LACHI Times

LACHI Times ہر لمحہ باخبر۔
لاچی ٹائم

Permanently closed.
25/02/2024

قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو

ریڈر پوسٹ
13/02/2024

ریڈر پوسٹ

06/02/2024

#ماشاءاللــّٰـــــه
تحصیل لاچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

02/02/2024

عباس خان افریدی
امیدوار براۓ NA_35

گاٶں ویژوسام میں تبلیغ وجہ سے مولانا مفتی  مسلم شاہ2013کےبعد چارمہینے کےلیے نکلنے کےبعدالخمد للہ 2022میں عالم آج 2024 می...
22/01/2024

گاٶں ویژوسام میں تبلیغ وجہ سے مولانا مفتی مسلم شاہ2013کےبعد چارمہینے کےلیے نکلنے کےبعدالخمد للہ 2022میں عالم آج 2024 میں مفتی صاحب ھوگیایہ ھمارے اللہ تعالی کی فضل ھے
لاچی ٹاٸمز کی طرف سےمبارک بعد پیش کرتے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

کوہاٹ کی سرزمین پر رب کریم کی رحمتوں کی بارش ❤مدرسہ پراچہ ٹاون میں سالانہ دستار بندی کی تقریب۔ کئی خوش قسمت ماوں کے لال ...
22/01/2024

کوہاٹ کی سرزمین پر رب کریم کی رحمتوں کی بارش ❤
مدرسہ پراچہ ٹاون میں سالانہ دستار بندی کی تقریب۔
کئی خوش قسمت ماوں کے لال ماشاءاللہ علمائے دین، حفاظ اور قاری بن گئے۔
اللہ پاک اس ہدایت کے سرچشمے کو اسی طرح چمکتا دمکتا رکھے۔
فراغت پانے والے تمام علماء کرام، حفاظ کرام کو دلی مبارکباد۔۔

لاچی۔شکردرہ  سابقہ وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی، سابق تحصیل ناظم اشفاق ساجد قریشی، شکیل قریشی، صفدر قریشی اور ثاقب ریاض ...
15/01/2024

لاچی۔
شکردرہ
سابقہ وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی، سابق تحصیل ناظم اشفاق ساجد قریشی، شکیل قریشی، صفدر قریشی اور ثاقب ریاض قریشی کے والد محترم سابق ناظم ریاض الرحمان وفات پا گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

جامعہ مدینة العلوم عربیہ حافظ آباد درویزی بانڈہ لاچی ضلع کوہاٹ  میں طلبا۶کرام کے سہولت کیلے الحَمْدُ ِلله سولر پلانٹ کی ...
13/01/2024

جامعہ مدینة العلوم عربیہ حافظ آباد درویزی بانڈہ لاچی ضلع کوہاٹ
میں طلبا۶کرام کے سہولت کیلے الحَمْدُ ِلله سولر پلانٹ کی تیاریاں شروع ہے جسکے سولر پلیٹس پہنچ چکے ہیں اور مزید سامان بھی بہت جلد آجاٸیگا ان شاء اللہ

جس کیلے کچھ فنڈکی کمی ہے
لھذا تمام مخیر حضرات سے گذارش ہے کہ اس کار خیر میں حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں
مزید معلومات کیلے
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر
حافظ نذردین مدرس مدرسہ ھذا
03465576831
مولانا نورالحق حقانی
03085773379

جمعیت علماء اسلام PK 91 تحصیل لاچی کے امیدوار ڈاکٹر اقبال فنا کے فرزند ارجمند خوشحال خان کی  الیکشن کمپین کیلئے ویژوسام ...
12/01/2024

جمعیت علماء اسلام PK 91 تحصیل لاچی کے امیدوار ڈاکٹر اقبال فنا کے فرزند ارجمند خوشحال خان کی الیکشن کمپین کیلئے ویژوسام آمد،
مولانا حنیف کے حجرے میں اہم بیٹھک علماء کرام طلباء کرام سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کے ساتھ مشاورت ڈور ٹو ڈور ملاقاتوں پر غور
ویژوسام مشران نے پھرپور عزم کیا
کہ NA 35 کے امیدوار سیٹھ گوہر سیف اللہ خان اور
ڈاکٹر اقبال فنا PK 91 کوہاٹ کو بھاری اکثریت کامیاب کرائیں گے،

#کتاب

لاچی ٹول پلازہ پر رات گئے حملہ میں تین پولیس اہلکار شہید جن کا تعلق امجد شکردرہ جنید شکردرہ وقار سورگل اور سول فرد نور م...
10/01/2024

لاچی ٹول پلازہ پر رات گئے حملہ میں تین پولیس اہلکار شہید جن کا تعلق امجد شکردرہ جنید شکردرہ وقار سورگل اور سول فرد نور محمد لکی مروت لاچی ٹول پلازہ میں شہید ہوئے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

جمعیت طلبا۶ اسلام لاچی کا اہم اجلاس مدرسہ عثمانیہ میں منعقد ہوا جس میں ضلعی صدر مولانا ادریس نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں ...
09/01/2024

