قصور میں صحافیوں مہر شکیل ایڈووکیٹ اور سمیع اللہ سے ہونے والی پولیس گردی کے خلاف قصور کے صحافیوں کا پریس کلب قصور کے سامنے پر آمن احتجاج
قصور میں صحافیوں مہر شکیل ایڈووکیٹ اور سمیع اللہ سے ہونے والی پولیس گردی کے خلاف قصور کے صحافیوں کا پریس کلب قصور کے سامنے پر آمن احتجاج۔۔!!
#voiceofchunian #BreakingNews #Allahabad #kasur #advocate #AdvocacyInAction #LahoreHighCourt #lahorehighcourtbarassociation
الہ آباد: محنت کش کے گھر چوری
الہ آباد میں محمد عباس کے گھر سے 3 لاکھ 30 ہزار روپے، قیمتی گھڑیاں اور سامان چوری۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔
#voiceofchunian #BreakingNews #kasur #Allahabad #dpokasur
دیپالپور:کچہری میں فائرنگ پسند کی شادی کرنےوالے جوڑےپرلڑکی کےورثاءکاحملہ،لڑکی کےبھائی کی فائرنگ لڑکی کےورثاءپولیس اوروکلاءمیں جھگڑامتعددافرادزخمی ہوگئے“
احاطہ عدالت میں پولیس کی موجودگی میں فائرنگ سےپولیس سیکیورٹی کاپول کھل گیا .
#voiceofchunian #BreakingNews #VOC
اسلامیہ یونیورسٹی کے بعد ایک اور یونیورسٹی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا---
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کی طلبہ کو دو پروفیسرز نے زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی ثناء ارشاد کا ویڈیو بیان میں الزام
اگر مجھے انصاف نہ ملا تو خود کو آگ لگادوں گی، ثناء
پولیس نے ثناء کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا---
ڈی پی او احسن اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صاف شفاف تحقیقات کریں گے اور ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لائیں گے--
#Chunian | #voiceofchunian | #GhaziUniversity | #DGKhan | #DeraGhaziKhan | #IslamicUniversity | #BreakingNews
ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کہ پنجاب پولیس کا بہادر نوجوان کیسے موٹروے پر بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکل چلا رہا ہے!
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ قانون کے ہاتھ بہت لمبے ہوتے ہیں جو کہیں تک بھی پہنچ سکتے ہیں---
عام عوام کو چالان پکڑا کر انکی موٹر سائیکل موٹروے سے اتر وادی جاتی ہے مگر ان کو بڑی عزت کے ساتھ موٹروے پر موٹر-سائیکل چلانے کی اجازت دی جاتی ہے اور وہ بھی بغیر نمبر پلیٹ کے---کیا یہ ٹھیک ہے؟
Chunian | #voiceofchunian | #Motorway | #Bike | #PunjabPolice#