BUNER News بونیر نیوز

  • Home
  • BUNER News بونیر نیوز

BUNER News بونیر نیوز This page is published for news and people support .thanks for coming
(2)

یہ طوطالئ تحصیل خدوخیل ضلع بونیر کا پل ھے۔جس کا درمیانی پیلر نیچے سے تقریبا خالی ھوگیا ھے۔۔ذمدار لوگوں کے توجہ درکار ھے۔...
14/04/2024

یہ طوطالئ تحصیل خدوخیل ضلع بونیر کا پل ھے۔جس کا درمیانی پیلر نیچے سے تقریبا خالی ھوگیا ھے۔۔ذمدار لوگوں کے توجہ درکار ھے۔تاکہ بڑے نقصان سے بچ سکیں۔

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ...
15/03/2023

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ
"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،
"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو ملک میں کبھی کوئی کرپشن کا سوچے گا بھی نہیں۔

{کاپی شدہ تحریر}

13/04/2021

ٹی۔ایم۔اوطوطالئی کے آفس خالی پڑا ہوا ہے اور جب اور سٹاف سے پوچھ گچھ کے تو وہ بد زبانی اور گالم گلوچ پر اتر آئے ۔
ڈپٹی کمشنر بونیر اور اسسٹنٹ کمشنر طوطالئ اس پر سخت ایکشن لے۔ یاد رہے میں طوطالئ کے عوامی مسائل لیکر ٹی۔ایم۔اے آفس گیا تھا۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے۔

دہ  #خدوخیل  #ستورےمحمد علی شاہ  اسسٹنٹ پروفیسر بی پی ایس 18 کا تعلق گاوں منگل تھانہ ، یوسی سراوئی ، تحصیل خدوخیل بونیر ...
12/04/2021

دہ #خدوخیل #ستورے
محمد علی شاہ اسسٹنٹ پروفیسر بی پی ایس 18 کا تعلق گاوں منگل تھانہ ، یوسی سراوئی ، تحصیل خدوخیل بونیر سے ہے۔ ابتدائی تعلیم جی ایچ ایس غازی کوٹ اور جی ایچ ایس ایس طوطالئی بونیر سے حاصل کی ۔ پشاور یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کی ڈگری لی۔ ابھی ابھی پبلک سروس کمیشن کے تھرو اسسٹنٹ پروفیسر بی پی ایس 18 میں سلیکشن ہوا ہے۔
یاد رہے کہ پروفیسر محمد علی شاہ صاحب نے انتہائی کٹھن حالات میں تعلیم مکمل کیا ہے صبح 2 گھنٹے پیدل اپنے گاوں سے غازیکوٹ انا جانا معمول تھا مالی مشکلات الگ۔ ان تمام سختیوں کے باوجود ہمت نہیں ہارا اور مسلسل محنت کرتے رہے اور کامیابیاں سمیٹتے گئے اور آج ہم سب کے سامنے ہے۔ زندگی کے مشکلات جتنے بھی ہو ایک نہ ایک دن ختم ہوکر آسانیاں پیدا کرتی ہے۔
ہم پروفیسر صاحب کو بی پی ایس 18 کے تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہے اور امید کرتے ہے کہ اپنے علاقہ سروائ کا نام مزید روشن کریگا۔
ہمارے نوجوانوں کو چاہئے کہ پروفیسر صاحب کے نقش قسم پر چل کر تعلیم کے میدان میں اپنا لوہا منوائے کیونکہ یہی نوجوانان کل اس علاقے کا بھاگ دوڑ سنبھالینگے۔ مشکلات جتنے بھی ہو حالات کا مقابلہ کرکے انشاء اللہ ہم تعلیمی میدان میں آگے نکل کر اپنے اور اپنے علاقے کا مستقبل سنوار سکتے ہے۔ انشاء اللہ.