جمعیت طلبا۶ اسلام لاچی کا اہم اجلاس مدرسہ عثمانیہ میں منعقد ہوا جس میں ضلعی صدر مولانا ادریس نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں جماعت فعالیت اور انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوٸی آخر میں شرکا۶ نے جمعیت علما۶ اسلام کے امیدواروں کی مکمل حمایت اور کمپین چلانے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراٸی

08/01/2024

اللہ کا عذاب نہ آئے گا تو کیا ائے گا .
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
پشاور کا علاقہ کوہاٹ روڈ پر واقعہ اللہ کا گھر جامع مسجد میں معاشرے کے ناسور ہیجڑو کا پروگرام کم از کم مسجد کا احترام تو کر لیتے
پروگرام میں شامل مردان کا مشہور ہجڑا رباب بھی ناچنے میں مگھن
ہمارا یہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
کیا ہم مسلمانوں کا ایمان اتنا کمزور ہوا
اللہ تعالی کا گھر مسجد کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے
انتظامیہ نوٹ فرمالیں

.........باجوڑ میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ۔.....دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش میں پولیس گاڑی ہوا ۔ ابتدائی م...
08/01/2024

.........باجوڑ میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ۔.....

دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش میں پولیس گاڑی ہوا ۔ ابتدائی معلومات کی مطابق دھماکے میں 5

پولیس جوان شہید جبکہ 15 کی قریب زخمی ۔
زخمیوں کو علاج معالجے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خار

لایا گیا۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس جوان ایف ٹی آر گاڑی میں پولیو مہم کیلے جارہے تھے ۔

اس وقت ہسپتال میں امرجنسی نافذ کردی گٸی ہےجبکہ شہداء میں اضافے کا خدشہ بھی ہے ۔

دُعاوں کی اپیل کیجاتی ہے اپنے بھاٸیوں کیلٸے

تجدید عہد وفا.. ویلج مالگین..اقبال فنا اور سیٹھ گوہر سیف اللہ کےلیے فیصلہ سنا دیا.. کتاب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائی...
06/01/2024

تجدید عہد وفا.. ویلج مالگین..اقبال فنا اور سیٹھ گوہر سیف اللہ کےلیے فیصلہ سنا دیا.. کتاب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے انشاءاللہتجدید عہد وفا... مالگین..اقبال فنا اور سیٹھ گوہر سیف اللہ کےلیے فیصلہ سنا دیا.. کتاب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے انشاءاللہ

02/01/2024

اج لاچی میں موٹرسائیکل بارگین کا افتتاح ایک انتہائی مستحق ،معزور شخص کے ہاتھوں کیا ہے۔ الحمداللہ۔۔۔۔۔۔
ہمارے معاشرے میں مہمان خصوصی وہ ہوتا ہے جو مہنگی گاڑیوں، میں اتا ہے لیکن میرا چیف گیسٹ کیسے ایا ویڈیو دیکھے۔۔۔۔

01/01/2024

ڈاکٹر اقبال فنا
لاچی گاؤں کی ضرورت
اس دفعہ تو کوئی امیدوار بھی نہیں لاچی سے تو سب مل کر عہد کریں کہ لاچی وال کو جیتوا سکیں ۔تاکہ لاچی کے مسئلے مسائل حل ہو جائے

31/12/2023

جمعیت علماء اسلام پی کے 91 کے نامزد امیدوار جناب ڈاکٹر اقبال فنا صاحب کا حضرت مولانا عظمت علی صاحب کے ہاں حاضری ۔۔۔!!!
انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مشاورت اور سیاسی گفتگو۔۔!

31/12/2023

مولانا صاحب کے قافلے کے قریب فائرنگ کا واقع انتہائی افسوس ناک ہے اللہ تعالیٰ مولانا سمیت تمام علماء کی حفاظت فرمائے آمین

الوداع۔۔۔۔محکمہ صحت ضلع کوہاٹ RHC استرزئی سے چیف میڈیکل ٹیکنالوجسٹ حاجی سعید شاہ بنگش صاحب گریڈ 16 میں ریٹائر ۔حاجی سعید...
31/12/2023

الوداع۔۔۔۔
محکمہ صحت ضلع کوہاٹ RHC استرزئی سے چیف میڈیکل ٹیکنالوجسٹ حاجی سعید شاہ بنگش صاحب گریڈ 16 میں ریٹائر ۔
حاجی سعید شاہ صاحب نے 1985ء میں لیاقت میموریل ہسپتال کوہاٹ سے ڈسپنسر کی کورس مکمل کر کے 1988ء میں لیاقت میموریل ہسپتال کوہاٹ میں سروس جیون کی۔اسکے بعد 1992ء میں پیرامیڈیکل انسٹیٹوٹ آف میڈیکل ٹیکنالوجی سوات سے میڈیکل ٹیکنیشن کا ڈپلومہ حاصل کیا ۔ 1995ء میں RHC استرزئی کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بطور میڈیکل ٹیکنیشن چارج سنبھال لیا ۔کئی سال گزرنے کے بعد از سینئیر میڈیکل ٹیکنیشن سن 2000ء میں BHU کچئی میں ٹرانسفر ہوا ۔اور وہاں اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔کچئی کے بعد 2003 ء میں اپنی ہوم سٹیشن BHU محمدزئی میں کئی سال چارج سنبھال لیا کافی عرصہ گزرنے کے بعد سن 2019ء میں بطور چیف میڈیکل ٹیکنالوجسٹ گریڈ 16 میں RHC استرزئی ہسپتال میں چارج سنبھال لیا ۔اور آخر کار خدا کے فضل و کرم سے آج 30 دسمبر 2023 پر ریٹائر ہوا۔حاجی صاحب کے محکمہ صحت کوہاٹ کے لیئے خدمات قابل تحسین ہیں۔ھم تمام پیرامیڈیکس قوم حاجی صاحب کے لئیے دعاگو رہینگئے جہاں بھی رہے خوش، سلامتی اور تندرستی نصیب ہوں۔آمین۔الوداع الوداع حاجی صاحب الوداع۔

