ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی کا کوہاٹ کے تمام Deparments
کے ملازمین کی ڈیوٹی کے متعلق پیغام
جو سرکاری آفیسر میری کوہاٹ کی عوام کی عزت نہیں کریگا وہ پھر کوہاٹ میں نہیں رہے گا، شہریار آفریدی
ملک انتظار خٹک کا شہریار آفریدی کے نام پیغام
بابر آفریدی کا شہریار آفریدی پر لفظی گولہ باری
اگر چور اپسے موبائل لے جائیں تو آپ کو یہ کام کرنا چاہیے 😅
کوھاٹ ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمٰن نے ایکشن لے لیا۔۔۔۔۔
محرم کی ڈیوٹی پر تعینات غیرمقامی پولیس اہلکاروں کو ملنے والے کھانے کا راز کھل گیا صرف ایک دن آلو گوشت باقی دال ہی دال اور اس میں بھی نمک زیادہ۔
غلط کام کا غلط انجام
ٹھوڑی سی غفلت برتنے سے دوست کے ہاتھوں دوست اپنی جان کی بازی ہار گئے لہذا فائرنگ سے اجتناب کریں
بنگلہ دیش کی
ایک مسجد کے آٹھ چندہ بکس
چار ماہ بعد کھولے گئے ہیں۔ 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار
689 روپے نکلے۔ غیر ملکی کرنسی، سونے کے زیورات
اور ہیرے کی لونگ اس کے علاوہ ہے۔
تقریباً 13 گھنٹے میں 200 لوگوں نے پیسے گننے کا کام کیا۔👇
کوہاٹ پریس کلب کے سامنے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں کارکنان اور پولیس امنے سامنے۔ ۔
کوہاٹ شہر میں بجلی کا صورتحال
احتجاج احتجاج
واپڈا والوں ظلم بند کرو
محمدزئی عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز
روزانہ کی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی
اگر واپڈا والوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا آج رات تک تو
انشاء اللہ بروز بدھ محمدزئی کی عوام سڑکوں پر ھوگی اور حالات خراب ھونے کی صورت میں تمام تر زمہ داری واپڈا حکام پر ھوگی۔
منجانب محمد زئی عوام کوھاٹ
لوڈشیڈنگ
اسماعیل شاہد اور سیدرحمان شینو کا لوڈشیڈنگ پر خوبصورت انداز۔۔
ویڈیو لازمی دیکھیں 👇👇
بریکنگ نیوز
کوہاٹ۔ پرانا جرما کی عوام انڈس ہائی وے پر نکل آئی۔ عوام نے انڈس ہائی وے بلاک کر دیا۔ پرانا جرما کو لاچی ایکسپریس فیڈر پر دوبارہ بحال کیا جائے۔ عوام کا مطالبہ
دورہ روڈ کوہاٹ روڈ نزد اعظم آفریدی ہاؤس شریف اباد گھر میں گیس سلینڈر کا زور دار دھماکہ
پورا گھر تباہ۔ گھر کے تمام افراد بچے عورتیں سب ملبے کے نیچے دبے پڑھے ہیں ۔ امدادی کارروائیوں کی اپیل ۔۔۔
کوہاٹ / احتجاج
لوڈ شیڈنگ کے خلاف مردو خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
حافظ آباد ائر پورٹ روڈ ٹائر جلا کر بند کر دیا ۔
پیسکو حکام کے خلاف شدید نعرہ بازی
احتجاجی مظاہرے میں میاں گان کالونی ۔ حافظ آباد اور شاہ پور کی عوام شامل
پولیس کی بھاری نفری احتجاجی مظاہرے میں پہنچ گئی ۔
انتظامیہ کے ساتھ مزاکراتی عمل ناکام
آگ اگلتی گرمی میں دس دس گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نا منظور ۔ مظاہرین
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ۔ مظاہرین
گاڑی کا کرا یه نہ بچائے ورنہ آپکے ساتھ بھی ایسا ہوں سکتا ہے 😀
آج شہریار آفریدی کو دو روز مزید جسمانی ریمانڈ کے لئے تھانے بھیج دیا۔
9مئی کے واقعے کی دل سے مذمت کرتا ہوں ۔۔۔ شہریار آفریدی
الحمدللہ کوہاٹ میں زبردست بارش گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا انشاءاللہ