Daily Islamic HINTS

  • Home
  • Daily Islamic HINTS

Daily Islamic HINTS If you want to promote your products aur service contact via whatsaap
03012517799

I pray that Allah Ta'ala grants every Muslim the opportunity to perform Hajj دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو حج...
30/12/2023

I pray that Allah Ta'ala grants every Muslim the opportunity to perform Hajj
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو حج ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
کومنٹس میں آمین لکھنا نہ بھولیں

28/12/2023

آخری قہقہہ ۔۔۔ The Last Laugh
ابلیس نے آدم اور حوا کو ممنوعہ پھل کھانے پر قائل کر کے جنت سے نکلوا دیا تو قہقہہ لگایا لیکن آدم اور حوا نے معافی کی درخواست قبول ہونے اور روئے زمین پر خلیفہ مقرر ہونے کے بعد شکر ادا کیا، قہقہہ نہیں لگایا۔

نمرود نے ابراہیم کو آگ میں پھینکا اور قہقہہ لگایا۔ آگ حکم خداوندی سے گلزار بن گئی۔ ابراہیم اٹھے، خدا کا شکر ادا کیا، قہقہہ نہیں لگایا۔

یوسف کو بھائیوں نے کنویں میں پھینکا، غلام کے طور پر بیچ دیا۔ اپنے تئیں ان سے جان چھڑائی اور قہقہہ لگایا۔ یوسف مصر کے حکمران بن گئے، خدا کا شکر ادا کیا، قہقہ نہیں لگایا۔

فرعون نے بنی یعقوب کے لڑکے مار دیے، انہیں غلام بنا لیا۔ فرار ہوتے قافلوں کے سامنے آبی رکاوٹ دیکھ کر قہقہہ لگایا۔ موسی دریا کے پار اترے، فرعون کو ڈوبتے دیکھا، خدا کا شکر ادا کیا، قہقہہ نہیں لگایا۔

سرکار دو عالم ص مکہ سے اس حال میں نکلے کہ تن کے کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا۔ مکہ والوں نے اسے اپنی جیت قرار دیا اور قہقہہ لگایا۔ آٹھ برس بعد مولائے کُل ص فاتح کے طور پر اسی شہر میں اس طرح داخل ہوئے کہ سر مبارک احساس شکر کے ساتھ اس قدر جھکا ہوا تھا کہ اونٹنی کے کوہان سے ٹکراتا تھا۔ سب سر کش سزا کے منتظر تھے لیکن رحمۃ للعلمین نے عام معافی دے دی، قہقہہ نہیں لگایا۔

عارضی کامیابیوں پر قہقہے لگانا ابلیس، نمرود، برادران یوسف، فرعون اور ابو جہل کا وطیرہ ہے جبکہ آدم، ابراہیم، یوسف، موسیٰ اور محمد علیھم السلام جانتے تھے کہ "آخری قہقہہ" صرف اس ذات باری کا ہوتا ہے جسے زوال نہیں، کبر جس کی ردا ہے۔

کاپی

صبح کا آغاز خوبصورت حدیث کے ساتھ                                                                                        ...
27/12/2023

صبح کا آغاز خوبصورت حدیث کے ساتھ

Like share and follow my page daily Islamic HINTS
25/12/2023

Like share and follow my page daily Islamic HINTS

12/12/2023

Like share and follow my page Daily Islamic HINTS

11/12/2023

Like share and follow my page Daily Islamic HINTS

You want to grow your Social media accounts With This reels bundle

👉Limited time Offer
☑️2000+ Islamic Reels Bundles Just in Rs 500
☑️ Grow your Social Profile With Non Copyright Islamic Reels Bundle
1_ Maulana Tariq Jamil
2_Engineer Muhammad Ali Mirza
3_Muhammad Raza Saqib Fustafai
4_Dictor israr AHMED
5_MUFTI Tariq MasOd
and much more
👉today this reels bundle only Rs500
contact me feel free⬇️
📳WhatsApp 0️⃣3️⃣4️⃣4️⃣_ 2️⃣5️⃣1️⃣7️⃣8️⃣4️⃣0️⃣
👉Telegram account number
0️⃣3️⃣0️⃣1️⃣_2️⃣5️⃣1️⃣7️⃣7️⃣9️⃣9️⃣

09/12/2023

Copyed
Like share and follow my page daily Islamic HINTS
دن کا آغاز درود پاک کی برکات کے ساتھ

