Hasrat Television Bajaur

  • Home
  • Hasrat Television Bajaur

Hasrat Television Bajaur اسلام علیکم دوستو آپ سب کو ہمارے پیج میں خوش آمدید ۔۔ ا?

ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے پوھا(POHA) کے نام سے صوبے کے تمام طلباء و طالبات کے لئے ای لرننگ(E-Lea...
21/09/2022

ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے پوھا(POHA) کے نام سے صوبے کے تمام طلباء و طالبات کے لئے ای لرننگ(E-Learning) کہ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے

خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو کے شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ، ...
21/09/2022

خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو کے شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی،ڈرون ٹیکنالوجی سے پولیس کی آپریشنل اور تفتیشی صلاحیتوں میں بہتری آئے گی، محمود خانمنصوبہ مؤثر پولیسنگ کی طرف اہم سنگ میل ثابت ہوگا، محمود خان وزیراعلی کی پہلے مرحلے میں محکمہ پولیس اور پی ڈی ایم اے میں ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت دوسرے مرحلے میں منصوبے کو معدنیات،زراعت اور دیگر شعبوں تک توسیع دی جائے، وزیراعلی پہلے مرحلے میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز سے منصوبے کا اجراء کیا جائے گا، بریفنگ.

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہپشاور: اسٹیشنز کے ذری...
20/09/2022

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ
پشاور: اسٹیشنز کے ذریعے حادثات میں ہنگامی طبی امداد فراہم کی جائے گی، ریسکیو 1122
پشاور: تمام اسٹیشنز کا کام دسمبر 2022 تک مکمل کر دیا جائے گا, ریسکیو
پشاور: ان اسٹیشنوں کو قائم کرنے کی کل لاگت 185ملین روپے تک ہوگی،ریسکیو 1122
پشاور: ایمبولینس، وائرلیس آلات اور اس کے علاوہ بھی مختلف چیزوں کی خریداری کا عمل بھی جاری ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ای گورننس اور سٹیزن فسیلیٹیشن سنٹرز بارے اجلاس پشاور: عوام کو ان کی دہلیز پر خدمات...
20/09/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ای گورننس اور سٹیزن فسیلیٹیشن سنٹرز بارے اجلاس
پشاور: عوام کو ان کی دہلیز پر خدمات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محمود خان
پشاور: سیٹیزن فیسیلیٹشن سنٹر کی تکمیل سےعوام کی خدمات تک رسائی سہل ہو سکے گی، محمود خان
پشاور: ڈومیسائل، میریج سرٹیفکیٹ اور دیگر شہری خدمات آن لائن میسر ہونگی، محمود خان
پشاور: ابتدائی طور پر 19 مختلف خدمات آن لائن فراہم کی جائیں گی، بریفنگ
پشاور: خدمات کی آن لائن فراہمی کے لیے ویب اور موبائل ایپلیکیشنز تیار کر لی گئی ہیں، بریفنگ
پشاور: ڈویژنل سطح پر فیسیلیٹشن سنٹرز کے قیام کو دو ماہ میں مکمل کیا جائے ، وزیر اعلیٰ
پشاور: ای گورننس کے تمام پہلوؤں کی تکمیل یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ کی ہدایت
پشاور: ای گورننس منصوبے کی تکمیل سے خیبرپختونخوا پہلا پیپر لیس صوبہ بن جائے گا ، محمود خان
پشاور: ابتدائی طور پر صوبائی کابینہ کی کارروائی کو پیپر لیس بنایا جا رہا ہے ، بریفنگ
پشاور: ای گورننس کے انعقاد سے سرکاری امور میں تیزی ممکن ہو گی، محمود خان

صوبائی حکومت نےسیلاب سے متاثرہ مکانات کے سروے کیلئے آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے موبائل اپلیکیشن تیار کرلی ہے،ڈی جی پی ڈی ایم...
19/09/2022

صوبائی حکومت نےسیلاب سے متاثرہ مکانات کے سروے کیلئے آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے موبائل اپلیکیشن تیار کرلی ہے،
ڈی جی پی ڈی ایم اے

Applications for our KP Women Civic Digital Internship Program are now open.Get ready for another year of putting knowle...
19/09/2022

Applications for our KP Women Civic Digital Internship Program are now open.