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر نے  بحرین سے آئی ہوئی اکیلی  15 سالہ بچی سے ہراسمنٹ کیا موبائیل نمبر مانگا اور پیسے ما...
24/03/2021

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر نے
بحرین سے آئی ہوئی اکیلی 15 سالہ بچی سے ہراسمنٹ کیا موبائیل نمبر مانگا اور پیسے مانگے۔
بچی کے نمبر نہ دینے پر بچی کو پریشان کیا گیا۔ اس طرح بغیرت لوگ ایئر پورٹ پر ہونا انتھائی زیادتی ہے

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں پلیز

انتقال پر ملالطوطالئ. محلہ یونس خیل گاؤں طوطالئ تحصیل خدوخیل سے تعلق رکھنے والے سابق اے ڈی او  #غلام رشید استاد کی  #اہل...
21/03/2021

انتقال پر ملال
طوطالئ. محلہ یونس خیل گاؤں طوطالئ تحصیل خدوخیل سے تعلق رکھنے والے سابق اے ڈی او #غلام رشید استاد کی #اہلیہ وفات پاگئی. مرحومہ ہستم خان اور مومن خان استاد کی بہن اور غلام صمد فنانس ڈپارٹمنٹ کی والدہ جبکہ گوہر زمان استاد اور مولانا ضیاءاللہ خان مرحوم کی چچا زاد بہن تھیں. اللہ انہیں جنت نصیب کریں. آمین

21/03/2021

ماں تو ماں ہوتی ہے😍

22/02/2021

ضلع بونیر اور مضافات میں بارش سے موسم ٹھنڈ اور خوشگوار۔😇🙌

گاؤں طوطالئ، تحصیل خدوخیل سے افسوس ناک خبر‏اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن..‏سجاد علی عرف شینا ولد شوکت علی، مح...
04/02/2021

گاؤں طوطالئ، تحصیل خدوخیل سے افسوس ناک خبر

‏اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن..

‏سجاد علی عرف شینا ولد شوکت علی، محلہ بدلا خیل، گاؤں طوطالئ، تحصیل خدوخیل، ضلع بونیر وفات پا گئے ہیں۔

نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے انکے آبائی علاقہ طوطالئ میں ادا کیا جائے گا۔ تمام مسلمانوں سے جنازے میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

ہم دعاگو ہے کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

21/01/2021

Allah hm pr rehmat ke barish brsade. Ameen

 #تحصیل خدوخیل کے مرکزی قصبے طوطالئ میں اڈہ نہ ہونے کیوجہ سے رکشے ڈرائیوروں کی اپنی مرضی اور مان مانی جس سے جتنا کرایہ م...
18/11/2020

#تحصیل خدوخیل کے مرکزی قصبے طوطالئ میں اڈہ نہ ہونے کیوجہ سے رکشے ڈرائیوروں کی اپنی مرضی اور مان مانی جس سے جتنا کرایہ مانگے نہ مقرر کردہ کرایہ ہے اور نہ کوئی اصول اور نہ کوئی قانون
تفصیلات کے مطابق پختون ٹی وی کے ساتھ طوطالئ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے آج خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رکشے ڈرائیوروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا انھوں نے کہا کہ طوطالئ سے صوابئ تک مقرر کردہ کرائے سے زیادہ پیسے وصول کرتا ہے اور ٹی۔ایم۔اے کے اصولوں سے بھی انخراف کرتے ہوئے سواریوں کے ساتھ ان لوگوں کا رویہ قابل مذمت ہے انھوں نے مزید کہا کہ آج میں اسٹنٹ کمشنر تحصیل خدوخیل کے پاس شکایت درج کرنے کے لیے گیا مگر وہاں بھی انھوں نے میری شکایت کو خارج کردیا کہ طوطالئ میں باقاعدہ طور پر مقامی اڈہ نہیں ہے جسکی وجہ سے رکشے ڈرائیوروں کا راج ہے
ہم اہلیان طوطالئ کو درخواست کرتے ہیں کہ اگر کسی کے پاس آڈے کے لیے مناسب جگہ ہے تو برائے مہربانی اسکو اڈے میں تبدیل کرکے مقامی لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مدد کیجئے ایک طرف تمام ٹرانسپورٹ والوں کے لیے ایک اصول اور قانون بن جائے گا اور یہاں پر جنگل کا قانون جیسے راج کا ختم ہوجائے گا جس سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
(حیدرخان بونیری )

انسانی خدمت کا جذبہ رکھنے والی عظیم شخصیت، غریبوں اور بے سہارا لوگوں کے بے تاج بادشاہ، سماجی شخصیت جناب محترم راج ولی خا...
02/08/2020

انسانی خدمت کا جذبہ رکھنے والی عظیم شخصیت، غریبوں اور بے سہارا لوگوں کے بے تاج بادشاہ، سماجی شخصیت جناب محترم راج ولی خان صاحب

