Ma Our Mere Hemat

Ma Our Mere Hemat Ma Our Mere Hemat

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی صدر نجم الدین خان، انفارمیشن سیکرٹری ایم پی اے آمجد خان آفرید...
19/11/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی صدر نجم الدین خان، انفارمیشن سیکرٹری ایم پی اے آمجد خان آفریدی و دیگر صوبائی عہدیداروں کی اسلام آباد میں اہم ملاقات، پشاور جلسہ یوم تاسیس کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال،

19/11/2021

شہریار آفریدی کا دورہ کوہاٹ کے دوران نادرہ کے ڈی اے کا وزٹ، آپ کے خیال میں عوام کا یہ مسئلہ حل ہوجائیگا؟؟ اگر ایسے وزٹ ہفتہ وار کیئے جائیں تو ممکن ہے کچھ بہتری آ جائے جس کیلئے عوامی نمائندوں کا کوہاٹ میں ہونا ضروری ہے
https://www.youtube.com/channel/UCcYeDWBjLoQ65AikBPMJ-Xg

اعلان برائے وفات
19/11/2021

اعلان برائے وفات

_*پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیٹ سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لگائے جانے پر جہاں بنگلادیش کے سوشل میڈیا صارفین خفا نظر ...
18/11/2021

_*پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیٹ سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لگائے جانے پر جہاں بنگلادیش کے سوشل میڈیا صارفین خفا نظر آئے وہیں اپنی سر زمین پر پاکستانی جھنڈا دیکھ کر بنگلادیش کے وزیر بھی تلملا گئے.*_
_*ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے جھنڈا لگائے جانے کے سلسلے کا آغاز پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کیا تھا تاہم یہی انداز جب بنگلادیش کی سر زمین پر پریکٹس کے دوران اپنایا گیا تو بنگلادیشی شائقین کرکٹ میں کھلبلی مچ گئی اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی مختلف تنقیدی تبصرے دیکھنے کو ملے.*_
_*اس معاملے پر بنگلادیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن کی جانب سے بھی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ وہ پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی پرچم لہرائے جانے والی ٹیم کو قبول نہیں کر سکتے.*_
_*مراد حسن نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن ہم پریکٹس سیشن کے دوران ان کی جانب سے پاکستانی جھنڈا لگانا قبول نہیں کرسکتے، خاص طور پر ایک ایسے وقت میں جب ہم بابائے بنگا بدھو شیخ مجیب کی سالگرہ اور اپنی آزادی کی 50 ویں سالگرہ منا رہے ہیں.*

18/11/2021
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گفتگو کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مسز...
18/11/2021

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گفتگو کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مسز فرخ خان ایم این اے اور چوہدری حسین الٰہی ایم این اے بھی موجود ہیں۔

18/11/2021

اگر مر جانے والا سنتا ھوتا تو کیا خیال ھے اپنے لخت جگر کو کم ازکم ایک بول جواب کا دے کر تسلی ھی نہ دے دیتا۔مگر جو قرآن کے منکر ھیں وہ ان مثالوں سے بھی سمجھنے والے نہیں ھیں اللہ کا قرآن فرماتا ھے وماانت بمسع من فی القبور اے میرے نبیﷺ تو قبروں میں پڑے ھووں کو نہیں سنا سکتا

آل kpk اوپن فٹبال⚽️ ٹورنامنٹ درہ آدم خیل     بمقابلہ توغ بالا کوہاٹ آج کے میچ رزلٹ   1 گول   1 گول میچ کا فیصلہ پنلٹی شو...
17/11/2021

آل kpk اوپن فٹبال⚽️ ٹورنامنٹ درہ آدم خیل


بمقابلہ
توغ بالا کوہاٹ

آج کے میچ رزلٹ 1 گول 1 گول
میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ پر ہو جو توغ بالا کوہاٹ جیت

بندا واپس چلا گیا۔۔۔سمارٹ میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر(SMDC )کے سٹاف نے مولانا علی محمد حسن صاحب کا واپسی کے سفر  سے پہلے...
17/11/2021

بندا واپس چلا گیا۔۔۔
سمارٹ میڈیکل اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر(SMDC )کے سٹاف نے مولانا علی محمد حسن صاحب کا واپسی کے سفر سے پہلےکرونا ٹیسٹ کا سمپل لیا۔

