![Gma Malak Inayat Khan Ix Inayat Ullah Swati.......Bala Soorضلع سوات تحصیل مٹہ بالاسور میں Telenor کمپنی کی مکمل طور پر ن...](https://img3.medioq.com/181/019/409733141810192.jpg)
17/04/2024
Gma Malak Inayat Khan
Ix Inayat Ullah Swati.......Bala Soor
ضلع سوات تحصیل مٹہ بالاسور میں Telenor کمپنی کی مکمل طور پر ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جائے۔کیونکہ ہمیں اس TELENOR نیٹ ورک سے پورے علاقے میں عوام کو ذرا برابر کوئی فائدہ نہیں ۔انٹرنیٹ تو بہت دور کی بات call کرنا بھی بڑا مشکل ہے۔ہم social media کے ذریعے TELENOR COMPANY کو یہ عرض کرتے ہیں کہ یا تو اسکو ٹیک کرلیں یا اس غلیظ نیٹ ورک کو ہمارے علاقے سے ہٹایا جائے ۔تاکہ لوگ اس کو خیر باد کہہ کر کوئی اور نیٹ ورک کا بندوست کرلیں ۔ہر بندہ اتنا زیادہ share کرلیں کہ کمپنی والوں تک پہنچ جائے۔۔۔۔