Khyber Diary

Khyber Diary It's all about Khyber

نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبے کی امن و امان، معاشی صورتحال اور مالی مسائل سے متعلق اجلا...
24/01/2023

نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبے کی امن و امان، معاشی صورتحال اور مالی مسائل سے متعلق اجلاس

خیبر پختونخواہ کے لئےمختص دو لاکھ میٹرک ٹن غیر ملکی گندم کی کھیپ میں سے پہلا بحری جہاز 66 ہزار میٹرک ٹن گندم  لے کر یوکر...
09/01/2023

خیبر پختونخواہ کے لئےمختص دو لاکھ میٹرک ٹن غیر ملکی گندم کی کھیپ میں سے پہلا بحری جہاز 66 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر یوکرین سے پاکستان پہنچ گیا۔

06/01/2023

پشاور ہائیکورٹ میں NFC شئر کیلئے رٹ پٹیشن دائر:
قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں نے این ایف سی کے تین فیصد حصے کے لئے کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔

پٹیشن قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں اقبال وزیر، انورزیب خان، سید غزن جمال، شفیق آفریدی، اجمل خان اور نصیر اللہ خان نے دائر کی۔

06/01/2023

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ایکسائز ناکہ بندیوں کا اچانک دورہ؛نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول کے ناکہ بندیوں کا دورہ کیا۔

سوات موٹر وے شیر خان انٹر چینچ پر تعینات عملے کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے دیکھا گیا، وزیر اعلی نے اہلکاروں کو معطل کرکے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔

09/12/2022

دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

Flood Response Plan being introduced by GoKP in Khyber Pakhtunkhwa. It’s a first for any provincial gov to do so.
09/12/2022

Flood Response Plan being introduced by GoKP in Khyber Pakhtunkhwa. It’s a first for any provincial gov to do so.

ضلع نوشہرہ میں پولیس موبائل پر حملہ کی مذمّت کرتا ہوں۔ شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی ہے۔ شرپسند...
04/12/2022

ضلع نوشہرہ میں پولیس موبائل پر حملہ کی مذمّت کرتا ہوں۔ شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی ہے۔ شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کے عزم پر قائم ہے،
بیرسٹر محمد علی سیف
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا

صوبائی وزیرتعلیم کی صوبے کے مختلف سرکاری سکولز میں 82 نئی آئی ٹی لیبز فعال۔
26/11/2022

صوبائی وزیرتعلیم کی صوبے کے مختلف سرکاری سکولز میں 82 نئی آئی ٹی لیبز فعال۔

22/11/2022

‏بیرسٹر سیف /ویڈیو پیغام: تسنیم حیدر کے عمران خان اور ارشد شریف کے قتل کی سازش بارے میں کئے گئے انکشافات نے وفاقی حکومت کی اصلیت آشکار کر دی ہے اور اس پر فوجداری قانون کے تحط کارروائی ہونی چاہیے۔

‎SACM Barister Dr Saif ‎

Address

Khyber
24730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share