KP Stories

KP Stories it's a Local News and Local problems pukhton culture , Islamic culture Channel

جماعت اسلامی کا اتوار کو پشاور میں غزہ ملین مارچ کا اعلان ، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے ۔۔  ...
17/05/2024

جماعت اسلامی کا اتوار کو پشاور میں غزہ ملین مارچ کا اعلان ،
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے ۔۔


#پشاور

🛑 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐍𝐄𝐖𝐒!اسلام آباد میں آج اسلامی جمعیتِ طلبہ کے تحت ہونے والے “طلبہ غزہ مارچ” میں ہزاروں طلباء و طالبات کی شرکت۔...
10/05/2024

🛑 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐍𝐄𝐖𝐒!

اسلام آباد میں آج اسلامی جمعیتِ طلبہ کے تحت ہونے والے “طلبہ غزہ مارچ” میں ہزاروں طلباء و طالبات کی شرکت۔ مارچ کو امریکن ایمبسی کی طرف جانے سے روکا گیا تو طلبہ نے ایمبسی روڈ پر ہی دھرنے کا اعلان کر دیا۔
مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔

پی ٹی آئی (PTI)  حکومت اور ان کی کارکردگی یہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) پشاور کا حال ہے۔ میڈیکل اے وارڈ میں ایک بندہ ہے اور...
06/05/2024

پی ٹی آئی (PTI) حکومت اور ان کی کارکردگی
یہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) پشاور کا حال ہے۔ میڈیکل اے وارڈ میں ایک بندہ ہے اور بی وارڈ میں کوئی نہیں ہے نہ اندر اور نہ ڈسک پر کوئی ہیں۔
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

13/02/2024

کیا جماعت اسلامی کو پختونخواہ میں تحریک انصاف کی ساتھ اتحاد کرنا چاہئے ۔۔؟

تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 170 نشستوں کی برتری حاصل ہوچکی ہے، ہمیں اکثریت حاصل ہے صدر ہمیں ہی حکومت بنانے کی دعوت دی...
11/02/2024

تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 170 نشستوں کی برتری حاصل ہوچکی ہے، ہمیں اکثریت حاصل ہے صدر ہمیں ہی حکومت بنانے کی دعوت دیں گے: بیرسٹر گوہر

این اے 4 سوات سے محمود خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور تیسرے نمبر پر رہے
11/02/2024

این اے 4 سوات سے محمود خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور تیسرے نمبر پر رہے

06/02/2024
26/12/2023

‎خوبصورت باتیں اور اعلی کردار
‎دہ درون انسان ہمیشہ درانے خبری ئی ماشاءاللہ ڈیری خکولے خبریی۔

09/11/2023

Students Rights Convention
22 November 2023 | Peshawar University

باجوڑ(نمائندہ کے پی سٹوریز) باجوڑ والی بال لیگ 2023 کا افتتاح، کٹ کی تقریب رونمائی۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ  سپورٹس کمپلی...
30/09/2023

باجوڑ(نمائندہ کے پی سٹوریز) باجوڑ والی بال لیگ 2023 کا افتتاح، کٹ کی تقریب رونمائی۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پر محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام باجوڑ کرکٹ لیگ کے بعد باجوڑ والی بال لیگ 2023 کا بھی شاندار افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ باجوڑ والی بال ایسوسی ایشن کے صدر حبیب اللہ کے زیر اہتمام باجوڑ والی بال لیگ 2023 کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں کٹ کی رونما?ی بھی ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی کے علاوہ سابق ممبر اسمبلی سید اخونزادہ چٹان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر، سابقہ سنیئر والی بال پلیئرز حاجی محمد خان، معمبر خان اور لطیف کے علاوہ کثیر تعداد میں والی بال پلیئر اور کثیر تعداد میں والی بال شائقین نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی، سید اخونزادہ چٹان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر، صدر والی بال ایسوسی ایشن باجوڑ حبیب اللہ کے علاوہ کثیر تعداد میں مقررین نے کھیلوں کی اہمیت اور باجوڑ میں والی بال کیمثبت اثرات پرروشنی ڈالی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ یوسفزئی، سید اخونزادہ چٹان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر نے کہا کہ باجوڑ میں شاندار ٹیلنٹ ہے اس کو بہتر انداز میں پالش کرنے کیلئے محکمہ سپورٹس کی کارگردگی نہایت شاندار ہے۔ ان لیگز کے انعقاد سے باجوڑ کے کھلاڑیوں کو بہترین کھیل کا موقع فراہم کررہی ہے۔

