15/01/2025
روات بنی سراں پیش آنے والے افسوناک واقع کی فوٹیج ۔
دیکھا جاسکتا ھے کہ کیسے دو نامعلوم افراد نے سرعام گولیوں سے عجب نامی لڑکے پر وار کیا گیا۔ زخموں کی تاب نا لاتے ھوۓ لڑکا اس دنیا فانی سے چل بسا 😥
اللہ پاک اس کے لواحقین کو صبروجمیل عطا فرماۓ امین