Voice of Siab وائس آف سیاب

Voice of Siab وائس آف سیاب information about Siab

07/01/2024
06/01/2024

طلبہ و طلبات نوٹ فرمائے
سردی کی چھٹیوں میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا
پیر کے دن سے سکول کھلینگے.

خالق بابوں ڈھوک میں شہزاد پٹواری کا بھتیجا عامر کا جوان بیٹا وفات پاگیاھے جس کا نماز جنازہ اج بروز ہفتہ 11 بجے ادا کیا ج...
06/01/2024

خالق بابوں ڈھوک میں شہزاد پٹواری کا بھتیجا عامر کا جوان بیٹا وفات پاگیاھے جس کا نماز جنازہ اج بروز ہفتہ 11 بجے ادا کیا جاۓ گا

06/01/2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے موسم سرما تعطیلات میں توسیع بارے تمام خبریں بے بنیاد اور سوشل میڈیا کے نوٹیفکیشن جعلی ہیں۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا

05/01/2024

سردی مزید بڑھنے کی اطلاعات ھے۔
سردی میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا حطرہ زیادہ ھوتا ھے کیونکہ لوگ پانی بہت کم پیتے ہیں۔
جس سے خون گھاڑا ہوجاتاھے
دوسری بات سردی میں رگیں سکڑ کر سخت ھو جاتے ہیں۔
جس سے خون کی بہاؤ میں مشکل پیش اتا ھے۔
لیہذا سردی میں پانی اور گرم مشروبات سبز چائے وغیرہ کا استعمال زیادہ کرے.
ھوسکے 18 سال سے زیادہ عمر کی خواتین وخضرات روزانہ نہیں بلکہ کبھی کبھار ڈیسپرین کی استعمال کر سکتے ھئں۔

کوہاٹ سٹی پولیس نے دو کروڑ روپے تاوان کی غرض سے اغوا دو لڑکوں کو بازیاب کرالیاکامیاب کاروائی کے دوران اغوا کار سیف اللہ ...
05/01/2024

کوہاٹ سٹی پولیس نے دو کروڑ روپے تاوان کی غرض سے اغوا دو لڑکوں کو بازیاب کرالیا

کامیاب کاروائی کے دوران اغوا کار سیف اللہ ولد مؤمن حیات سکنہ میروزئی کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

29 دسمبر کو 15 سالہ فہداللہ جان اور 14 سالہ عمر فاروق کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ اغوا کار کو حراست میں لیا

کارروائی کے دوران مغوی لڑکوں کو بازیاب کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے

پولیس نےلڑکوں کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کر لیا ہے

مبینہ اغوا کار کو ایس ایچ او سٹی وقار آفریدی اور انکی پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کرلیاہے

پولیس نے اغوا واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کرکے تحویل میں لیا ہے

مغویوں کی بازیابی جدید ٹیکنالوجی کے استعمال ، مؤثر تفتیشی طرز عمل اور پولیس کی دن رات انتھک محنت کا نتیجہ ہے

زیر حراست ملزم کو عدالت میں پیش کر کے انکا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے

لڑکوں کے اغوا میں ملوث دیگر شریک جرم ملزمان کی تلاش جاری ہے جنہیں جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا.

ماشومانوں تہ تور املوک ڈیر زیات نقصان دے دی
05/01/2024

ماشومانوں تہ تور املوک ڈیر زیات نقصان دے دی

05/01/2024

الیکشن تو وڑگیا
سینٹ میں بل پاس

‏شکار پور: سول جج کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا۔ڈاکوں جج صاحب کے موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر آسانی سے فرار ہوگئے...
05/01/2024

‏شکار پور:
سول جج کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا۔
ڈاکوں جج صاحب کے موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر آسانی سے فرار ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق جج صاحب نے ڈاکوؤں کو کہا کہ میں سیشن کورٹ کا جج ھوں میرا خیال کریں،
ڈاکوؤں نے اس کے جواب میں کہا کہ ہمارا قانون سب کیلئے برابر ھے۔

کوہاٹ پولیس اہلکار عابد خان دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہوجانے سے جاں بحق ہوگئے
05/01/2024

کوہاٹ پولیس اہلکار عابد خان دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہوجانے سے جاں بحق ہوگئے