Get ready for another year of putting knowledge into practice & creating life-enhancing digital solutions for the Pakistani community.

If you’re living in Khyber Pakhtunkhwa & looking to grow your skills within the tech field through a remote program, then we’d love to hear from you!

Interested applicants should make sure to apply before October 9th, 2022.

Apply : https://bit.ly/kpwomencivicinternship

21/08/2022
10/08/2022

پلوشہ نے کمپیوٹر کورس کیا ہے جبکہ اس کی امی کسی سرکاری دفتر میں دوپہر کا کھانا دیتی ہے۔۔۔۔
اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور بتائیں کہ تنگدستی کے باوجود پلوشہ کو کیسے کامیابی ملی؟؟؟

10/08/2022

Chairman PTI Imran Khan latest Speech live

06/08/2022
30/07/2022

*صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان**

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امدادی سامان کے 32 ٹرک سیلاب متاثرین کو بھیجے جائیں گے۔

امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، ایک ہزار کمبل اور ایک ہزار میٹرس شامل ہیں۔

ایک ہزار رضائیاں ، ایک ہزار ہائجین کٹس، ایک ہزار مچھر دانیاں اور دیگر ضروری سامان بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکج، ادویات اور ڈی واٹرنگ پمس بھی بھیجے جائیں گے ۔

خیبرپختونخوا حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلی

ہم نہ صرف متاثرہ عوام کے ساتھ غم میں شریک ہیں بلکہ عملاً ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلی

حتمی مقصد متاثرہ عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں سہارا دینا اور انہیں فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ محمود خان

دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے، محمود خان

26/07/2022

خپل وزیر اعلیٰ دَ باجوڑ وزیر اعلیٰ

صرف ضلع باجوڑ کیلئے
3 ارب 68کروڑ روپے کے بڑے منصوبے

ضلعی ترقیاتی منصوبہ ( مختلف شعبوں کیلئے)
لاگت: 40 کروڑ روپے

تحصیل ماموند اور سالارزئی کیلئے ترقیاتی پیکج
لاگت: 15 کروڑ روپے

باجوڑ میں یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ
لاگت: 1 ارب روپے

بارانگ آرایچ سی کی کیٹگری ڈی ہسپتال میں اپ گریڈیشن
لاگت: 40 کروڑ روپے

موجودہ سڑکوں کی بحالی و مرمت
لاگت: 20 کروڑ روپے

نواگئی، بارانگ، اتمان خیل، خار میں (18 کلومیٹر) سڑکوں کی تعمیر
لاگت: 36 کروڑ روپے

پولیس لائنز کی تعمیر
لاگت: 1 ارب 17 کروڑ روپے



Hashtag:

15/07/2022

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لعل قلعہ میدان دیر لوئر میں متاثرہ سکول کا نام سرکاری طور پر تبدیل کرکے سانحہ میں شھید ہونے والی بچی جویریہ کے نام سے منصوب کردیا گیا،اور سکول کی دوبارہ تعمیر کا افتتاح بھی کردیا گیا ۔حادثے میں شہید بچی جویریہ کے والدین کو 10 لاکھ جبکہ زخمی بچیوں کے والدین کو ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس دئے گئے۔

باجوڑ کا ایک رہائشی بھی کرونا وائرس سے متاثر ۔۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔
17/03/2020

باجوڑ کا ایک رہائشی بھی کرونا وائرس سے متاثر ۔۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔

Address


Telephone

+13039019098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasrat Television Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasrat Television Bajaur:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share