born a Crime” is full of rich stories, packed with fruitful lessons and examples. Reading through it will make you laugh, make you cry, and change your perspective on the people around you. The first-year class of Syracuse University has been enriched through this book, now it’s time for other undergrads to get in on the action.

06/01/2024

ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!

‏” زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزاح کے رنگ بھر دے!”

A teacher gave a balloon to every student, who had to inflate it, write their name on it, and throw it in the hallway. T...
16/11/2023

A teacher gave a balloon to every student, who had to inflate it, write their name on it, and throw it in the hallway. The teacher then mixed all the balloons. The students were then given 5 minutes to find their own balloon. Despite a hectic search, no one found their balloon.

At that point, the teacher told the students to take the first balloon that they found and hand it to the person whose name was written on it. Within 5 minutes, everyone had their own balloon.

The teacher said to the students: "These balloons are like happiness. We will never find it if everyone is looking for their own. But if we care about other people's happiness, we'll find ours too."

May your day be filled with happiness. ❤️

I got your balloon

ایک سروے کے مطابق کتب خانوں سے سب سے زیادہ چوری ہونے والی کتاب گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز ہے جسے لوگ شاید اس نیت سے چوری ک...
03/11/2023

ایک سروے کے مطابق کتب خانوں سے سب سے زیادہ چوری ہونے والی کتاب گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز ہے جسے لوگ شاید اس نیت سے چوری کرتے ہیں کہ یہ جان سکیں کہ وہ کونسی کتاب ہے جو سب سے زیادہ چوری کی جاتی ہے۔

Best Book Review Ever.😊
01/10/2023

Best Book Review Ever.😊

پاکستانی  حج نوٹ پہلی بار 1949 میں متعارف ہوئے تھے اور 1994 تک استعمال میں رہے تھے۔ ہر دور میں مختلف وجوہات کی بنا ڈیزائ...
27/06/2023

پاکستانی حج نوٹ پہلی بار 1949 میں متعارف ہوئے تھے اور 1994 تک استعمال میں رہے تھے۔ ہر دور میں مختلف وجوہات کی بنا ڈیزائن تبدیل ہوتے رہے اور حج کے استعمال کے لئے ان پر انگلش اور اردو میں "حج نوٹ" اوور پرنٹ کر دیا جاتا تھا اور حکومت کو خاطرخواہ فائدہ بھی ہوا ۔ تب پاکستانی روپے کی ایک اچھی ویلیو تھی اور حاجیوں کو کرنسی تبدیلی کے جھنجھٹ سے بھی چھٹکارہ مل جاتا تھا۔ پاکستانی حکومت ڈالرز کی آمدورفت کو کنٹرول رکھ لیتی تھی اور حاجیوں کو سعودیہ اور عراق میں روپے کے بدلے میں لوکل کرنسی مل جاتی تھی ۔ حج کے بعد وہاں کی حکومت تمام روپے پاکستان کو واپس بھیج دیتی تھی ۔ اس طرح حکومت کو خاطرخواہ فائدہ مل جاتا تھا۔
یہ صرف 10 اور 100 روپے کے نوٹ کو ہی حج کے استعمال میں لایا گیا تھا ۔ جس کا اندازہ آپ فوٹو دیکھ کر لگا سکتے ہیں ۔
تحریر: عبید الرضا
انتخاب :

23 مارچ یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن یعنی 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان ، جسے قرارداد لاہور ب...
23/03/2023