درود شریف عربی کا نہیں فارسی کا لفظ ہے. عربی میں اس کا متبادل لفظ ' الصلاة على النبي' ہے. اگر درود شریف کا جائزہ لیا جائے تو یہ امر کھل کے واضح ہوجاتا ہے کہ یہ اپنے معنوں اور حقیقت دونوں کے اعتبار سے ایک دعا ہے. ایک ایسی دعا جس میں ہم رب کائنات سے یہ التجا کرتے ہیں کہ وہ رسول اکرم (💖محمد صَلَّی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم💖) پر مزید رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں. دعا ہمیشہ مانگی جاتی ہے پڑھی نہیں جاتی. افسوس یہ ہے کہ ہمیں درود پڑھنا تو سکھا دیا گیا لیکن مانگنا کسی نے نہیں سکھایا. ضرورت اس امر کی ہے کہ درود کے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ حقیقت ملحوظ رہے کہ ہم اپنے پروردگار سے دعا مانگ رہے ہیں. یہ سوچ ان الفاظ میں اپ کی دلچسپی اور لطف دونوں بڑھا دیگی. ایک اور پہلو جو ہماری توجہ کا طالب ہے وہ یہ کہ جب ہم اس درود میں ' آل رسول ' کا ذکر کرتے ہیں تو اس سے مراد محض آپ (💖 محمد صَلَّی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم💖) کا خاندان نہیں ہوتا بلکے اپنے وسیع معنوں میں یہ لفظ تمام امت رسول (💖 محمد صَلَّی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم💖) کا احاطہ کرتا ہے. یہ قرآن اور عربی دونوں کا اسلوب ہے کہ لفظ ' آل ' سے مراد قبیلہ یا امّت بھی ہوتا ہے. اسی لیے قرآن پاک میں جب فرعون کے ماننے والو کا ذکر ہوا تو انہیں ' آل فرعون ' کہہ کر مخاطب کیا گیا. لہٰذا آئندہ جب ہم درود میں آل رسول کا ذکر کریں تو یہ جانتے ہوئے کریں گے اسمیں رسول (💖 محمد صَلَّی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم💖) کے خاندان والے بھی شامل ہیں اور تمام امتی بشمول میں خود بھی شامل ہوں.

اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-

جزاکم اللہ خیرا

Do you want to grow your social media accounts?So today get this Islamic Reels bundle with 10% savings👉Limited time Offe...
06/12/2023

Do you want to grow your social media accounts?
So today get this Islamic Reels bundle with 10% savings
👉Limited time Offer
☑️2000+ Islamic Reels Bundles Just in Rs 500
☑️ Grow your Social Profile With Non Copyright Islamic Reels Bundle
1_ Maulana Tariq Jamil
2_Engineer Muhammad Ali Mirza
3_Muhammad Raza Saqib Fustafai
4_Dictor israr AHMED
5_MUFTI Tariq MasOd
and much more
👉today this reels bundle only Rs500
contact me feel free⬇️
📳WhatsApp 0️⃣3️⃣4️⃣4️⃣_ 2️⃣5️⃣1️⃣7️⃣8️⃣4️⃣0️⃣

#

04/12/2023

Like share and Follow my page Daily Islamic HINTS

04/12/2023

صبح کا آغاز خوبصورت کلام کے ساتھ
Like share and follow my page Daily Islamic HINTS

04/12/2023

Like and follow my page
Daily Islamic HINTS
Please Share it

04/12/2023

Follow my page daily Islamic HINTS

03/12/2023

Copyed

یہی رونا میں یونیورسٹی میں روتا رہا ھوں۔ ڈگری نہیں ھمارا سسٹم تعلیمی اخراجات کی رسیدیں دے رہا ھے
آج کا المیہ
ایک معلمہ کی وال سے

ہمیں بیروزگاری نے نہیں ، ہماری ڈگریوں نے مارا ہے ، ہمیں وہ کچھ سکھایا ہی نہیں گیا جو اگلے دس سال ہمارے کام آتا ،،
" ہمیں اعتماد نہیں سکھایا گیا ، انگریزی میں پورے نمبر دے کر انگریزی بولنا نہیں سکھایا گیا ، میتھ میں سو بٹہ سو لینے والے اپنی ہی زمین کا رقبہ نہیں نکال سکتے”