کسٹم اہلکاروں کی بدمعاشی کے خلاف شوبرا چوک نوشہرہ میں دھرنا جاری
27/07/2020

کسٹم اہلکاروں کی بدمعاشی کے خلاف شوبرا چوک نوشہرہ میں دھرنا جاری

20/07/2020

خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بورڈ میں بونیر قوم کو مزاق بنانے کے شدید مزمت کرتے ہیں ۔۔

27/06/2020

عامر تہکال پر پولیس تشدد کے خلاف آج ملاکنڈ ڈویژن میں احتجاجی مظاہرے ۔
وکلاء بار کے بائیکاٹ
justice # Amir thkal #

محصول کوٹھے ڈیم مسئلے کے بارے میں عوام اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیابتفصیلات کے مطابق آج تحصیل خدوخیل، ضلع بونیر ...
04/06/2020

محصول کوٹھے ڈیم مسئلے کے بارے میں عوام اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

تفصیلات کے مطابق آج تحصیل خدوخیل، ضلع بونیر کے سیاسی مشران اور سماجی کارکنان نے محصول کوٹے مین روڈ پر پانی اور روڈ کے خراب حالت کے بارے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگیا۔ خدوخیل کے سیاسی مشران اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مسئلے کو حل کرنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ انتظامیہ کے مطابق 10 جون سے پہلے پہلے محصول۔ کوٹے مین روڈ اور پانی مسئلے کو حل کرنے پر کام شروع کردیا جائے گا۔
تحصیل خدوخیل کے سیاسی مشران اور سماجی کارکنان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر انتظامیہ نے 10 جون تک مسئلے کو حل کرنے کے لئے اقدامات نہ اٹھائے تو پھر 10 جون کو پولیس سٹیشن طوطالئ کے سامنے بڑا احتجاج ہوگا۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کرے۔۔
29/03/2020

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کرے۔۔

19/02/2020

nu os wrsara sa okam no...

06/01/2020

*=(تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان)=*

*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*


*غوری سلطنت*

1 = 1193 محمد غوری
2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210 آرام شاہ
4 = 1211 التتمش
5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ
6 = 1236 رضیہ سلطان
7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ
9 = 1246 ناصرالدين محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286 رنگ كھشرو
12 = 1287 مذدن كےكباد
13 = 1290 شمس الدین كےمرس
*غوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -97 سال تقریبا)

*خلجي سلطنت*

1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
*خلجی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -30 سال تقریبا)

*تغلق سلطنت*

1 = 1320 غیاث الدین تغلق (اول)
2 = 1325 محمد بن تغلق (دوم)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (دوم)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
6 = 1389 محمد تغلق (سوم)
7 = 1394 الیگزینڈر شاہ (اول)
8 = 1394 ناصر الدین شاہ (دوم)
9 = 1395 نصرت شاہ
10 = 1399 ناصرالدين محمدشاہ (دوم)
11 = 1413 دولت شاه
*تغلق سلطنت اختتام*
(دور حکومت -94 سال تقریبا)

*سعید سلطنت*

1 = 1414 كھجر خان
2 = 1421 معیزالدین مبارک شاہ (دوم)
3 = 1434 محمد شاہ(چہارم)
4 = 1445 الہ دين عالم شاہ
*سعید سلطنت اختتام*
(دور حکومت -37 سال تقریبا)

*لودھی سلطنت*

1 = 1451 بهلول لودھی
2 = 1489 الیگزینڈر لودھی (دوم)
3 = 1517 ابراہیم لودھی
*لودھی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -75 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت*

1 = 1526 ظہیرالدين بابر
2 = 1530 ہمایوں
*مغلیہ سلطنت اختتام*


*سوري سلطنت*

1 = 1539 شیر شاہ سوری
2 = 1545 اسلام شاہ سوری
3 = 1552 محمود شاہ سوری
4 = 1553 ابراہیم سوری
5 = 1554 پرویز شاہ سوری
6 = 1554 مبارک خان سوری
7 = 1555 الیگزینڈر سوری
*سوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -16 سال تقریبا)

