Daily Pak News

Daily Pak News Daily pak news
(2)

بڑی خبر
20/05/2023

بڑی خبر

19/05/2023

اظہر صدیق نے عاصمہ شیرازی اور عظمی بخاری دونوں کی چھترول کر دی

19/05/2023

زمان پارک آپریشن ردالفساد

17/05/2023

پولیس سامان پارک پہنچ گئ

عمران خان کا قوم کے نام ویڈیو پیغام

16/05/2023

ایمرجنسی نافذ کرے ٹھوک دو عمران خان کو
نواز شریف کا مطالبہ صحافی فہد شہباز خان کا انکشاف

Shahbaz Sahib, remove Imran Khan from the way, if this issue is not resolved, then he should impose emergencyFull video ...
16/05/2023

Shahbaz Sahib, remove Imran Khan from the way, if this issue is not resolved, then he should impose emergency

Full video wache in

کبھی دین اور عوام کے لئے نہیں نکلا ‏‎عوام اس مفاد پرست ٹولے کو بری طرح مسترد کرے گی۔
14/05/2023

کبھی دین اور عوام کے لئے نہیں نکلا ‏‎عوام اس مفاد پرست ٹولے کو بری طرح مسترد کرے گی۔

14/05/2023

کور کمانڈر لاہور سلمان غنی کے اہلیہ کی آڈیو لیک ۔۔۔۔

12/05/2023

عدالت سے عمران خان کا قوم کے نام ہنگامی ویڈیو پیغام

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی دیتے ہوئے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش ہونے کا حکم ہم آج ہی حکم جاری کری...
11/05/2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی دیتے ہوئے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش ہونے کا حکم
ہم آج ہی حکم جاری کریں گے : چیف جسٹس

10/05/2023

عمران خان کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے شاہ محمود قریشی کا عوام کے نام اہم پیغام

09/05/2023

ایون فیلڈ لندن، تازہ ترین

09/05/2023

دیکھو کس طرح عمران خان کو گرفتار کرکے لے کر جا رہا ہے

یہ آپ نے کیا کیا ہے؟ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال ہے، چیف جسٹسمیں تحمل کا مظاہرہ کر رہا یوں، اگر 15 منٹ میں پیش نہ ہوئے تو وز...
09/05/2023

یہ آپ نے کیا کیا ہے؟ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال ہے، چیف جسٹس
میں تحمل کا مظاہرہ کر رہا یوں، اگر 15 منٹ میں پیش نہ ہوئے تو وزیراعظم کو طلب کرلوں گا، چیف جسٹس

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے مناظر

09/05/2023

عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کے بعد سخت ردعمل

08/05/2023

پی ٹی آئی سردار تنویر الیاس عمران خان کے خلاف کھل کر بول پڑا

06/05/2023

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خطرناک تقریر

قومی اسمبلی کے 5 اجلاس کی ریکارڈنگ تحریری طور پر سپریم کورٹ نے مانگ لیاچیف جسٹس صاحب کے خلاف کس نے کیا بولا سب کا حساب ک...
02/05/2023

قومی اسمبلی کے 5 اجلاس کی ریکارڈنگ تحریری طور پر سپریم کورٹ نے مانگ لیا

چیف جسٹس صاحب کے خلاف کس نے کیا بولا سب کا حساب کتاب ہوگا اب

 #زندہ ۔دل۔ لاہور۔ چھا گیا
01/05/2023

#زندہ ۔دل۔ لاہور۔ چھا گیا

01/05/2023

عمران خان کا زمان پارک سے نکلنے کے مناظر عوام کا جم غفیر ۔۔۔

29/04/2023

صحافی نے شاہد خاقان عباسی کی چترول کر کے آئینہ دکھا دیا

26/04/2023

سابق شہید آئی جی پشاور صفت غیور نے ایک میٹنگ میں کہا تھا کہ پولیس کو پشاور شہر میں داخل ہونے والی فوجی گاڑیوں کی تلاشی کی اجازت مِل جائے، پھر ایک بھی بَم دھماکہ ہو تو مجھے پھانسی دے دی جائے

24/04/2023

خیبرپختونخوا پولیس کی کمر توڑی جا رہی ہے مراد سعید کا تہلکہ خیز انکشافات

20/04/2023
19/04/2023

24 گھنٹوں میں قادر پٹیل کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا

پلیٹلیٹس گر چکی تھیں دماغ کی شریان کمزور تھی وہ تو تصویر سے ثابت ہوگیا جس طرح کھا رہا ہے جگر خراب لبلبہ خراب معدے کا الث...
19/04/2023

پلیٹلیٹس گر چکی تھیں
دماغ کی شریان کمزور تھی وہ تو تصویر سے ثابت ہوگیا جس طرح کھا رہا ہے
جگر خراب لبلبہ خراب معدے کا الثر
آنٹڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
تیز شوگر ہائی بلڈ پریشر آنکھوں کی بینائی کمزور ، ہاتھوں پیروں میں دم نہیں زبان لڑکھڑاتی ہے دانت گرنے والے ہیں
منہ کی بھی اور ادھر بھی بواسیر کا شکار ہیں۔۔۔۔۔
پوری دنیا میں کوئی ایک ایسا عجیب انسان دکھا دیں جس کو اتنی بیماریاں ہوں اور وہ ایسے ہٹا کٹا ہو اور ایسے کھاتا پیتا ہو ؟؟

18/04/2023

شہباز گل نے مطیع اللہ کی بولتی بند کردی

15/04/2023

گرفتاری کا طریقہ دیکھیں۔ ایسا تو ابھینندن اور کلبھوشن کے ساتھ بھی سلوک نہیں کیا گیا ہوگا۔
جو علی حیدر ذیدی کے ساتھ ہوا ہے۔

15/04/2023

آئین کہتا ہے کہ الیکشن 90 دن میں ہونگے انتخابات ہر صورت 14 مئی کو ہوں گے ۔اعتزاز احسن

سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی طاقت انکار نہیں کرسکتی اعتزاز احسن

13/04/2023

split dangerous press conference 's preparation to rein in the
.

13/04/2023

اظہر صدیق صاحب کے گھر پر پیٹرول بم سے حملہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے ،
فوٹیج واضح ہے

13/04/2023

نہ صرف پیٹرول بم بلکہ اظہر صدیق کے گھر پر فائرنگ بھی کی گئ ہے

11/04/2023

#توہین عدالت چیف جسٹس کا پہلا ردعمل حکومت کو بڑا جھٹکا

10/04/2023

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شریک
یہ ایک سیاسی جج ہے جو کھل کر سامنے آرہا ہے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کی FIR کے مدعی SHO عامر بھدر وفات پا گئےوزیر آباد حملہ کیس کی FIR عامر بھدر کی مدعیت میں د...
09/04/2023

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کی FIR کے مدعی SHO عامر بھدر وفات پا گئے
وزیر آباد حملہ کیس کی FIR عامر بھدر کی مدعیت میں درج کی گئی تھی
عامر بھدر کو ہارٹ اٹیک آیا، خاندانی ذارئع

08/04/2023

اسلام آباد پولیٹیکل پولیس سیاسی پکڑ دھکڑ میں مصروف تو ایک مشکوک افغان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا ،مشکوک شخص تین روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیر اعظم ہاؤس داخل ہوا،سی ٹی ڈی نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

Address

Lahor

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share