وانا جنوبی وزیرستان میں تحفظ قومی موومنٹ(پی ٹی ایم)کے زیراہتمام بھتہ خوری اور دہشتگری کیخلاف جلسہ عوام کی شرکت۔
29/09/2023

وانا جنوبی وزیرستان میں تحفظ قومی موومنٹ(پی ٹی ایم)کے زیراہتمام بھتہ خوری اور دہشتگری کیخلاف جلسہ عوام کی شرکت۔

پشاور:سابق سالار خدائی خدمت گار ارگنائزیشن ڈاکٹر شمس الحق(سابق ایم ایس لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور)کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،...
29/09/2023

پشاور:سابق سالار خدائی خدمت گار ارگنائزیشن ڈاکٹر شمس الحق(سابق ایم ایس لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور)کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،میاں آفتخار حسین،سینیٹرہدایت اللہ ودیگرکا خطاب مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

ہنگو، تھانہ دوآبہ کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیخیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں تھانہ دوآبہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں...
29/09/2023

ہنگو، تھانہ دوآبہ کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں تھانہ دوآبہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 ایمبولینس جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔

Pool Results AnnouncementCongratulations Aziz Ullah Khan  Tehsil Adenzai PK 14And Jamaat e islami For the Remarkable Fac...
29/09/2023

Pool Results Announcement
Congratulations Aziz Ullah Khan Tehsil Adenzai PK 14
And Jamaat e islami For the Remarkable Facebook Pool Election 💕

افسوسناک خبرمستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں دھماکہ  ڈی ایس پی سمیت 20 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد زخمیزرائع
29/09/2023

افسوسناک خبر
مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں دھماکہ ڈی ایس پی سمیت 20 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی
زرائع

28/09/2023

سرکاری دفاتر میں آفیسر کو ۔صاحب ۔کا لفظ بولنے پر پابندی لگادی گئی ۔چیف جسٹس

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔
28/09/2023

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔

28/09/2023

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔
KP Stories

اگلا پول کونسے حلقے کا بنایا جائے؟  کنڈیڈیٹ نام پلس تصویر اور پارٹی نام  کمنٹ یا وٹس ایپ کریں۔
28/09/2023

اگلا پول کونسے حلقے کا بنایا جائے؟
کنڈیڈیٹ نام پلس تصویر اور پارٹی نام کمنٹ یا وٹس ایپ کریں۔

28/09/2023

"‏جنرل باجوہ کی توسیع کو نہیں ہم نے قانون سازی کو ووٹ دیا، قانون سازی میں جنرل باجوہ کا کوئی ذکر نہیں تھا-" سینیٹر مسلم لیگ ن عرفان صدیقی

28/09/2023

" ڈیل کا لفظ نوازشریف کی ڈکشنری میں نہیں ہے۔" رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف

آج world tourism day ہےخیبرپختونخوا میں سیاحت کیلئے بہترین Spot کونسا ہے  #ٹرینڈنگ
27/09/2023

آج world tourism day ہے
خیبرپختونخوا میں سیاحت کیلئے بہترین Spot کونسا ہے
#ٹرینڈنگ


سلائی مشین کی قیمت پر خواتین اور میئر پشاور میں جھگڑا دفتر میدان جنگ بن گیا ۔10 سے 12 ہزار میں ملنے والی مشین 28 ہزار می...
27/09/2023

سلائی مشین کی قیمت پر خواتین اور میئر پشاور میں جھگڑا دفتر میدان جنگ بن گیا ۔
10 سے 12 ہزار میں ملنے والی مشین 28 ہزار میں کیسے خریدی گئی ؟ خواتین کونسلرز کے اعتراض پر میئر ناراض