پچھلے ہفتے چھٹی کے روز دو شاگردوں کا فون آیا کہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں ۔ یہ وہ دو بچے تھے جنہوں نے چھ سال قبل میٹرک میں ٹاپ کیا تھا اور پورے شہر اور مضافات میں ان ہونہار طلبا کا چرچا تھا بڑے بڑے پینا فلیکس پر ان کی ادارے کے نام کے ساتھ تصاویر لگی تھیں ، بڑے کالجز کی طرف سے فری ایجوکیشن کی پیش کش ہوئی اور انہوں نے من پسند کالجز کا انتخاب کرکے اس میں داخلہ بھی لیا ، اگلے چار سالوں میں کامیابی کا تناسب بھی قدرے بہتر رہا۔گریڈ میں استحکام رہا ۔ تب ان کو یوں لگا جیسے دنیا فتح کر لیں گے ، ان کے گریڈ ان کی کامیابی کی دلیل اور گارنٹی ہیں ۔ ان کی میڑک کی سند ان کی اعلی ملازمت پر قبولیت کی سند ہے ۔۔۔ لیکن نتائج اس کے برعکس رہے
وہ جس بڑے ادارے میں انٹرویو دینے گئے بہت کم نمبروں سے ٹیسٹ پاس ہوسکے ، تحریری ٹیسٹ پاس کر بھی لیے تو انٹرویو میں رہ گئے ، پینل کے سوالات ان کے سر سے گزر گئے ، اسناد میں اے پلس گریڈ دھرے کے دھرے رہ گئے ، ریک میں رکھی ٹرافی ان کے کسی کام نہ آئی ۔

آج وہ کچھ سنانے آئے تھے اور میں خاموشی سے دونوں کو سن رہی تھی ۔ دونوں کے چہروں پر مایوسی اور انجانا سا عدم تحفظ تھا ، چائے کا کپ رکھ کر ایک نے فرش کو دیکھتے ہوئے آخری جملہ بولا " میڈم تعلیی نظام نے بہت ظلم کیا ہے ہم پر ۔۔۔ "
میں نے مسکرا کر کہا " بیروزگاری تو ہمارا بہت پرانا مسئلہ ہے شہزادے، میرٹ نہیں دیکھا جاتا"
" نہیں میڈم ! " دوسرا تڑپ کر بولا " ہمیں بیروزگاری نے نہیں ، ہماری ڈگریوں نے مارا ہے ، ہمیں وہ کچھ سکھایا ہی نہیں گیا جو اگلے دس سال ہمارے کام آتا ،، میں ایک بار پھر غور سے سننے لگی ۔ آج ان کے بولنے کی باری تھی۔

" ہمیں اعتماد نہیں سکھایا گیا ، انگریزی میں پورے نمبر دے کر انگریزی بولنا نہیں سکھایا گیا ، میتھ میں سو بٹہ سو لینے والے اپنی ہی زمین کا رقبہ نہیں نکال سکتے ، اردو میں پورے نمبر لے کر بھی ہم وزیر اعلی کو عرضی نہیں لکھ سکتے ، میرٹ ہمارے قدموں کی دھول ہے لیکن نالج ہمارے پاس صفر ہے ، آپ نے نمبروں کی مشینیں بنائی ہیں، جینیس نہیں ۔" آواز اس کے گلے میں رندھ گئی ۔
میرے پاس کوئی جواب نہ تھا
" میرے ابو کے زمانے میں ڈاکٹری کا میرٹ %78 فیصد تھا، اب % 91 پر بھی پاکستان کے سب سے تھکے ہوئے کالج میں بھی داخلہ نہیں ملتا۔" اس کے چہرے پر تھکن ہی تھکن تھی ۔
، لگتا تھا نوکریاں ہمارے قدموں میں گریں گی، آج جس کمپنی میں جاتے ہیں وہاں پورے نمبر لینے والے سینکڑوں کی تعداد میں کھڑے ہوتے ہیں لیکن ٹیسٹ اور انٹرویو میں سب رہ جاتے ہیں ، کہاں گئے وہ نمبر؟؟ "
وہ اپنا کتھارسس کر رہے تھے یا سوال ۔۔۔ میرے پاس کوئی جواب نہ تھا ۔ ہم نمبروں کی مشینیں ہی تو بنا رہے ہیں ،
اور جواب میں وہی خاموشی۔۔۔ طویل خاموشی ملے گی ۔

ابھی ایک جگہ یہ پڑھنے کو ملا ،اس قدر دل کو لگی سب باتیں اور اتنی حقیقت ہیں کہ واقعی ہم روبوٹ بنا رہے ،نمبر اور پرسنٹیج بنانے والی مشینیں۔۔۔ ذرا سوچیئے ..


ہمیں اپنے طلباء میں صرف علم نہیں صلاحیت اور ہنرمندی کو بھی فوقیت دینا ہو گی۔

02/12/2023

Follow my page Daily Islamic HINTS

Address


Telephone

+923012517799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Islamic HINTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Islamic HINTS:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share