What's going on in kohat

What's going on in kohat Kohat Awaam

11/08/2022

کوہاٹ ، کوئٹہ سے آیا ہو یہ بچہ ابھی ہمارے حوالے کر دیا گیا ہے کوئٹہ میں جس کسی کا بھی کوئی دوست ،رشتہ دار جو اسکو جانتا ہو مہربانی کرکے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔
ویڈیو کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تا کہ بچے کو ان کے پیاروں سے ہم ملا سکیں ۔شکریہ
رابطہ نمبر :-0333 0377730

کیا ہمارے جوانوں کی کوئی اہمیت نہیں منتخب نمائندگان کے سامنے ؟؟تحریر ۔آفاق آفریدی:-کچھ ہی دنوں میں کوہاٹ پولیس پر دو دست...
08/08/2022

کیا ہمارے جوانوں کی کوئی اہمیت نہیں منتخب نمائندگان کے سامنے ؟؟
تحریر ۔آفاق آفریدی:-کچھ ہی دنوں میں کوہاٹ پولیس پر دو دستی بم حملے کئے گئے ۔جس میں پانچ پولیس جوان زخمی ہوئے۔
یقیناً یہ کام دہشتگردوں کی جانب سے ہی کیا گیا اللہ تعالیٰ کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔کوہاٹ پولیس کے افسران نے اس سارے صورتحال میں اپنے جوانوں کو اکیلا نہیں چھوڑ ا اور نا ہی کوہاٹ کی عوام نے، عوامی حلقوں کی جانب سے کافی غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ کیوں کی کوئی بھی لڑائی مورال بلند ہونے پر لڑی جاتی ہے جوانوں کو پتا ہو کہ عوام اور مشران ان ساتھ کھڑے ہیں اور انکی خاندان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔
یہاں افسوس کا مقام ہے کوہاٹ کے نام نہاد منتخب مشرانوں پر جنہوں نے روایتی مزمت تک نہیں کی۔
کوہاٹ کے انہی بیٹوں کی جانب سے حلقہ ایم این اے شہریار آفریدی کو دو دفعہ عزت ملی پر آج بدقسمتی یہ ہےکہ کوہاٹ کا راستہ بھول جانے کے ساتھ ساتھ وہ مذمتی بیان دینا یا چیک اینڈ بیلنس رکھنا بھی بھول ہی گئے ہیں گئے ہیں ،منتخب صوبائی امیدواران صاحبان کو یہ وقت ضرور ملتا ہے کہ پارٹی کے کسی بھی ایکٹیویٹی کو دن میں 8'10 دفعہ لوگوں کے سامنے لائے لیکن یہ زحمت ہرگز ان سے نہ ہو سکی کہ وہ ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کریں یا کم از کم مذمتی بیان ہی جاری کریں جس سے زخمیوں کو کم ازکم یہ حوصلہ ضرور ہو کہ کوئی ہے جو ان کے ساتھ کھڑا ہے مشکل گھڑی میں سماجی شخصیات ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی خدمت میں پیش رہی چاہیے خون کے معاملے میں ہو یا عیادت کرنے میں سب سے پہلے وہ ہی پنہچ جاتے ہیں تاحال یہ وجہ معلوم نا ہوسکی کی اس کے پیچے کیا وجوہات تھی یا جوانوں کا خون اتنا سستا تھا کہ انکو بلکل خاطر میں نہ لایا گیا نام نہاد منتخب نمائندگان کی طرف سے عوام آج یہ سوال کر رہی ہے اپنے نمائندوں سے کے اس بے حسی کی آخر کیا وجہ ہوسکتی ہے کیا کہی سےکوئی خوف ہے انکو؟
's

07/08/2022

کوہاٹ محمدزئی پولیس مقابلہ:
محمدزئی میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص برکت علی ولد سبز علی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ مقتول کے ہاتھ میں راڈ لگے ہیں وہ پستول چلا نہیں سکتا تو مقابلہ کیسے وہ کرسکتا اس قتل کیا گیا افسران پوسٹ مارٹم کرکے چیک کر لیں ۔ احتجاج کے موقع پر ایک خاتون کی اپیل

Address

Kohat
26000

Telephone

+923425088823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share