اعلان جنازہلاچی پایان محلہ عباس خیل، مرحوم اجمل مینجر اور خورشید ڈاکٹر کے بھائی  نثار خان (لاہور) وفات پاگئے ہیںوہ  ارسل...
31/12/2023

اعلان جنازہ
لاچی پایان محلہ عباس خیل، مرحوم اجمل مینجر اور خورشید ڈاکٹر کے بھائی نثار خان (لاہور) وفات پاگئے ہیں
وہ ارسلان جاوید PST اور مہران خورشید (پراسیکیوشن)کے چچا تھے
نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

ملک کو بچانا ہے جمعیت کو لانا ہےانتخابی نشان کتاب
31/12/2023

ملک کو بچانا ہے
جمعیت کو لانا ہے
انتخابی نشان کتاب

جمعیت طلباء اسلام ضلع کوہاٹ نے جے ٹی آی تحصیل لاچی کیلئے قائم مقام صدر معروف شاہ کومقرر کردیا۔ معروف شاہ کو صدارت کے ذمہ...
30/12/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع کوہاٹ نے
جے ٹی آی تحصیل لاچی کیلئے قائم مقام صدر معروف شاہ کومقرر کردیا۔ معروف شاہ کو صدارت کے ذمہ داری حوالہ کردی گئے۔

، تحصیل لاچی میں جی ٹی آئی کے تحصیل صدر داؤد حنفی صاحب شاہ محمود کے قافلے میں شامل، داؤد حنفی صاحب نے خاندان سمیت الیکشن...
30/12/2023

، تحصیل لاچی میں جی ٹی آئی کے تحصیل صدر داؤد حنفی صاحب شاہ محمود کے قافلے میں شامل، داؤد حنفی صاحب نے خاندان سمیت الیکشن میں شاہ محمود کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔۔

لاچی۔۔ عباس خان آفریدی کی اہم کامیابی  کوہاٹ  سے جمعیت علماءاسلام ف کے رہنما اور سابق ایم این اے مفتی ابرار سلطان نےآمدہ...
28/12/2023

لاچی۔۔
عباس خان آفریدی کی اہم کامیابی
کوہاٹ سے جمعیت علماءاسلام ف کے رہنما اور سابق ایم این اے مفتی ابرار سلطان نےآمدہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے لئے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی عباس خان آفریدی کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا۔۔

28/12/2023

اہم خبر
کوہاٹ = جمعیت علماءاسلام ف کوہاٹ سے صوبائی اسمبلی PK91 کے امیدوار آصف اقبال بنگش نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار عباس خان آفریدی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔مکمل تفصیل اس ویڈیو کلپ میں

جمعیت طلباء اسلام کوھاٹ کے صدر محمد انور الحق کی سٹی مئیر کوھاٹ قاری شیر زمان کے ساتھ اہم ملاقات۔سیاسی و جماعتی امور پر ...
27/12/2023

جمعیت طلباء اسلام کوھاٹ کے صدر محمد انور الحق کی سٹی مئیر کوھاٹ قاری شیر زمان کے ساتھ اہم ملاقات۔
سیاسی و جماعتی امور پر تبادلہ خیال۔ PK-91 کے حوالے سے بات چیت۔
اس کے علاؤہ جمعیت طلباء اسلام کوھاٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے تربیتی پروگرام کے حوالے سے مشاورت۔

#کتاب #کوہاٹ

کوہاٹ کے کونسے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے اپنی اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیجئے
25/12/2023

کوہاٹ کے کونسے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے اپنی اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیجئے

کوہاٹ اور پی کے 91لاچی کی سیاست میں شاندار چھکا لاچی اور کوہاٹ کےقدآور سیاسی شخصیت سابقہ ایم پی اے اور موجودہ سب سے مضبو...
25/12/2023

کوہاٹ اور پی کے 91لاچی کی سیاست میں شاندار چھکا لاچی اور کوہاٹ کےقدآور سیاسی شخصیت سابقہ ایم پی اے اور موجودہ سب سے مضبوط امیدوار ڈاکٹر اقبال نے اپنے پورے گروپ کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا

Address

Kohat

Telephone

+923304506371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LACHI Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share