23 مارچ یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن یعنی 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان ، جسے قرارداد لاہور بھی کہا گیا تھا، پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔ وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ اس دن "23 مارچ" پورے پاکستان میں عام تعطیل ہوتی ہے..
مورخہ 23 مارچ کو ہم یوم قرارداد پاکستان مناتے ہیں جو مسلم لیگ کے لاہور جلسے میں 1940 میں پیش ہوئی تھی اسی وجہ سے اس دن کو یوم قرارداد پاکستان کے طور منایا جانے لگا..
’پاکستان میں آئین سازی کا عمل 1956ء میں مکمل ہوا، وزیرِ اعظم چوہدری محمد علی نے گورنر جنرل سے آئین کی باقاعدہ منظوری کے لیے تاریخ مانگی، گورنر جنرل نے 23 مارچ کا دن چنا، 1940ء سے لے کر 1947ء تک اور آزادی کے بعد کے بعد بھی 23 یا 24 مارچ کا دن سرکاری طور پر منایا نہیں جاتا تھا اور نہ ہی تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں تعطیل ہوا کرتی تھی..
گورنر جنرل کی جانب سے 23 مارچ کا دن اتفاقاً چُنا گیا، اس دن کے چنے جانے پر وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا اور اسے یومِ جمہوریہ یا ری پیلک ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا، کابینہ کے اجلاس میں اس روز کے فیصلوں میں قراردادِ لاہور یا قراردادِ پاکستان کا ذکر نہ تھا۔
1956ء کے بعد 1957ء اور 1958ء کو بھی 23 مارچ یومِ جمہوریہ کے طور پر منایا گیا، جب اکتوبر 1958ء کے مارشل لاء کے بعد آئندہ برس کا 23 مارچ کا دن نزدیک آنے لگا، تو کابینہ نے فیصلہ کیا کہ اس دن کو یومِ جمہوریہ کے بجائے یومِ پاکستان کے طور پر منایا جائے گا، یہ وقتی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ مارشل لاء کے نفاذ کے بعد 1956ء کا آئین منسوخ ہوچکا تھا اور نئے آئین کے مسودے پر کام جاری تھا..
ان دنوں 14 اگست یومِ پاکستان کے طور پر منایا جاتا تھا، فیصلہ ہوا کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان اور 14 اگست کو یومِ آزادی کے عنوان سے موسوم کیا جائے، گو چند سال کے بعد مارشل لاء اٹھا لیا گیا جبکہ 1962ء اور بعد ازاں 1973ء کے آئینِ پاکستان کے تحت پاکستان جمہوریہ رہا، مگر 23 مارچ کا دن یومِِ جمہوریہ کے بجائے یومِ پاکستان کے طور پر منایا جاتا رہا..
تصویری مقام: سیون سسٹرز ٹنلز، اٹک..
Seven Sisters Tunnels of Attock..

آپ اگر کتابوں کے شوقین ہیں.. تو ناظم آباد کراچی میں اب آپکو سڑک کنارے ایسی چھوٹی چھوٹی شیلف لائبریریاں دیکھنے کو ملیں گی...
19/03/2023

آپ اگر کتابوں کے شوقین ہیں.. تو ناظم آباد کراچی میں اب آپکو سڑک کنارے ایسی چھوٹی چھوٹی شیلف لائبریریاں دیکھنے کو ملیں گی ، جہاں آپ کچھ وقت بیٹھکر کتاب ہاتھ میں اٹھا کر چند لمحات کیلیئے کتاب کی دنیا میں کھوجائیں ، اوراق کو پلٹتے ہوئے کاغذ کی خوشبو سے لطف اندوز ہوجائیں.. یہ سب اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد حازم بھنگوار کی طرف سے علاقے کی عوام کیلیئے شروع کیا جا رہا ہے ، ہاں کچھ لوگ حازم کو انکی ماڈلنگ اور گلوکاری کی وجہ سے پسند نہیں کرتے ، حالانکہ یہ انکی نجی ذاتی زندگی کا حصہ ہے ، اس کے برعکس یہ شخص ہر آئے روز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی جستجو میں رہتا ہے..📌 ویلڈن حازم بھنگوار..👍..❤

جی ہاں.. یہ اُسی افغانستان کا شہر ”فاریاب“ ہے جسے ہم صرف بم اور بارود کی وجہ سے جانتے ہیں مگر اب یہ لوگ بھی ترقی کی طرف ...
19/03/2023

جی ہاں.. یہ اُسی افغانستان کا شہر ”فاریاب“ ہے جسے ہم صرف بم اور بارود کی وجہ سے جانتے ہیں مگر اب یہ لوگ بھی ترقی کی طرف گامزن ہیں.. زیرِنظر تصاویر میں نوجواں ترویجِ مطالعہ اور کتاب سے آگاہی کے لیے اکثر و بیشتر پکنکس کا اہتمام کرتے رہتے ہیں جس میں کتب کے سٹال لگاۓ جاتے ہیں ، بیٹھک کی صورت میں مطالعہ کیا جاتا اور بعد ازاں موقع پر ہی خود کھانا تیار کر کے کھاتے ہیں.. 📌

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا۔ ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ھونے کا...
17/03/2023

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا۔ ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ھونے کا ڈر نہیں رہتا..؟؟
اس نے ہنس کر کہا بھائی ”چور کبھی مطالعہ نہیں کرتا اور جو مطالعہ کرتا ھے وہ کبھی چوری نہیں کرتا..“
آج لاھور ھائی کورٹ میں پیش کی گئی 2002ء سے اب تک کی رپورٹ میں جب اشرافیہ کو توشہ خانہ پر ھاتھ صاف کرتے دیکھا تو اس مصری بھائی کی بات پر یقین ھو گیا کہ چور کبھی مطالعہ نہیں کرتا ہےکیونکہ توشہ خانہ سےہر چیز اٹھائی گئی سوائے ایک درجن کتب کے..📌

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Librarian Review posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Librarian Review:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share