South News Hd

South News Hd Its Official Page

قرآن مجید کی انوکھی حقیقت
16/01/2024

قرآن مجید کی انوکھی حقیقت

18/07/2023

پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے افراد کی لسٹ ۔۔۔۔۔

محمود خان
اشتیاق ارمڑ
ضیا اللہ
غزن جمال
پیر فدا
آغاز گنڈاپور
احتشام جاوید
احمد حسین
فلک ناز
ابراہیم خٹک
وِلسن وزیر
ملک واجد
ارباب وسیم
شوکت علی
محب اللہ
اقبال وزیر
انورزیب
ظہورشاکر
عمران خٹک
شاہ فیصل خان
مصورخان
شیراکبر
صالح محمد
ندیم خیال
یعقوب شیخ
وزیرزادہ
عزیز اللہ گران
فضل مولا..زرائع🙏🏻

10/06/2023
24/12/2022

😍Wo Mera Nabi SAWAW Hai😍
Must Follow Our Page

21/11/2022

سورہ رحمٰن کی خوبصورت تلاوت سن کر سکون قلب مل گیا اپ بھی سن لیں اگے بھی شئیر کریں.

Send a message to learn more

19/11/2022

قطر فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا پہلا مسلم ملک ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز تلاوت قرآن کے ساتھ [ڈریس ریہرسل] سے ہوا۔

14/11/2022
۔ "محکمہ جنگلات اورکزئی، خیبر پختونخوا" میں "جونئیر کلرک،فارسٹ گارڈ اور ڈرائیور" کی 50 آسامیاں خالی۔ ضلع اورکزئی اور درہ...
11/11/2022

۔ "محکمہ جنگلات اورکزئی، خیبر پختونخوا" میں "جونئیر کلرک،فارسٹ گارڈ اور ڈرائیور" کی 50 آسامیاں خالی۔ ضلع اورکزئی اور درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے خواہشمند امیدواران درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ/ میٹرک/پرائمری
درخواست دینے کا طریقہ: ETEA کے ویبسائٹ پر
درخواست کی دستیابی: 14 نومبر سے
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 3 دسمبر

20/10/2022

دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیل فٹبال ہے جس کا ورلڈکپ اس بار قطر میں ہورہا ہے قطر اپنی ثقافت اور مذہب کو بڑے خوبصورت انداز میں پروموٹ کررہا ہے،
اور ہمارے یہاں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ہم اپنی مذھب اور ثقافت کو نہیں بلکہ کفر اور بے حیایی کو پرموٹ کرتے ہے۔

خوبصورت ویڈیو

19/10/2022

سکردو کا ایک گاؤں جہاں آج بھی مشک میں دہی اور مکھن بنتا ہے
گلگت بلتستان

19/10/2022

1964 حج کی کچھ جھلکیاں دل کو چھو جانے والے مناظر سبحان اللہ ۔۔۔اللہ اکبر

19/10/2022

ٹرانس جینڈر بل۔۔۔۔۔۔۔! پیچھے کی کہانی کیا ہے۔۔۔؟ ڈاکڑ اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to South News Hd:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kohat

Show All