04/01/2024

جن لوگوں سے اسلام آباد اور پشاور میں ملاقات کرنا ناممکن تھا وہ اب اپکو گلیوں کوچوں میں جھک جھک کر ملیں گے ۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں🙏🏻

بڑی بڑی گاڑیاں چھوٹے حجروں, بیھٹکوں اورغریبوں کی جھونپڑیوں پر الیکشن کے دنوں میں روزانہ حاضر ھوتے ہیں۔اور عوام کئی سالوں...
04/01/2024

بڑی بڑی گاڑیاں چھوٹے حجروں, بیھٹکوں اورغریبوں کی جھونپڑیوں پر الیکشن کے دنوں میں روزانہ حاضر ھوتے ہیں۔
اور عوام کئی سالوں کے سارے غم بھلا کر ویلکم کرنے کو بے قرار۔
عوام سے التجا ہے کہ مہربانی کر کے توجہ فرمائیں اور ان ظالموں کو ووٹ نہ دیں۔ انہی ظالموں نے آپ کا خون چوس چوس کے بڑی بڑی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں۔
یاد رہے جب یہ جیت جائیں گے پھر آپ کا اور ہمارا خون چوسیں گے۔

04/01/2024

کوہاٹ گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سی این جی سٹیشنز /پمپس 5 جنوری سے 31 جنوری، 2024 تک بند، دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق گھریلوں صارفین کو سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر کے سی این جی (CNG) سٹیشنز/پمپس کو 5 جنوری سے 31 جنوری، 2024 تک بند رکھنے کا حکم، پابندی کو یقینی بنانے کیلٸے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے دفعہ 144 سی آر۔پی۔سی نافذ کرتے ہوئے ضلع بھر کے سی این جی (CNG)سٹیشنز /پمپس کو 31 جنوری،2023 تک بند رکھنےکی ہدایات جاری کر دی۔ پابندی کا اطلاق 5 جنوری سے 31 جنوری جنوری، 2024 تک ہوگا نافذ دفعہ 144 سی آر ۔پی۔سی کی خلاف ورزی کرنیوالے سی این جی (CNG)سٹیشنز /پمپس مالکان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی زیر دفعہ 188کے تحت سخت قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸگی
خیبر پختون خواہ کے گیس پر پنجاب مزے کر رہی ہیں۔
اور کے پی کے عوام پر بند کیا۔

04/01/2024

خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں 2 دن بعد سردی کی ايک اور شديد لہر داخل ھونے کا امکان
ايڈمن
خيبرپختونخوا کا موسم

خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چنددنوں کےدوران دھند پڑنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات ۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظام...
03/01/2024

خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چنددنوں کےدوران دھند پڑنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

۔پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ، ہری پور، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، بنوں، ڈی آئی خان سمیت میدانی علاقوں میں دھند اور سردی کی لہر برقرار رہنےکا امکان۔ مراسلہ

۔سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر سمیت پہاڑی علاقوں میں بھی سردی کی لہر جاری رہنے کا امکان۔ مراسلہ

۔ درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سنٹی گریڈ تک کمی کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ دھند سے پروازں، ریلوےاور ہائی ویز/موٹر ویز کے آپریشنز میں خلل پڑ سکتا ہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاتی تدابیر کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ

۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

-عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہپلپ لائن 1700 پر دیں. پی ڈی ایم اے

03/01/2024

خيبرپختونخوا ميں آج رات اور کل صبح شديد ترين دھند اور سردی ھوگی
عوام احتياط کريں اور غير ضروری سفر سے گريز کريں

03/01/2024

الیکشن قریب ھے
سبز باغ دکھانے والے ڈرامے باز پھر سر گرم

03/01/2024

ایبٹ اباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین آگ نکل ائی۔ قریبی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

03/01/2024

اج سیاب سردی کی لپیٹ میں شدید دھند
حد نگاہ 60 میٹر

کوہاٹ  کوتل (غاخی )کی روڑ پر آئل ٹینکر گہری کھائی میں جا گری، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل، ان کا تعلق لکی مروت سے بتایا ج...
03/01/2024

کوہاٹ کوتل (غاخی )کی روڑ پر آئل ٹینکر گہری کھائی میں جا گری، 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل، ان کا تعلق لکی مروت سے بتایا جارہاہیں۔

