ImranTalk

ImranTalk This page provides general information about current events, technological advancements, global politics, and world affair.

29/12/2025

رجب بٹ اور نانی والے کی پٹائی کیوں ہوئی؟
مکمل وڈیو دیکھنے کا لنک
https://youtu.be/FekOqKFFsyg

لاہور میں تیسرے دن کی مصروفیات کیا تھیں۔ جاتے ہوئے سہیل آفریدی نے کس دکھ کا اظہار کیا۔
29/12/2025

لاہور میں تیسرے دن کی مصروفیات کیا تھیں۔
جاتے ہوئے سہیل آفریدی نے کس دکھ کا اظہار کیا۔

Cheif Minister KP Sohail Khan Last day in Lahore | What happened in La...

28/12/2025

حلال کا مال ہے کہ حرام کا بتائیں؟

پتہ نہیں اس عوام نے جہنم کا ٹکٹ کٹوا رکھا ہے جو
اتنی جلدی ہےدیکھیں کار کی سپیڈ اور پھر نتیجہ۔۔۔
ا۔

28/12/2025

‏وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کی جانب سے شکریہ کا پیغام

# visit punjab

28/12/2025

I got over 5,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

28/12/2025

یہ ڈکیٹیاں وزیراعلٰی پنجاب کے آفس سے صرف 27 کلومیٹر کے فاصلے ہو رہیں ہیں۔۔
عوام بیچاری
CC to Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab


اداروں کی خدمت بھی کریں ہر مہینے ڈاکو بھی پالیں —
اگر حکومت تحفظ نہیں دے سکتی تو ہم یہ کاروبار ہی چھوڑ دیتے ہیں
درجنوں لوگوں کا روزگار اس ریسٹورنٹ کیساتھ اللہ نے منسلک کیا ہے —-
ہم صرف حکومت وقت سے اپیل کرسکتے ہیں کہ ہمیں تحفظ فراہم کریں
نہیں تو ہم بزنس چھوڑ دیتے ہیں—
تھانہ شرقپور ضلع شیخوپورہ۔۔۔
Report By Imran Hayder

28/12/2025

CC to Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab

تھانہ شرقپور ضلع شیخوپورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداروں کی خدمت بھی کریں ہر مہینے ڈاکو بھی پالیں —
اگر حکومت تحفظ نہیں دے سکتی تو ہم یہ کاروبار ہی چھوڑ دیتے ہیں
درجنوں لوگوں کا روزگار اس ریسٹورنٹ کیساتھ اللہ نے منسلک کیا ہے —-
ہم صرف حکومت وقت سے اپیل کرسکتے ہیں کہ ہمیں تحفظ فراہم کریں
نہیں تو ہم بزنس چھوڑ دیتے ہیں—
Report By Imran Hayder

28/12/2025

رات کے مناظر
visit

28/12/2025

السلام و علیکم

27/12/2025

ONCE Your Admin was There |
What a Day's
""HOUSE of Punjabians """"
""""42 پنجاب رجمنٹ مردان """"""

پنجاب رجمنٹ سنٹر (پی آر سی) مردان میں
سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2500 سے زائد جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی ۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی کرنل کمانڈانٹ پنجاب رجمنٹ، لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر تھے ۔

مہمان خصوصی نے کامیابی سے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی -

پنجاب رجمنٹ کی تاریخ 273 سالوں پر محیط ہے اور متعدد جنگی اعزازات اور شہادتوں کی امین پنجاب رجمنٹ کو پاک فوج میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے ۔

پاسنگ آؤٹ پریڈ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے دورانِ ٹریننگ بہترین کارکردگی دکھانے والے جوانو ں میں انعامات بھی تقسیم کیے ۔

27/12/2025

سہیل آفریدی کی زمان پارک روانگی

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر کی کاروائیاں | تحصیل شرقپور میں متعدد غیر قانونی آئل ایجنسیاں بند |
27/12/2025

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر کی کاروائیاں | تحصیل شرقپور میں متعدد غیر قانونی آئل ایجنسیاں بند |

Address

08 Yolanda Drive

4814

Telephone

+923024145242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ImranTalk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ImranTalk:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share