صرف جمعیت کا میئر ہوں، دیگر جماعتوں کی خواتین کو مشینیں لینی ہیں تو اعتراضات نہیں چلیں گے ، زبیر علی

پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی
27/09/2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

پشاور : اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے بنائے گئے KMU Complaint Cell کو KMU اور اس سے الحاق شدہ انسٹیٹیوٹس کے مختلف طلباء کی ...
27/09/2023

پشاور : اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے بنائے گئے KMU Complaint Cell کو KMU اور اس سے الحاق شدہ انسٹیٹیوٹس کے مختلف طلباء کی طرف سے شکایت موصول ہوتے رہے جس کی وجہ سے اسلامی جمعیت طلبہ پشاور نے KMU کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا تو مختلف انسٹیٹیوٹس سے بڑے تعداد میں طلباء نے شرکت کی تاہم انتظامیہ نے طلباء کیساتھ مل بیٹھ کر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جسکی تفصیل درجہ زیل ہے ۔

مشترکہ اعلامیہ:
آج مورخہ 27 ستمبر بروز بدھ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ اور اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے درمیان طلبہ کے مسائل کے حوالے سے طویل غوروخوض اور بحث وتمحیت کے بعد درجہ زیل امور پر اتفاق رائے کیا گیا
1: امتحانی فیسوں کے مد میں کئے جانے والی مبلغ 1500 روپے کے اضافے کو واپس کرکے مبلغ 1100 روپے امتحانی فیس فی پرچہ کا نوٹیفیکیشن 2، 3 دن میں جاری کردیا جائے گا
2: سمسٹر امتحانات کے نتائج میں حالیہ تاخیر ختم کرکے نتائج ایک ماہ کے اندر اندر جاری کی جائیگی
3: این پی سٹوڈنٹس کا وقت بچانے کیلئے سمر امتحان کا انعقاد کیا جائے گا
4: الائڈ ہیلتھ سائنس کے پیڈ انٹرن شپ کا ایشو محکمہ صحت کیساتھ اٹھایا جائے گا
5: اکیڈمک کلینڈر پر اسکی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا اس ضمن میں طلباء امتحانات کو لیٹ کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کریں گے
6: کے ایم یو کے الحاق شدہ اداروں کی مانیٹرنگ اور سپروائزڈ ویزٹ کو مزید تیز کیا جائے گا
7: کے ایم یو کے الحاق شدہ اداروں میں اکیڈمک سہولیات مثلآ لیبارٹریز لائبریریز اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
8: ایم ڈی کیٹ ٹسٹ کا کیس چونکہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے لہذا اس حوالے سے معزز عدالت جو فیصلہ کریں گی وہ قابل قبول ہوگا
9 : اکیڈمک کونسل کے فیصلے کے مطابق طلباء کیلئے سالانہ 2 سٹڈی ٹورز کا انعقاد کیا جائے
10: کے ایم یو میں طلباء کے مسائل اور ہراسمنٹ کیلئے grievance redressal Committee اور Harassment committee فعال ہیں طلباء اپنے مسائل اور ہراسمنٹ کے حوالے سے اپنی شکایات براہ راست ان دونوں کمیٹیوں میں جمع کراسکتے ہیں جس پر فوری عملدرآمد ہوگا
ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پشاور

عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
26/09/2023

عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

میاں صاحب کا ہوگا مثالی استقبال ۔۔۔۔چھوٹے میاں صاحب کا اعلان
26/09/2023

میاں صاحب کا ہوگا مثالی استقبال ۔۔۔۔چھوٹے میاں صاحب کا اعلان

غیرقانونی طور پر مقیم 11لاکھ غیرملکیوں کو بے دخل کرنےکا فیصلہ
26/09/2023

غیرقانونی طور پر مقیم 11لاکھ غیرملکیوں کو بے دخل کرنےکا فیصلہ

26/09/2023

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share