جاپان میں ایئرپورٹ پر 2 طیاروں کے تصادم کے بعد خوفناک آگ لگ گئی، خوش قسمتی سے تمام 367 محفوظ رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطاب...
02/01/2024

جاپان میں ایئرپورٹ پر 2 طیاروں کے تصادم کے بعد خوفناک آگ لگ گئی، خوش قسمتی سے تمام 367 محفوظ رہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایئرپورٹ پر جاپانی ایئر لائن کا طیارہ کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا گیا۔

تصادم کے بعد ایئربس اے تھری فائیو زیرو میں آگ لگ گئی۔

رپورٹس کے مطابق طیارے میں 367 مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ٹوکیو ائیر پورٹ پر جہاز میں آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں جہاز کی کھڑکیوں سے آگ کو نکلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پنڈی پل پر موٹر کار اور فلائنگ کوچ کا ایکسیڈنٹ ۔۔۔الحمدللہ سواری محفوظ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔موٹر کار بنوں سے پشاور مر...
01/01/2024

پنڈی پل پر موٹر کار اور فلائنگ کوچ کا ایکسیڈنٹ ۔۔۔الحمدللہ سواری محفوظ کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔موٹر کار بنوں سے پشاور مریض لے کے جارہی تھے۔

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں  جمعیت علماء اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان کے قافلے  پر حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولا...
31/12/2023

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان بڑے قافلےکے ساتھ الیکشن کمپین کے لیے جارہے تھے کہ یارک انٹرچینج پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔
فائرنگ سے مولانا صاحب محفوظ

31/12/2023

ماشااللہ پولیس نے کافی معزوروں کو صحت مند کیا۔

زندگی کی دیوار سے ایک اور اینٹ گیریاج رات سونے سے پہلےاپنے دل میں سوچے ایک سال میں نیک کام کتنے کیے۔اور گناہ کتنا کیا ھے...
31/12/2023

زندگی کی دیوار سے ایک اور اینٹ گیری
اج رات سونے سے پہلےاپنے دل میں سوچے
ایک سال میں نیک کام کتنے کیے۔
اور گناہ کتنا کیا ھے۔

31/12/2023

کوھاٹ
پہلی مرتبہ کمپوٹرائز حافظ

31/12/2023
کوھاٹ میں چوروں کا گینگ سر گرم 2 ، 3  دن پہلے سیاب میں 2 ٹرنسفامر چور لےگیے تھے۔ کل رات  خواصی بانڈہ میں ٹرنسفامر وڑ گیا...
31/12/2023

کوھاٹ میں چوروں کا گینگ سر گرم 2 ، 3 دن پہلے سیاب میں 2 ٹرنسفامر چور لےگیے تھے۔ کل رات خواصی بانڈہ میں ٹرنسفامر وڑ گیا۔

31/12/2023
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں  7 جنوری تک توسیع
31/12/2023

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 7 جنوری تک توسیع

31/12/2023
31/12/2023

اعلان نماز جنازہ
براتی بانڈہ میں ریاض کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی ھے جسکی نماز جنازہ اج 11بجے ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب کرے
امین

کوہاٹ 2024 الیکشن کے NA-35 کے لیے جن امیدواران نے کاغذات جمع کروائے تھے جانچ پڑتال کرنے کے بعد گوہر سیف اللہ و عباس آفری...
30/12/2023

کوہاٹ 2024 الیکشن کے NA-35 کے لیے جن امیدواران نے کاغذات جمع کروائے تھے جانچ پڑتال کرنے کے بعد گوہر سیف اللہ و عباس آفریدی سمیت 27 امیدوار الیکشن کے لیے اہل قرار دیئے گئے۔
شہریار آفریدی، آفتاب عالم ایڈووکیٹ، ساجد اقبال وغیرہ کی کاغذات نامزدگی مسترد!!!

اطلاع عام!یہ بچہ جو اپنا نام امان اللہ ولد جمال سکنہ کوہاٹی مالگو منڈی پشاور بتا رہا ہے اسوقت کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری میں موج...
22/07/2023

اطلاع عام!
یہ بچہ جو اپنا نام امان اللہ ولد جمال سکنہ کوہاٹی مالگو منڈی پشاور بتا رہا ہے اسوقت کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری میں موجود ہے اگر اسکے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہو تو وہ نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ.
03348294953

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Siab وائس آف سیاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Siab وائس آف سیاب:

Videos

Share