*مغلیہ سلطنت دوبارہ*

1 = 1555 همايوں(دوبارہ گدی نشین)
2 = 1556 جلال الدين اکبر
3 = 1605 جہانگیر سلیم
4 = 1628 شاہ جہاں
5 = 1659 اورنگزیب
6 = 1707 شاہ عالم (اول)
7 = 1712 بهادر شاہ
8 = 1713 پھاروكھشير
9 = 1719 ريپھد راجت
10 = 1719 ريپھد دولا
11 = 1719 نےكشييار
12 = 1719 محمود شاہ
13 = 1748 احمد شاہ
14 = 1754 عالمگیر
15 = 1759 شاہ عالم
16 = 1806 اکبر شاہ
17 = 1837 بہادر شاہ ظفر
*مغلیہ سلطنت اختتام*
(دور حکومت -315 سال تقریبا)

*برطانوی راج*

1 = 1858 لارڈ كینگ
2 = 1862 لارڈ جیمز بروس یلگن
3 = 1864 لارڈ جهن لورےنش
4 = 1869 لارڈ رچارڈ میو
5 = 1872 لارڈ نورتھبك
6 = 1876 لارڈ ایڈورڈ لٹین
7 = 1880 لارڈ جيورج ریپن
8 = 1884 لارڈ ڈفرین
9 = 1888 لارڈ هنني لےسڈون
10 = 1894 لارڈ وکٹر بروس یلگن
11 = 1899 لارڈ جيورج كرجھن
12 = 1905 لارڈ گلبرٹ منٹو
13 = 1910 لارڈ چارلس هارڈج
14 = 1916 لارڈ فریڈرک سےلمسپھورڈ
15 = 1921 لارڈ ركس ايجےك رڈيگ
16 = 1926 لارڈ ایڈورڈ ارون
17 = 1931 لارڈ پھرمےن وےلگدن
18 = 1936 لارڈ اےلےكجد لنلتھگو
19 = 1943 لارڈ اركبالڈ وےوےل
20 = 1947 لارڈ ماؤنٹ بیٹن

*برطانوی سامراج کا اختتام*

*🇮🇳بھارت، وزرائے اعظم🇮🇳*

1 = 1947 جواہر لال نہرو
2 = 1964 گلزاری لال نندا
3 = 1964 لال بهادر شاستری
4 = 1966 گلزاری لال نندا
5 = 1966 اندرا گاندھی
6 = 1977 مرارجی ڈیسائی
7 = 1979 چرن سنگھ
8 = 1980 اندرا گاندھی
9 = 1984 راجیو گاندھی
10 = 1989 وشوناتھ پرتاپسه
11 = 1990 چندرشیکھر
12 = 1991 پيوينرسه راؤ
13 = 1992 اٹل بہاری واجپائی
14 = 1996 چڈيدے گوڑا
15 = 1997 ايل كےگجرال
16 = 1998 اٹل بہاری واجپائی
17 = 2004 منموھن سنگھ
18 = 2014 نریندر مودی

*764 سالوں تک مسلم بادشاھت ہونے کے باوجود بھی ہندو، ھندوستان میں باقی ہیں. مسلمان حکمرانوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کیا*

اور ۔۔۔۔

*ھندوں کو اب تک 100 سال بھی نہیں ہوئے اور یہ مسلمانوں کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں*
ضروری گزارش!!
یہ معلومات طلباءاوراساتذہ
میں عام کریں۔
جزاکم اللّه خیراً کثیرا

اس پوسٹ کو سکول کے بچوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں
کیونکہ آجکل کے دور میں 90% لوگوں کو اس بارے میں کوئی علم نہیں ھے- 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 تبدیلی ممنوع ❌

13/12/2019

thinking time... must watch

27/05/2019

یہ ملی نغمہ نہیں سناہے تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔

اے میرے وطن تیز قدم تیز قدم ہوں ۔۔۔۔

1- Munir Buneri       2 - Zamir khan               Start comments
21/05/2019

1- Munir Buneri 2 - Zamir khan
Start comments

21/05/2019
حقیقت !!!
21/05/2019

حقیقت !!!

16/03/2018

Retweeted Hanif rehman ():

" اگر زندگی کی تلخیاں، پریشانیاں اور تکلیفیں
آپ سے آپ کےاخلاق کی مٹھاس و نرمی چھین لیں ،
تو سمجھ لینا کہ آپ ھار گئے."

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUNER News بونیر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share