17/11/2021

یااللہ کسی کے والدین کو اتنا بے بس نہ ہونے دے کہ ان کے پھول جیسے بچے کھیلنے کی عمر میں مزدوری پر لگ جائیں۔ 😭

17/11/2021

پہ سڑیتوب پوھہ شی گنے زور خو چرتہ تلے نہ دے ۔بیرغ بہ سپین وی ۔

ملاکنڈ منشیات کا گڑھ بن گیا نوجوان نسل تباہ پولیس خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔۔۔تفصیلات کے مطابق ضلع ملاکنڈ منشیات کا گڑھ...
17/11/2021

ملاکنڈ منشیات کا گڑھ بن گیا نوجوان نسل تباہ پولیس خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ضلع ملاکنڈ منشیات کا گڑھ بنتا جارہا ہے نوجوان سرِعام قبرستانوں,سنسان گلیوں اور راستوں پر منشیات استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں مگر پولیس/لیویز انتظامیہ کاروائی کرنے کو تیار ہی نہیں ہے ، منشیات کا کاروبار کرنیوالے پولیس/لیویز انتظامیہ کو اپنا حصہ دیکر آرام سے دھندہ کر رہے ہیں جس کے باعث نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔میں دعوے سے کہتا ہوں پولیس سب جانتی ہے نشہ کون لاتا ہے کون بیچتا ہے کہاں سے آتا ہے لیکن کسی کو فقر ہی نہیں نسل تباہ ہونے کی۔
ضلع ملاکنڈ شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الفور ان پولیس عملداروں کیخلاف کاروائی کرِیں جو کہ منشیات فروشوں کو تحفظ دے رہے ہیں تاکہ ضلع ملاکنڈ سے منشیات کا جڑ سے ختم ہوجائے اور نوجوان اس نشے کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرسکیں.

السلام علیکم احتیاط سے چلیں درہ بازار درہ آدم خیل ہائی وے روڈ پر کام ہو رہا ہے ہے
17/11/2021

السلام علیکم احتیاط سے چلیں درہ بازار درہ آدم خیل ہائی وے روڈ پر کام ہو رہا ہے ہے

وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب! انشاءاللہ ہم لوگوں کو مہنگائی سے باہر نکالیں گےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انش...
17/11/2021

وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب! انشاءاللہ ہم لوگوں کو مہنگائی سے باہر نکالیں گے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ اپنے ملک کو باہر سے آنے والے مہنگائی کے سیلاب سے بچائیں گے۔

5 سال بعد حکومتی کارکردگی دیکھ کر اپوزیشن کو ہمارے حکومت سے خطرہ ہے ان کی سیاسی دکانیں بند ہوجائیں گی۔

عباس خان آفریدی کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات۔ عباس آفریدی نے میاں نوازشریف کی خیریت دریافت کی۔...
17/11/2021

عباس خان آفریدی کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات۔
عباس آفریدی نے میاں نوازشریف کی خیریت دریافت کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
کسی بھی ممکنہ تحرک میں عوام کو متحرک رکھنے کے لیئے قائد نوازشریف کی طرف سے عباس آفریدی کو کچھ اہم ٹاسک سونپے گئے۔

سی این جی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی
17/11/2021

سی این جی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی

17/11/2021

نن ذما تپوس کے——— چی ذما سرہ ووٹ دے 😭

  پشاور میں یوم تاسیس کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ ، صوبائی...
16/11/2021


پشاور میں یوم تاسیس کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ ، صوبائی صدر نجم الدین خان اور صوبائی انفارمیشن سیکرٹری ایم پی اے آمجد خان آفریدی کی ذیر صدارت منعقد ہوا جس میں دیگر پارٹی عہدیدارن بھی موجود تھے،

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری ایم پی اے آمجد خان آفریدی صوبائی صدر نجم الدین خان اور مرکزی ڈپٹی انفارم...
15/11/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری ایم پی اے آمجد خان آفریدی صوبائی صدر نجم الدین خان اور مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری عاصمہ عالمگیر اور پشاور میں یوم تاسیس کے حوالے پریس کانفرنس کے لیے آرہے ہیں

13/11/2021

پہلے ایف ائی ار کریں پھر جیل لیکر جائیے۔ نوشہرہ میں دودھ فروش کی گرافروشی پر گرفتاری پر شور

29/10/2021

10/09/2021

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma Our Mere Hemat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ma Our Mere Hemat:

Share


Other Kohat media companies

Show All